کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: ویسٹ انڈین بیٹرز کی غیرمعمولی بیٹنگ، کیویز کی یقینی فتح میچ ڈرا میں تبدیل
newsare.net
نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کرائسٹ چرچ میں کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا۔ نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 531 رنز ککرائسٹ چرچ ٹیسٹ: ویسٹ انڈین بیٹرز کی غیرمعمولی بیٹنگ، کیویز کی یقینی فتح میچ ڈرا میں تبدیل
نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کرائسٹ چرچ میں کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا۔ نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 531 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن ویسٹ انڈیز کے بیٹرز کی غیر معمولی بیٹنگ سے ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا۔ ویسٹ انڈیز نے چوتھی اننگز … Continue reading کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: ویسٹ انڈین بیٹرز کی غیرمعمولی بیٹنگ، کیویز کی یقینی فتح میچ ڈرا میں تبدیل → Read more














