بھارت کا روسی شہریوں کیلئے مفت ویزے کا اعلان
newsare.net
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے روسی شہریوں کے لیے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان نئی دہلی میں منعقدہ بھارت روس سالانہ سربربھارت کا روسی شہریوں کیلئے مفت ویزے کا اعلان
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے روسی شہریوں کے لیے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان نئی دہلی میں منعقدہ بھارت روس سالانہ سربراہی اجلاس کے دوران کیا گیا، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم مودی نے اعلان کیا کہ جلد … Continue reading بھارت کا روسی شہریوں کیلئے مفت ویزے کا اعلان → Read more














