گورنر پنجاب سلیم حیدرکے دستخطوں سے بسنت منانے کی مشروط اجازت کا آرڈیننس جاری کیا گیا ہے جس کے تحت بسنت کے لیے شرائط مقرر کی گئی ہیں جن کی خلاف ورزی پرقید اورجرمانے کی سزائیں مقرر کی گئی ہیں۔ آرڈیننس کے مطابق پنجاب میں 2001 میں پتنگ بازی پرپابندی لگی تھی، 25 سال بعد … Continue reading پنجاب حکومت نے دیدی شہریوں کوبسنت منانے کی اجازت →
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا سماعت نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے اشتہاری ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا بھی حکم دے دیا۔ زین قریشی، … Continue reading سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار، جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم →
مذہبی اسکالر انجینئر مرزا محمد علی نے ایف آئی اے کی تحقیقات کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ انجینئر مرزا محمد علی نے ایڈووکیٹ نبیل جاوید کاہلوں کی وساطت سے درخواست دائر کی ہے جس میں ایف آئی اے اور پنجاب قرآن بورڈ کو فریق بنایا گیا ہے۔ مرزا محمد علی نے درخواست میں موقف … Continue reading لاہور ہائیکورٹ: انجینئر مرزا محمد علی نے ایف آئی اے تحقیقات کیخلاف درخواست دائر کردی →
گورنر پنجاب سلیم حیدرکے دستخطوں سے بسنت منانے کی مشروط اجازت کا آرڈیننس جاری کیا گیا ہے جس کے تحت بسنت کے لیے شرائط مقرر کی گئی ہیں جن کی خلاف ورزی پرقید اورجرمانے کی سزائیں مقرر کی گئی ہیں۔ آرڈیننس کے مطابق پنجاب میں 2001 میں پتنگ بازی پرپابندی لگی تھی، 25 سال بعد … Continue reading لاہور: پنجاب حکومت نے پتنگ بازی کی اجازت کا آرڈیننس جاری کردیا →
پشاور: ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر بم حملے کے نتیجے میں 3 اہل کار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پنیالہ میں پولیس موبائل پر بم دھماکا ہوا ہے، جس میں 3 پولیس اہل کار شہید ہو گئے ہیں، جن میں اے ایس آئی گل عالم، کانسٹیبل رفیق … Continue reading ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر بم حملہ، دھماکے میں 3 اہلکار شہید →
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں فروری 2026 تک اعزازیہ کارڈ کے اجرا کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے، وزیراعلیٰ نے یکم جنوری سےادائیگی کاحکم دیا ہے اور پہلی مرتبہ پےآرڈر دیےجائیں گے۔ یکم … Continue reading وزیراعلیٰ پنجاب نے اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد کی منظوری دیدی →
پشاور: خیبر پختونخوا کی ٹوارزم پولیس گزشتہ 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہے، جس کے باعث اہلکار شدید مالی اور ذہنی تناؤ کا شکار ہو چکے ہیں۔ پولیس کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ سامنے آنے پر مسلم لیگ (ن) نے تنخواہوں کی بندش کے حوالے سے صوبائی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس … Continue reading خیبر پختونخوا میں ٹورزم پولیس 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم، اہلکار ذہنی تناؤ کا شکار →
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ان کو بڑی فکر ہے بھارتی میڈیا پر بات کیوں کی، ہم پوری دنیا کے میڈیا پر اپنی آواز اٹھائیں گے۔ راولپنڈی میں فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی … Continue reading ہم پوری دنیا کے میڈیا پر آواز اٹھائیں گے، علیمہ خان →
آسٹریلوی آل راؤنڈرگلین میکسویل نے انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ گلین میکسویل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آئی پی ایل سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ انسٹاپوسٹ میں گلین میکسویل نے لکھا کہ کئی یادگارسیزن کےبعد میں نے آئی پی ایل آکشن میں نام نہ دینے کا … Continue reading آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کا بھی آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان →
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کم عمرڈرائیورز کی گرفتاریوں پر اظہار تشویش کیا ہے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نےٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرکم عمرافراد کوگرفتارکرنے سے روک دیا ہے۔ جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کم عمر ڈرائیورز سے متعلق پہلے آگاہی مہم چلائی جائے اور پہلے کم عمرموٹر سائیکل اورکار چلانے والے بچوں … Continue reading چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کی گرفتاری روک دی →
نئی دہلی: کویت سے بھارتی شہر حیدرآباد آنے والی پرواز میں بم کی اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی جس کے باعث ایئرپورٹ حکام میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کی صبح موصول ہونے والی ایک دھمکی آمیز ای میل میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پرواز میں دھماکا خیز مواد موجود ہے۔ … Continue reading بھارتی پرواز میں ’بم‘ کی اطلاع، ممبئی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ، مسافروں میں کھلبلی →
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان سوشل میڈیا کی غیر ذمہ داری کا شکار ہوگئے۔ سب سے پہلے خبر دینے کی دوڑ میں سوشل میڈیا پر حیدرآباد کے سینئر کرکٹر معین خان راجپوت کے انتقال پر 1992 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کے ممبر معین خان کی تصویر لگادی۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے … Continue reading سابق کپتان معین خان سوشل میڈیا کی غیر ذمہ داری کا شکار ہوگئے، انتقال کی جھوٹی خبر وائرل →
ہانگ کانگ میں کثیر المنزلہ رہائشی کمپلیکس میں گزشتہ ہفتے لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے اور 40 سے زیادہ افراد اب بھی لاپتا ہیں ۔ ابتدائی شواہد کے مطابق عمارت میں ناقص سامان کا استعمال آگ پھیلنے کا … Continue reading ہانگ کانگ: رہائشی عمارتوں میں ہولناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی →
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے آنے والے تمام تارکین وطن کا بغور اور مکمل طور پر دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والے کسی بھی شخص … Continue reading امریکا کا افغانستان سے آنے والے تارکین وطن کی دوبارہ جانچ کا فیصلہ →
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بیرون ملک بیٹھ کر اداروں میں مسائل کی باتیں کرنے والے سن لیں وہ بہت جلد وطن واپس آرہے ہیں، انہیں لایا جا رہا ہے اور ساری باتوں کا جواب دینا ہوگا۔ محسن نقوی نے نے پریس کانفرنس میں وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک بیٹھے اگر یہ سمجھ رہے … Continue reading بیرون ملک باتیں کرنے والوں کو جلد واپس لائیں گے، محسن نقوی →
برطانیہ میں آئندہ ہفتے شدید برفباری کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 9 اور 10 دسمبر کو انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں برفباری کا امکان ہے۔ اس موقع پر درجہ حرارت منفی دو ڈگری تک گرنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ مجھ پر الزام لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑتی ہے۔ پارلیمنٹ میں گفتگو کے دوران سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ڈیڑھ سال میں مجھ پر بہت الزامات لگے لیکن مجھے ہزیمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا بلکہ … Continue reading مجھ پر الزام لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑتی ہے، سلمان اکرم راجا →
کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 17 کے فلیٹ میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ سلنڈر پھٹنے سے دو افراد زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فائر بریگیڈ کا عملہ اور دو گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے روانہ ہوا، جنہوں نے … Continue reading کراچی: فلیٹ میں سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، 2 افراد زخمی →
ایچ آئی وی قابلِ علاج ہے درست معلومات اور بروقت تشخیص — ایچ آئی وی کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان عالمی یومِ ایڈز ہر سال اس یاد دہانی کے طور پر منایا جاتا ہے کہ ایچ آئی وی/ ایڈز سے جڑا خوف اور غلط فہمیاں ابھی بھی بہت … Continue reading ایچ آئی وی قابلِ علاج ہے درست معلومات اور بروقت تشخیص — ایچ آئی وی کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار →
بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے کہا ہے کہ بڑی عمر کے مردوں کو رومانی کردار ملتے ہیں مگر ایسا خواتین ایکٹرز کے ساتھ نہیں ہوتا۔ وی دی ویمن ایونٹ میں گفتگو کے دوران 43 سالہ دیا مرزا نے بھارتی فلم انڈسٹری میں عمر کے تعصب پر شدید تنقید کی اور کہا کہ خواتین کو عمر … Continue reading دیا مرزا کی فلم انڈسٹری میں عمر کے تعصب پر شدید تنقید →
امریکا اور یوکرین کے درمیان فلوریڈا میں روس کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے پر اہم مذاکرات ہوئے جنہیں تین سال سے جاری جنگ کے خاتمے کی جانب مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے اجلاس سے قبل امید ظاہر کی کہ یہ بات چیت یوکرین کی خودمختاری اور … Continue reading امریکا یوکرین امن مذاکرات میں بڑی پیش رفت، روس کے ساتھ معاہدہ طے پانے کا امکان →
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں دورانِ پرواز دو چھوٹے طیارے ایک دوسرے سے ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں ایک طیارہ تباہ ہوگیا اور اس کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ حادثہ سڈنی کے جنوب مغربی حصے میں نیپیئر فیلڈ ایئر فیلڈ کے قریب پیش آیا، جہاں دونوں طیارے فضائی کرتب کی مشق کے بعد واپس آ … Continue reading سڈنی میں فضائی کرتب کے دوران دو طیارے ٹکرا گئے، ایک پائلٹ جاں بحق →
وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے کہا ہے کہ طلبہ میں منشیات کے پھیلاؤ پر شدید تشویش ہے، منشیات کے نیٹ ورک کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ ضیا لنجار نے کہا کہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ منشیات فری کراچی، منشیات فری سندھ … Continue reading طلبہ میں منشیات کے پھیلاؤ پر شدید تشویش ہے، ضیا لنجار →
انسانی جسم میں خون کی 360 سے زائد شریانیں، رگیں، وریدیں وغیرہ پائی جاتی ہیں۔ ان نالیوں میں خراب طرز زندگی سے چکنائی یا چربی جم جائے تو خون کی روانی متاثر ہونے پر ہارٹ اٹیک ہونے یا فالج کا خطرہ بڑھتا ہے۔ یہ جمی چکنائی ختم کرنے کی خاطر لوگ مہنگے اور نازک آپریشن … Continue reading انسانی جسم میں شریانوں کی صفائی کرنےکیلیے ننھامنا روبوٹ ایجاد →
انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور ملائیشیا میں ایک ہفتے سے جاری شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد600 سے بھی بڑھ گئی جبکہ 40 لاکھ سے زائدافرادمتاثر ہوئے ہیں۔ انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈونیشیامیں 442، تھائی لینڈمیں 170 جبکہ ملائیشیا میں 2 افراد ہلاک ہوئے۔ آبنائے ملاکا میں بننے والا … Continue reading جنوب مشرقی ایشیا، سمندری طوفان سے ہلاکتیں 600 ہوگئیں →
مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی کے دورہ پاکستان کے دوران دوطرفہ تجارت،دفاعی، ثقافتی اور تعلیمی شعبوں میں تعاون بڑھانے اور فلسطین کی صورتحال پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق عرب جمہوریہ مصر کے وزیرِ خارجہ، نے29، 30نومبر 2025ء کو پاکستان کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ دورہ نائب … Continue reading پاکستان اور مصر کا دو طرفہ تجارتی، دفاعی اور تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق →
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 263 روپے 45 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل قیمت میں … Continue reading پیٹرول 2 روپے اور ڈیزل 4.79 روپے سستا — نئی قیمتوں کا اعلان →
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ورزش سے حاصل کیے جانے والے کچھ فوائد ہماری رہائش کے مقام کی وجہ سے ختم ہو سکتے ہیں۔ جرنل بی ایم سی میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا کہ وہ افراد جو باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں لیکن آلودہ فضا میں … Continue reading یہ چیز آپ کی ورزش کو ضائع کر سکتی ہے! →
جاپانی ٹیک کمپنی نے دنیا کی پہلی جدید ’ہیومن واشنگ مشین‘ باضابطہ طور پر مارکیٹ میں پیش کر دی ہے، جس کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔ ایک ایسی کیپسول نما مشین جس میں لوگ لیٹ کر محض 15 منٹ میں سر سے پاؤں تک خودکار طریقے سے دھل سکتے ہیں، … Continue reading ہیومن واشنگ مشین مارکیٹ میں پیش، قیمت کیا ہے؟ →
پاکستان کی معروف اداکارہ مدیحہ امام کا کہنا ہے کہ فلم ’نیلوفر‘ میں میرا کردار میری حقیقی شخصیت سے قریب تر ہے۔ انہوں نے حالیہ انٹرویو میں فلم نیلوفر میں سیکنڈ لیڈ کردار کے لیے حامی بھرنے کی وجہ سے بھی پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے جیو کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی … Continue reading مدیحہ امام نے فلم ’نیلوفر‘ کی پیشکش کیوں قبول کی؟ →
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناندیڑ میں ایک 20 سالہ نوجوان سکشم کو بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا۔ مقتول کی محبوبہ آنچل نے محبوب کی لاش کے ساتھ شادی کر لی، لڑکی نے کہا کہ ہماری محبت جیت گئی، میرے باپ اور بھائی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق آنچل کے اہلِ خانہ، … Continue reading بھارت: لڑکی نے عاشق کی موت کے بعد اس کی لاش سے شادی کر لی →
قومی ٹی20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ کے لیے اب پوری طرح تیار ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل سری لنکا سے جتنے کے بعد گفتگو میں سلمان علی آغا نے کہا کہ یہ ہمارے لیے بہترین سیریز تھی۔ انہوں نے کہا کہ ٹی20 ورلڈ … Continue reading ہم ورلڈ کپ کیلئے اب پوری طرح تیار ہیں، سلمان علی آغا →
سری لنکن کپتان داسن شناکا نے کہا ہے کہ فائنل میں ہم نے اسپنر کے خلاف اچھی بیٹنگ نہیں کی۔ ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں پاکستان سے شکست کے بعد گفتگو میں داسن شناکا نے کہا کہ ہم نے اننگز کا آغاز اچھا کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کامل مشارا نے زبردست اننگز … Continue reading فائنل میں ہم نے اسپنر کیخلاف اچھی بیٹنگ نہیں کی، سری لنکن کپتان →
برطانیہ کی چانسلر ریچل ریوز نے کہا ہے کہ ملک کی خستہ حال پبلک سروسز کو بہتر بنانے کے لیے برطانیہ کے امیر طبقے کو زیادہ ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے اپنی حالیہ خزانہ جاتی بجٹ میں 26 ارب پاؤنڈ کے اضافی ٹیکس کو درست اور ضروری فیصلہ قرار دیا۔ ریچل ریوز نے کہا … Continue reading برطانیہ کی خستہ حال پبلک سروسز کی بحالی کا بوجھ امیروں کو اٹھانا ہوگا، چانسلر ریچل ریوز →
پاکستان نے سری لنکا کو فائنل میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 115 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ پاکستان کی جانب سے بابر اعظم 37 رنز ناٹ آؤٹ … Continue reading پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سہ فریقی سیریز جیت لی →