پنجاب حکومت نے بسنت کا تہوار منانے کی اجازت دیدی
newsare.net
پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق بسنت کا تہوار فروری کی 6 ، 7 اور 8 تاریخ کو منایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ان دنوں میں کسی کو قواعد و ضوابط کی خلاف ورزپنجاب حکومت نے بسنت کا تہوار منانے کی اجازت دیدی
پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق بسنت کا تہوار فروری کی 6 ، 7 اور 8 تاریخ کو منایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ان دنوں میں کسی کو قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں ہوگی، پتنگوں اور ڈور کے لیے خصوصی کیو آر کوڈ جاری کیے جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا … Continue reading پنجاب حکومت نے بسنت کا تہوار منانے کی اجازت دیدی → Read more














