Pakistan



ٹک ٹاکر لڑکی کے بال کاٹنے کے الزام میں گرفتار ملزمان کو رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی: ٹک ٹاکر ایمان طاہر کے بال کاٹنے کے معاملے میں عدالت نے دونوں ملزمان جلیل اور انیس کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ سول جج صوفیہ ملک نے فیصلہ س

پاکستان کی ہر فتح ہر منصوبے پر نواز شریف اور شہباز شریف کا نام ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کے وژن سے سیکھ کر ترقیاتی کا
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کی ہر فتح ہر منصوبے پر نواز شریف اور شہباز شریف کا نام ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کے وژن سے سیکھ کر ترقیاتی کام شروع کیے، چند دنوں میں فیصل آباد میٹرو منصوبہ شروع ہوگا، پنجاب کے ہر ترقیاتی کام پر نوازشریف اور شہبازشریف کی مہر ہے، ایٹم بم سے لے … Continue reading پاکستان کی ہر فتح ہر منصوبے پر نواز شریف اور شہباز شریف کا نام ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز →

فتنہ الہندوستان بی آر اے کےکمانڈر نے 100 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے

ڈیرہ بگٹی: فتنہ الہندوستان بی آر اے کےکمانڈر وڈیرہ نور علی چاکرانی نے 100 سے زائد فراریوں کے ہمراہ ریاست کے سامنے سرینڈر کردیا۔ ذرائع کے مطابق نو
Khabrain Group Pakistan

فتنہ الہندوستان بی آر اے کےکمانڈر نے 100 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے

ڈیرہ بگٹی: فتنہ الہندوستان بی آر اے کےکمانڈر وڈیرہ نور علی چاکرانی نے 100 سے زائد فراریوں کے ہمراہ ریاست کے سامنے سرینڈر کردیا۔ ذرائع کے مطابق نور علی چاکرانی نے 100 سے زائد فراریوں کے ہمراہ پاکستان ہاؤس سوئی میں ہتھیار ڈالے ہیں۔ میر آفتاب بگٹی کے سامنے سرینڈر کرنے والے فراریوں سے پاکستان … Continue reading فتنہ الہندوستان بی آر اے کےکمانڈر نے 100 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے →

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: ویسٹ انڈین بیٹرز کی غیرمعمولی بیٹنگ، کیویز کی یقینی فتح میچ ڈرا میں تبدیل

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کرائسٹ چرچ میں کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا۔ نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 531 رنز ک
Khabrain Group Pakistan

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: ویسٹ انڈین بیٹرز کی غیرمعمولی بیٹنگ، کیویز کی یقینی فتح میچ ڈرا میں تبدیل

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کرائسٹ چرچ میں کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا۔ نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 531 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن ویسٹ انڈیز کے بیٹرز کی غیر معمولی بیٹنگ سے ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا۔ ویسٹ انڈیز نے چوتھی اننگز … Continue reading کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: ویسٹ انڈین بیٹرز کی غیرمعمولی بیٹنگ، کیویز کی یقینی فتح میچ ڈرا میں تبدیل →

بھارت کا روسی شہریوں کیلئے مفت ویزے کا اعلان

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے روسی شہریوں کے لیے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان نئی دہلی میں منعقدہ بھارت روس سالانہ سربر
Khabrain Group Pakistan

بھارت کا روسی شہریوں کیلئے مفت ویزے کا اعلان

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے روسی شہریوں کے لیے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان نئی دہلی میں منعقدہ بھارت روس سالانہ سربراہی اجلاس کے دوران کیا گیا،  روسی صدر  ولادیمیر پیوٹن نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم مودی نے اعلان کیا کہ جلد … Continue reading بھارت کا روسی شہریوں کیلئے مفت ویزے کا اعلان →

جعلی برطانوی ویزوں کے حامل 5 پاکستانی شہری شارجہ سے ڈی پورٹ

تفصیلات کے مطابق ڈی پورٹ مسافر لاہور ائرپورٹ پہنچتے ہی حراست میں لے لیے گئے۔ملزمان میں وقار ، طیب ، علی شان،  ظہیر،  ذیشان شامل ہیں۔ مسافر روا
Khabrain Group Pakistan

جعلی برطانوی ویزوں کے حامل 5 پاکستانی شہری شارجہ سے ڈی پورٹ

تفصیلات کے مطابق ڈی پورٹ مسافر لاہور ائرپورٹ پہنچتے ہی حراست میں لے لیے گئے۔ملزمان میں وقار ، طیب ، علی شان،  ظہیر،  ذیشان شامل ہیں۔ مسافر رواں سال وزٹ ویزہ پر لاہور سے ملائیشیا روانہ ہوئے تھے۔ ملائیشیا میں قیام کے بعد ملزمان نے جعلی دستاویزات پر شارجہ سے برطانیہ جانے کی کوشش کی۔ … Continue reading جعلی برطانوی ویزوں کے حامل 5 پاکستانی شہری شارجہ سے ڈی پورٹ →

یورو ویژن 2026 :اسرائیل کو شرکت کی اجازت، اسپین سمیت متعدد ممالک احتجاجاً دستبردار

اسرائیل کو یورو ویژن 2026 میں شرکت کی اجازت دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی براڈکاسٹنگ یونین نے یورو ویژن میں اسرائیل کی شرکت پ
Khabrain Group Pakistan

یورو ویژن 2026 :اسرائیل کو شرکت کی اجازت، اسپین سمیت متعدد ممالک احتجاجاً دستبردار

اسرائیل کو یورو ویژن 2026 میں شرکت کی اجازت دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی براڈکاسٹنگ یونین نے یورو ویژن میں اسرائیل کی شرکت پر ووٹنگ نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔  مقابلے پر اثر انداز ہونے سے حوصلہ شکنی کرنے کے لیے نئے قوانین بھی منظور کیے گئے ہیں۔ … Continue reading یورو ویژن 2026 :اسرائیل کو شرکت کی اجازت، اسپین سمیت متعدد ممالک احتجاجاً دستبردار →

پاکستان سے بڑھ کرکچھ نہیں، ایک شخص کی خواہشات اس حد تک بڑھ چکی ہیں وہ کہتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے  ریاست پاکستان سے بڑھ کرکچھ نہیں، ایک شخص کی خواہشات اس حد تک بڑھ چکی ہیں وہ کہتا ہ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان سے بڑھ کرکچھ نہیں، ایک شخص کی خواہشات اس حد تک بڑھ چکی ہیں وہ کہتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے  ریاست پاکستان سے بڑھ کرکچھ نہیں، ایک شخص کی خواہشات اس حد تک بڑھ چکی ہیں وہ کہتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سینئر صحافیوں اور اینکرز کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا چیف … Continue reading پاکستان سے بڑھ کرکچھ نہیں، ایک شخص کی خواہشات اس حد تک بڑھ چکی ہیں وہ کہتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر →

امریکا کی سفری پابندی 19سے بڑھاکر 30 سے زائد ملکوں پر لگانے کی تیاری

امریکا نے سفری پابندیوں کی فہرست میں شامل ملکوں کی تعداد 19 سے بڑھاکر 30 سے زائد ملکوں تک کرنے کی تیاری کرلی۔ امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی سیکرٹری K
Khabrain Group Pakistan

امریکا کی سفری پابندی 19سے بڑھاکر 30 سے زائد ملکوں پر لگانے کی تیاری

امریکا نے سفری پابندیوں کی فہرست میں شامل ملکوں کی تعداد 19 سے بڑھاکر 30 سے زائد ملکوں تک کرنے کی تیاری کرلی۔ امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی سیکرٹری Kristi Noem نے امریکی ٹی وی سے گفتگو میں  کسی ملک کا نام لیے بغیر کہا کہ صدر ٹرمپ جائزہ لے رہے ہیں کہ مزید کون سے … Continue reading امریکا کی سفری پابندی 19سے بڑھاکر 30 سے زائد ملکوں پر لگانے کی تیاری →

ٹرمپ کا نیا کارنامہ، جنگ لڑنے والے دو ممالک کے درمیان امن معاہدہ کرا دیا

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں جمہوریہ کانگو اور روانڈا کے صدور نے واشنگٹن میں امن معاہدے پر دستخط کر دیے، حالانکہ دونوں ممال
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کا نیا کارنامہ، جنگ لڑنے والے دو ممالک کے درمیان امن معاہدہ کرا دیا

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں جمہوریہ کانگو اور روانڈا کے صدور نے واشنگٹن میں امن معاہدے پر دستخط کر دیے، حالانکہ دونوں ممالک کی جنگ زدہ سرحدی علاقوں میں لڑائی اب بھی جاری ہے۔ صدر ٹرمپ نے ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے صدر فیلکس تشیسکیدی اور روانڈا کے صدر پال کاگامے … Continue reading ٹرمپ کا نیا کارنامہ، جنگ لڑنے والے دو ممالک کے درمیان امن معاہدہ کرا دیا →

آڈیو لیک کیس میں علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر م
Khabrain Group Pakistan

آڈیو لیک کیس میں علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار … Continue reading آڈیو لیک کیس میں علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری →

پیوٹن کا انڈیا میں تاریخی استقبال، بھارت کے روسی تیل خریدنے پر امریکی دباؤ کو کھلا چیلنج دے دیا

نئی دہلی: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارت کے سرکاری دورے کے دوران امریکی دباؤ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا خود روس سے جوہری ایندھن
Khabrain Group Pakistan

پیوٹن کا انڈیا میں تاریخی استقبال، بھارت کے روسی تیل خریدنے پر امریکی دباؤ کو کھلا چیلنج دے دیا

نئی دہلی: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارت کے سرکاری دورے کے دوران امریکی دباؤ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا خود روس سے جوہری ایندھن خرید سکتا ہے تو بھارت کو بھی روسی تیل خریدنے کا برابر حق ہے۔ پیوٹن کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ائیرپورٹ پر غیر معمولی گرمجوشی سے … Continue reading پیوٹن کا انڈیا میں تاریخی استقبال، بھارت کے روسی تیل خریدنے پر امریکی دباؤ کو کھلا چیلنج دے دیا →

رواں سال کی موسمیاتی آفات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی—اگلا سال مزید خطرناک؟ ماہرین کی سخت وارننگ

پاکستان اس وقت موسمیاتی بحران کی شدت کا سامنا کر رہا ہے، جہاں رواں سال کے سیلاب اور شدید موسمی تغیرات نے زندگیوں، زمینوں اور روزگار کو شدید متا
Khabrain Group Pakistan

رواں سال کی موسمیاتی آفات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی—اگلا سال مزید خطرناک؟ ماہرین کی سخت وارننگ

پاکستان اس وقت موسمیاتی بحران کی شدت کا سامنا کر رہا ہے، جہاں رواں سال کے سیلاب اور شدید موسمی تغیرات نے زندگیوں، زمینوں اور روزگار کو شدید متاثر کیا ہے۔ ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں برف باری اور بارشوں کے نتیجے میں ندی نالے اور دریا خطرناک حد تک بڑھ گئےجس کے … Continue reading رواں سال کی موسمیاتی آفات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی—اگلا سال مزید خطرناک؟ ماہرین کی سخت وارننگ →

پاکستانی سی 130 طیارہ امدادی ٹیم اور سامان لے کر کولمبو پہنچ گیا

پاکستان کا خصوصی سی 130 طیارہ امدادی ٹیم اور سامان لے کر سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچ گیا۔  اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر سری لنک
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی سی 130 طیارہ امدادی ٹیم اور سامان لے کر کولمبو پہنچ گیا

پاکستان کا خصوصی سی 130 طیارہ امدادی ٹیم اور سامان لے کر سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچ گیا۔  اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر سری لنکا میں امداد کے لیے پاک آرمی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم اور سامان بھیجا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق سری لنکا کے نائب وزیر بندر گاہ اور پاکستان ہائی … Continue reading پاکستانی سی 130 طیارہ امدادی ٹیم اور سامان لے کر کولمبو پہنچ گیا →

پاکستان کے بیرونی قرض میں 2022ء کے بعد کوئی اضافہ نہیں ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے بیرونی قرضے میں 2022ء کے بعد کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ ایک بیان میں گورنر اسٹ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کے بیرونی قرض میں 2022ء کے بعد کوئی اضافہ نہیں ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے بیرونی قرضے میں 2022ء کے بعد کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ ایک بیان میں گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ ملک کے بیرونی قرض میں کمی ہوئی ہے جبکہ پاکستان کے بیرونی قرضے میں 2022ء کے بعد کوئی اضافہ نہیں … Continue reading پاکستان کے بیرونی قرض میں 2022ء کے بعد کوئی اضافہ نہیں ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک →

پاکستان سے فضائی رابطہ دسمبر سے شروع کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں، بنگلہ دیشی ہائی کمشنر

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان فضائی رابطے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں بنگلادیشی ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے اس حوالے سے کہا کہ پاکست
Khabrain Group Pakistan

پاکستان سے فضائی رابطہ دسمبر سے شروع کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں، بنگلہ دیشی ہائی کمشنر

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان فضائی رابطے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں بنگلادیشی ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے اس حوالے سے کہا کہ پاکستان سے فضائی رابطہ دسمبر سے شروع کرنے کی حتمی تیاریاں کر رہے ہیں۔  بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ ابتدائی مرحلے میں ہفتے میں تین پروازیں کراچی … Continue reading پاکستان سے فضائی رابطہ دسمبر سے شروع کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں، بنگلہ دیشی ہائی کمشنر →

پنجاب حکومت نے دیدی شہریوں کوبسنت منانے کی اجازت

گورنر پنجاب سلیم حیدرکے دستخطوں سے بسنت منانے کی مشروط اجازت کا آرڈیننس جاری کیا گیا ہے جس کے تحت بسنت کے لیے شرائط مقرر کی گئی ہیں جن کی خلاف ور
Khabrain Group Pakistan

پنجاب حکومت نے دیدی شہریوں کوبسنت منانے کی اجازت

گورنر پنجاب سلیم حیدرکے دستخطوں سے بسنت منانے کی مشروط اجازت کا آرڈیننس جاری کیا گیا ہے جس کے تحت بسنت کے لیے شرائط مقرر کی گئی ہیں جن کی خلاف ورزی پرقید اورجرمانے کی سزائیں مقرر کی گئی ہیں۔ آرڈیننس کے مطابق پنجاب میں 2001 میں پتنگ بازی پرپابندی لگی تھی، 25 سال بعد … Continue reading پنجاب حکومت نے دیدی شہریوں کوبسنت منانے کی اجازت →

سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار، جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عد
Khabrain Group Pakistan

سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار، جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا سماعت نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے اشتہاری ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا بھی حکم دے دیا۔ زین قریشی، … Continue reading سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار، جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم →

لاہور ہائیکورٹ: انجینئر مرزا محمد علی نے ایف آئی اے تحقیقات کیخلاف درخواست دائر کردی

مذہبی اسکالر انجینئر مرزا محمد علی نے ایف آئی اے کی تحقیقات کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ انجینئر مرزا محمد علی نے ایڈووکیٹ نب
Khabrain Group Pakistan

لاہور ہائیکورٹ: انجینئر مرزا محمد علی نے ایف آئی اے تحقیقات کیخلاف درخواست دائر کردی

مذہبی اسکالر انجینئر مرزا محمد علی نے ایف آئی اے کی تحقیقات کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ انجینئر مرزا محمد علی نے ایڈووکیٹ نبیل جاوید کاہلوں کی وساطت سے درخواست دائر کی ہے جس میں ایف آئی اے اور پنجاب قرآن بورڈ کو فریق بنایا گیا ہے۔ مرزا محمد علی نے درخواست میں موقف … Continue reading لاہور ہائیکورٹ: انجینئر مرزا محمد علی نے ایف آئی اے تحقیقات کیخلاف درخواست دائر کردی →

لاہور: پنجاب حکومت نے پتنگ بازی کی اجازت کا آرڈیننس جاری کردیا

گورنر پنجاب سلیم حیدرکے دستخطوں سے بسنت منانے کی مشروط اجازت کا آرڈیننس جاری کیا گیا ہے جس کے تحت بسنت کے لیے شرائط مقرر کی گئی ہیں جن کی خلاف ور
Khabrain Group Pakistan

لاہور: پنجاب حکومت نے پتنگ بازی کی اجازت کا آرڈیننس جاری کردیا

گورنر پنجاب سلیم حیدرکے دستخطوں سے بسنت منانے کی مشروط اجازت کا آرڈیننس جاری کیا گیا ہے جس کے تحت بسنت کے لیے شرائط مقرر کی گئی ہیں جن کی خلاف ورزی پرقید اورجرمانے کی سزائیں مقرر کی گئی ہیں۔ آرڈیننس کے مطابق پنجاب میں 2001 میں پتنگ بازی پرپابندی لگی تھی، 25 سال بعد … Continue reading لاہور: پنجاب حکومت نے پتنگ بازی کی اجازت کا آرڈیننس جاری کردیا →

ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر بم حملہ، دھماکے میں 3 اہلکار شہید

پشاور: ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر بم حملے کے نتیجے میں 3 اہل کار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق  ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پنیالہ میں پولیس موبا
Khabrain Group Pakistan

ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر بم حملہ، دھماکے میں 3 اہلکار شہید

پشاور: ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر بم حملے کے نتیجے میں 3 اہل کار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق  ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پنیالہ میں پولیس موبائل پر بم دھماکا ہوا ہے، جس میں 3 پولیس اہل کار شہید ہو گئے ہیں، جن میں اے ایس آئی گل عالم، کانسٹیبل رفیق … Continue reading ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر بم حملہ، دھماکے میں 3 اہلکار شہید →

وزیراعلیٰ پنجاب نے اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد کی منظوری دیدی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے  اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا  جس میں فر
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب نے اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد کی منظوری دیدی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے  اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا  جس میں فروری 2026 تک اعزازیہ کارڈ کے اجرا کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے،  وزیراعلیٰ نے یکم جنوری سےادائیگی کاحکم دیا ہے اور پہلی مرتبہ پےآرڈر دیےجائیں گے۔ یکم … Continue reading وزیراعلیٰ پنجاب نے اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد کی منظوری دیدی →

خیبر پختونخوا میں ٹورزم پولیس 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم، اہلکار ذہنی تناؤ کا شکار

پشاور: خیبر پختونخوا کی ٹوارزم پولیس گزشتہ 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہے، جس کے باعث اہلکار شدید مالی اور ذہنی تناؤ کا شکار ہو چکے ہیں۔ پولیس کو
Khabrain Group Pakistan

خیبر پختونخوا میں ٹورزم پولیس 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم، اہلکار ذہنی تناؤ کا شکار

پشاور: خیبر پختونخوا کی ٹوارزم پولیس گزشتہ 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہے، جس کے باعث اہلکار شدید مالی اور ذہنی تناؤ کا شکار ہو چکے ہیں۔ پولیس کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ سامنے آنے پر  مسلم لیگ (ن) نے تنخواہوں کی بندش کے حوالے سے  صوبائی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس … Continue reading خیبر پختونخوا میں ٹورزم پولیس 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم، اہلکار ذہنی تناؤ کا شکار →

ہم پوری دنیا کے میڈیا پر آواز اٹھائیں گے، علیمہ خان

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ان کو بڑی فکر ہے بھارتی میڈیا پر بات کیوں کی، ہم پوری دنیا کے میڈی
Khabrain Group Pakistan

ہم پوری دنیا کے میڈیا پر آواز اٹھائیں گے، علیمہ خان

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ان کو بڑی فکر ہے بھارتی میڈیا پر بات کیوں کی، ہم پوری دنیا کے میڈیا پر اپنی آواز اٹھائیں گے۔ راولپنڈی میں فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی … Continue reading ہم پوری دنیا کے میڈیا پر آواز اٹھائیں گے، علیمہ خان →

آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کا بھی آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان

آسٹریلوی آل راؤنڈرگلین میکسویل نے انڈین پریمیئر لیگ (  آئی پی ایل )  چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ گلین میکسویل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ا
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کا بھی آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان

آسٹریلوی آل راؤنڈرگلین میکسویل نے انڈین پریمیئر لیگ (  آئی پی ایل )  چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ گلین میکسویل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آئی پی ایل سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ انسٹاپوسٹ میں گلین میکسویل  نے لکھا کہ کئی یادگارسیزن کےبعد میں نے آئی پی ایل آکشن میں نام نہ دینے کا … Continue reading آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کا بھی آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان →

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کی گرفتاری روک دی

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کم عمرڈرائیورز کی گرفتاریوں پر اظہار تشویش کیا ہے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نےٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرکم ع
Khabrain Group Pakistan

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کی گرفتاری روک دی

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کم عمرڈرائیورز کی گرفتاریوں پر اظہار تشویش کیا ہے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نےٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرکم عمرافراد کوگرفتارکرنے سے روک دیا ہے۔ جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کم عمر ڈرائیورز سے متعلق پہلے آگاہی مہم چلائی جائے اور پہلے کم عمرموٹر سائیکل اورکار چلانے والے بچوں … Continue reading چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کی گرفتاری روک دی →

بھارتی پرواز میں ’بم‘ کی اطلاع، ممبئی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ، مسافروں میں کھلبلی

نئی دہلی: کویت سے بھارتی شہر حیدرآباد آنے والی پرواز میں بم کی اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی جس کے باعث ایئرپورٹ حکام میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی۔ بھ
Khabrain Group Pakistan

بھارتی پرواز میں ’بم‘ کی اطلاع، ممبئی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ، مسافروں میں کھلبلی

نئی دہلی: کویت سے بھارتی شہر حیدرآباد آنے والی پرواز میں بم کی اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی جس کے باعث ایئرپورٹ حکام میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کی صبح موصول ہونے والی ایک دھمکی آمیز ای میل میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پرواز میں دھماکا خیز مواد موجود ہے۔ … Continue reading بھارتی پرواز میں ’بم‘ کی اطلاع، ممبئی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ، مسافروں میں کھلبلی →

سابق کپتان معین خان سوشل میڈیا کی غیر ذمہ داری کا شکار ہوگئے، انتقال کی جھوٹی خبر وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان سوشل میڈیا کی غیر ذمہ داری کا شکار ہوگئے۔ سب سے پہلے خبر دینے کی دوڑ میں سوشل میڈیا پر حیدرآباد کے سینئر
Khabrain Group Pakistan

سابق کپتان معین خان سوشل میڈیا کی غیر ذمہ داری کا شکار ہوگئے، انتقال کی جھوٹی خبر وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان سوشل میڈیا کی غیر ذمہ داری کا شکار ہوگئے۔ سب سے پہلے خبر دینے کی دوڑ میں سوشل میڈیا پر حیدرآباد کے سینئر کرکٹر معین خان راجپوت کے انتقال پر 1992 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کے ممبر معین خان کی تصویر لگادی۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے … Continue reading سابق کپتان معین خان سوشل میڈیا کی غیر ذمہ داری کا شکار ہوگئے، انتقال کی جھوٹی خبر وائرل →

ہانگ کانگ: رہائشی عمارتوں میں ہولناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی

ہانگ کانگ میں کثیر المنزلہ رہائشی کمپلیکس میں گزشتہ ہفتے لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے میں
Khabrain Group Pakistan

ہانگ کانگ: رہائشی عمارتوں میں ہولناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی

ہانگ کانگ میں کثیر المنزلہ رہائشی کمپلیکس میں گزشتہ ہفتے لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے اور  40 سے زیادہ افراد اب بھی لاپتا ہیں ۔ ابتدائی شواہد کے مطابق عمارت میں ناقص سامان کا استعمال آگ پھیلنے کا … Continue reading ہانگ کانگ: رہائشی عمارتوں میں ہولناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی →

امریکا کا افغانستان سے آنے والے تارکین وطن کی دوبارہ جانچ کا فیصلہ

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے آنے والے تمام تارکین وطن کا بغور اور مکمل طور پر دوبارہ جائزہ ل
Khabrain Group Pakistan

امریکا کا افغانستان سے آنے والے تارکین وطن کی دوبارہ جانچ کا فیصلہ

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے آنے والے تمام تارکین وطن کا بغور اور مکمل طور پر دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والے کسی بھی شخص … Continue reading امریکا کا افغانستان سے آنے والے تارکین وطن کی دوبارہ جانچ کا فیصلہ →

بیرون ملک باتیں کرنے والوں کو جلد واپس لائیں گے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بیرون ملک بیٹھ کر اداروں میں مسائل کی باتیں کرنے والے سن لیں وہ بہت جلد وطن واپس آرہے ہیں، انہیں لایا ج
Khabrain Group Pakistan

بیرون ملک باتیں کرنے والوں کو جلد واپس لائیں گے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بیرون ملک بیٹھ کر اداروں میں مسائل کی باتیں کرنے والے سن لیں وہ بہت جلد وطن واپس آرہے ہیں، انہیں لایا جا رہا ہے اور ساری باتوں کا جواب دینا ہوگا۔ محسن نقوی نے نے پریس کانفرنس میں وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک بیٹھے اگر یہ سمجھ رہے … Continue reading بیرون ملک باتیں کرنے والوں کو جلد واپس لائیں گے، محسن نقوی →

برطانیہ میں آئندہ ہفتے شدید برفباری کی وارننگ جاری

برطانیہ میں آئندہ ہفتے شدید برفباری کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 9 اور 10 دسمبر کو انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں برفباری کا امکا
Khabrain Group Pakistan

برطانیہ میں آئندہ ہفتے شدید برفباری کی وارننگ جاری

برطانیہ میں آئندہ ہفتے شدید برفباری کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 9 اور 10 دسمبر کو انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں برفباری کا امکان ہے۔ اس موقع پر درجہ حرارت منفی دو ڈگری تک گرنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

مجھ پر الزام لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑتی ہے، سلمان اکرم راجا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ مجھ پر الزام لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑتی ہے۔ پارلیمنٹ میں گفتگ
Khabrain Group Pakistan

مجھ پر الزام لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑتی ہے، سلمان اکرم راجا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ مجھ پر الزام لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑتی ہے۔ پارلیمنٹ میں گفتگو کے دوران سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ڈیڑھ سال میں مجھ پر بہت الزامات لگے لیکن مجھے ہزیمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا بلکہ … Continue reading مجھ پر الزام لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑتی ہے، سلمان اکرم راجا →

کراچی: فلیٹ میں سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، 2 افراد زخمی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 17 کے فلیٹ میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ سلنڈر پھٹنے سے
Khabrain Group Pakistan

کراچی: فلیٹ میں سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، 2 افراد زخمی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 17 کے فلیٹ میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ سلنڈر پھٹنے سے دو افراد زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فائر بریگیڈ کا عملہ اور دو گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے روانہ ہوا، جنہوں نے … Continue reading کراچی: فلیٹ میں سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، 2 افراد زخمی →

ایچ آئی وی قابلِ علاج ہے درست معلومات اور بروقت تشخیص — ایچ آئی وی کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار

ایچ آئی وی قابلِ علاج ہے درست معلومات اور بروقت تشخیص — ایچ آئی وی کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان عالمی یومِ ایڈز ہر س
Khabrain Group Pakistan

ایچ آئی وی قابلِ علاج ہے درست معلومات اور بروقت تشخیص — ایچ آئی وی کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار

ایچ آئی وی قابلِ علاج ہے درست معلومات اور بروقت تشخیص — ایچ آئی وی کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان عالمی یومِ ایڈز ہر سال اس یاد دہانی کے طور پر منایا جاتا ہے کہ ایچ آئی وی/ ایڈز سے جڑا خوف اور غلط فہمیاں ابھی بھی بہت … Continue reading ایچ آئی وی قابلِ علاج ہے درست معلومات اور بروقت تشخیص — ایچ آئی وی کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار →

دیا مرزا کی فلم انڈسٹری میں عمر کے تعصب پر شدید تنقید

بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے کہا ہے کہ بڑی عمر کے مردوں کو رومانی کردار ملتے ہیں مگر ایسا خواتین ایکٹرز کے ساتھ نہیں ہوتا۔ وی دی ویمن ایونٹ میں گف
Khabrain Group Pakistan

دیا مرزا کی فلم انڈسٹری میں عمر کے تعصب پر شدید تنقید

بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے کہا ہے کہ بڑی عمر کے مردوں کو رومانی کردار ملتے ہیں مگر ایسا خواتین ایکٹرز کے ساتھ نہیں ہوتا۔ وی دی ویمن ایونٹ میں گفتگو کے دوران 43 سالہ دیا مرزا نے بھارتی فلم انڈسٹری میں عمر کے تعصب پر شدید تنقید کی اور کہا کہ خواتین کو عمر … Continue reading دیا مرزا کی فلم انڈسٹری میں عمر کے تعصب پر شدید تنقید →

Get more results via ClueGoal