پاکستانی سی 130 طیارہ امدادی ٹیم اور سامان لے کر کولمبو پہنچ گیا
newsare.net
پاکستان کا خصوصی سی 130 طیارہ امدادی ٹیم اور سامان لے کر سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچ گیا۔ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر سری لنکپاکستانی سی 130 طیارہ امدادی ٹیم اور سامان لے کر کولمبو پہنچ گیا
پاکستان کا خصوصی سی 130 طیارہ امدادی ٹیم اور سامان لے کر سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچ گیا۔ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر سری لنکا میں امداد کے لیے پاک آرمی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم اور سامان بھیجا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق سری لنکا کے نائب وزیر بندر گاہ اور پاکستان ہائی … Continue reading پاکستانی سی 130 طیارہ امدادی ٹیم اور سامان لے کر کولمبو پہنچ گیا → Read more














