وزیراعلیٰ پنجاب نے اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد کی منظوری دیدی
newsare.net
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں فروزیراعلیٰ پنجاب نے اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد کی منظوری دیدی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں فروری 2026 تک اعزازیہ کارڈ کے اجرا کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے، وزیراعلیٰ نے یکم جنوری سےادائیگی کاحکم دیا ہے اور پہلی مرتبہ پےآرڈر دیےجائیں گے۔ یکم … Continue reading وزیراعلیٰ پنجاب نے اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد کی منظوری دیدی → Read more














