Pakistan



سردیوں میں ہونٹ کیوں خشک ہوتے ہیں؟

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ سردیوں میں ہوٹنوں کا خشک ہونا یا پھٹنا صرف موسم کی خشک ہونے یا جسم میں پانی کی کمی کا نتیجہ نہیں ہے۔ ماہرین صحت کے
Khabrain Group Pakistan

سردیوں میں ہونٹ کیوں خشک ہوتے ہیں؟

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ سردیوں میں ہوٹنوں کا خشک ہونا یا پھٹنا صرف موسم کی خشک ہونے یا جسم میں پانی کی کمی کا نتیجہ نہیں ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق جسم میں ضروری وٹامنز اور معدنیات کی کمی اکثر ہونٹوں کے پھٹنے اور خشک ہونے میں اہم کردار ادا کرتی ہے … Continue reading سردیوں میں ہونٹ کیوں خشک ہوتے ہیں؟ →

اسلام آباد کی جائیدادوں کا نیا ویلیوایشن ٹیبل معطل

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسلام آباد کی جائیدادوں کا نیا ویلیوایشن ٹیبل معطل کر دیا۔ ایف بی آر ک
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد کی جائیدادوں کا نیا ویلیوایشن ٹیبل معطل

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسلام آباد کی جائیدادوں کا نیا ویلیوایشن ٹیبل معطل کر دیا۔ ایف بی آر کے اعلامیے کے مطابق عوام اور ریئل اسٹیٹ سیکٹر نے درج ویلیوز کو حقیقی مارکیٹ سے زائد قرار دیا ہے۔ ایف بی آر حکام کا کہنا … Continue reading اسلام آباد کی جائیدادوں کا نیا ویلیوایشن ٹیبل معطل →

سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونے کی قیمت ایک بار پھر گھٹ گئی، آج فی تولہ سونے میں 4 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے
Khabrain Group Pakistan

سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونے کی قیمت ایک بار پھر گھٹ گئی، آج فی تولہ سونے میں 4 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 50 ہزار 862 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے … Continue reading سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ →

پاکستان ہاکی فیڈریشن کو انتخابی عمل روکنے کا حکم، جواب طلب کرلیا گیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ہاکی فیڈریشن کے انتخابی عمل کو روکنے کا حکم دیتے ہوئے فیڈریشن سے 7 روز میں تحریری وضاحت کی ہدایت بھی کردی ہے۔
Khabrain Group Pakistan

پاکستان ہاکی فیڈریشن کو انتخابی عمل روکنے کا حکم، جواب طلب کرلیا گیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ہاکی فیڈریشن کے انتخابی عمل کو روکنے کا حکم دیتے ہوئے فیڈریشن سے 7 روز میں تحریری وضاحت کی ہدایت بھی کردی ہے۔ پی ایس بی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو خط میں لکھا ہے کہ ہاکی فیڈریشن کو انتخابات کے انعقاد کا اختیار نہیں ہے، پورٹل کے … Continue reading پاکستان ہاکی فیڈریشن کو انتخابی عمل روکنے کا حکم، جواب طلب کرلیا گیا →

سڈنی بانڈی بیچ دہشتگردی واقعہ، حملہ آور کا تعلق حیدرآباد سے تھا، بھارتی پولیس کی تصدیق

بھارتی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا کے ساحلی علاقے بانڈی بیچ میں دہشت گردی کے واقعے کے مجرم کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھااور والدین سے
Khabrain Group Pakistan

سڈنی بانڈی بیچ دہشتگردی واقعہ، حملہ آور کا تعلق حیدرآباد سے تھا، بھارتی پولیس کی تصدیق

بھارتی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا کے ساحلی علاقے بانڈی بیچ میں دہشت گردی کے واقعے کے مجرم کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھااور والدین سے ملاقات کے لیے متعدد مرتبہ بھارت بھی آیا۔ بھارتی ریاست تلنگانہ پولیس کے ڈائریکٹر جنرل شیوادھر ریڈی کی جانب سے جاری پریس نوٹ میں کہا گیا … Continue reading سڈنی بانڈی بیچ دہشتگردی واقعہ، حملہ آور کا تعلق حیدرآباد سے تھا، بھارتی پولیس کی تصدیق →

طوفانی ہواؤں نے مجسمۂ آزادی کو زمین بوس کردیا

شدید طوفانی ہواؤں کے نتیجے میں مجسمۂ آزادی Statue Of Liberty گر کر تباہ ہوگیا۔ یہ واقعہ امریکا کے شہر نیویارک میں نہیں بلکہ برازیل کے جنوبی شہر گوئیبا (
Khabrain Group Pakistan

طوفانی ہواؤں نے مجسمۂ آزادی کو زمین بوس کردیا

شدید طوفانی ہواؤں کے نتیجے میں مجسمۂ آزادی Statue Of Liberty گر کر تباہ ہوگیا۔ یہ واقعہ امریکا کے شہر نیویارک میں نہیں بلکہ برازیل کے جنوبی شہر گوئیبا (Guaíba) میں پیش آیا ہے، مقامی حکام اور مجسمے کی مالک کمپنی کے مطابق خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تقریباً … Continue reading طوفانی ہواؤں نے مجسمۂ آزادی کو زمین بوس کردیا →

رپورٹر کی ڈائری – مہران اجمل خان

رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان پنجاب اس وقت پولیو کے خلاف ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ 2025 کی پانچویں اور آخری قومی انسداد پولیو مہم 15 د
Khabrain Group Pakistan

رپورٹر کی ڈائری – مہران اجمل خان

رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان پنجاب اس وقت پولیو کے خلاف ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ 2025 کی پانچویں اور آخری قومی انسداد پولیو مہم 15 دسمبر سے شروع ہو رہی ہے جس کا مقصد صوبے بھر میں پانچ سال سے کم عمر کے 17 ملین سے زائد بچوں کو … Continue reading رپورٹر کی ڈائری – مہران اجمل خان →

جمائما کا ایلون مسک پر الزام، عمران خان سے متعلق پوسٹوں کی رسائی محدود کرنے کا دعویٰ

تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جیل
Khabrain Group Pakistan

جمائما کا ایلون مسک پر الزام، عمران خان سے متعلق پوسٹوں کی رسائی محدود کرنے کا دعویٰ

تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جیل میں قید عمران خان سے متعلق پوسٹوں کی مبینہ طور پر محدود کی جانے والی رسائی کو فوری طور پر ختم کریں۔ برطانوی خبر رساں … Continue reading جمائما کا ایلون مسک پر الزام، عمران خان سے متعلق پوسٹوں کی رسائی محدود کرنے کا دعویٰ →

سڈنی ساحل حملے میں ملوث ساجد اکرم کے بھارتی ہونے کا انکشاف

بھارت اور اسرائیل کی آسٹریلیا میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کو پاکستان سے جوڑے کا گمراہ کن پروپیگنڈا بری طرح فلاپ ہو گیا اور دہشتگرد حملے می
Khabrain Group Pakistan

سڈنی ساحل حملے میں ملوث ساجد اکرم کے بھارتی ہونے کا انکشاف

بھارت اور اسرائیل کی آسٹریلیا میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کو پاکستان سے جوڑے کا گمراہ کن پروپیگنڈا بری طرح فلاپ ہو گیا اور دہشتگرد حملے میں ہلاک ہونے والے ساجد اکرم کا تعلق بھارت سے ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ گزشتہ روز آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے … Continue reading سڈنی ساحل حملے میں ملوث ساجد اکرم کے بھارتی ہونے کا انکشاف →

آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مصروف بیچ پر مسلح حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی شناخت سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سڈنی میں واقع بونڈی بیچ پر دو مسل
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مصروف بیچ پر مسلح حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی شناخت سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سڈنی میں واقع بونڈی بیچ پر دو مسلح افراد نے اُس وقت اندھا دھند فائرنگ کی جب وہاں پر یہودیوں کا مذہبی تہوار حنوکا منایا جارہا تھا اور لوگ بڑی تعداد میں جمع … Continue reading آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی →

لاہور؛ بسنت کے لیے رجسٹریشن فیس کی تفصیلات جاری

ضلعی انتظامیہ نے ثقافتی میلے بسنت کے لیے رجسٹریشن فیس کی تفصیلات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈور اور پتنگ بنانے والے مینوفیکچررز کی رجسٹریش
Khabrain Group Pakistan

لاہور؛ بسنت کے لیے رجسٹریشن فیس کی تفصیلات جاری

ضلعی انتظامیہ نے ثقافتی میلے بسنت کے لیے رجسٹریشن فیس کی تفصیلات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈور اور پتنگ بنانے والے مینوفیکچررز کی رجسٹریشن فیس 1000 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ، ڈور اور پتنگ فروخت کرنے والے ٹریڈرز اور دکاندار کی رجسٹریشن فیس بھی 1000 روپے مقرر کی گئی ہے … Continue reading لاہور؛ بسنت کے لیے رجسٹریشن فیس کی تفصیلات جاری →

اظہر محمود کا پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ سفر ختم

اظہر محمود کا پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ سفر اختتام پذیر ہوگیا، بطور ہیڈ کوچ ایک ہی سیریز میں ذمہ داری نبھا سکے۔ تفصیلات کے مطابق ڈالرز میں تقری
Khabrain Group Pakistan

اظہر محمود کا پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ سفر ختم

اظہر محمود کا پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ سفر اختتام پذیر ہوگیا، بطور ہیڈ کوچ ایک ہی سیریز میں ذمہ داری نبھا سکے۔ تفصیلات کے مطابق ڈالرز میں تقریبا 75 لاکھ روپے ماہانہ وصول کرنے والے اظہر محمود مہنگے ترین ملکی کوچز میں شامل تھے۔ برطانوی شہریت کے حامل سابق آل راؤنڈر کا کافی عرصے … Continue reading اظہر محمود کا پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ سفر ختم →

ملک بھر میں بارشوں کے دو اسپیلز کی پیشگوئی، خشک سردی ختم ہونے کے امکانات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کے دو اسپیلز کی پیشگوئی کر دی ہے، جس کے بعد جاری خشک سردی کی لہر کے خاتمے کے امکانات
Khabrain Group Pakistan

ملک بھر میں بارشوں کے دو اسپیلز کی پیشگوئی، خشک سردی ختم ہونے کے امکانات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کے دو اسپیلز کی پیشگوئی کر دی ہے، جس کے بعد جاری خشک سردی کی لہر کے خاتمے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 15 دسمبر تک مری، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کا امکان ہے، جبکہ 19 … Continue reading ملک بھر میں بارشوں کے دو اسپیلز کی پیشگوئی، خشک سردی ختم ہونے کے امکانات →

آسٹریلیا: سڈنی کے ساحل پر یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے شہریوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد  زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلیا: سڈنی کے ساحل پر یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے شہریوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد  زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر پیش آیا جہاں 2 مسلح افراد نے شہریوں پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے … Continue reading آسٹریلیا: سڈنی کے ساحل پر یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی →

میسی کا دورہ بھارت، کولکتہ اسٹیڈیم میں10 منٹ قیام پر مداح مشتعل، توڑ پھوڑ کردی

کولکتہ:  اسٹار فٹبالر  لیونل میسی کے دورہ بھارت کے دوران کولکتہ اسٹیڈیم میں مختصر قیام پر مداح مشتعل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  فٹبالر لیو
Khabrain Group Pakistan

میسی کا دورہ بھارت، کولکتہ اسٹیڈیم میں10 منٹ قیام پر مداح مشتعل، توڑ پھوڑ کردی

کولکتہ:  اسٹار فٹبالر  لیونل میسی کے دورہ بھارت کے دوران کولکتہ اسٹیڈیم میں مختصر قیام پر مداح مشتعل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  فٹبالر لیونل میسی کولکتہ اسٹیڈیم میں  صرف 10 سے 20 منٹ تک  رکے جس پر مداح ناراض ہوگئے ۔ مداحوں نے مشتعل ہوتے ہوئے اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ کردی اور شکوہ کیا کہ … Continue reading میسی کا دورہ بھارت، کولکتہ اسٹیڈیم میں10 منٹ قیام پر مداح مشتعل، توڑ پھوڑ کردی →

امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہفتے کو امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ میں واقع براؤن یونیو
Khabrain Group Pakistan

امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہفتے کو امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ میں واقع براؤن یونیورسٹی کی انجینرنگ بلڈنگ میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کو گولیاں لگیں۔ فائرنگ کے باعث کئی افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تاہم … Continue reading امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی →

روس کا یوکرین پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ، 10لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم

روس کی جانب سے یوکرین پر ہائپر سونک میزائل حملہ کیا گیا جس میں فوجی اور توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جس کے باعث لاکھوں گھر بجلی سے محروم ہ
Khabrain Group Pakistan

روس کا یوکرین پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ، 10لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم

روس کی جانب سے یوکرین پر ہائپر سونک میزائل حملہ کیا گیا جس میں فوجی اور توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جس کے باعث لاکھوں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق ہفتے کی رات روسی حملوں کی شدید لہر کے نتیجے میں توانائی اور صنعتی انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا، جس … Continue reading روس کا یوکرین پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ، 10لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم →

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید دھند سے معمولات متاثر ہیں۔ حد نگاہ کم ہونے پر موٹروے ایم ٹو لاہورسےکوٹ سرور تک بند ہے جب کہ ایم 3
Khabrain Group Pakistan

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید دھند سے معمولات متاثر ہیں۔ حد نگاہ کم ہونے پر موٹروے ایم ٹو لاہورسےکوٹ سرور تک بند ہے جب کہ ایم 3 رجانہ سے درخانہ، ایم 4 فیصل آباد سےملتان تک اور ایم 5 ملتان شیر شاہ انٹرچینج سے ظاہر پیر تک بند کردی گئی ہے۔ اس … Continue reading پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند →

: رپورٹر کی ڈائری :: مہران اجمل خان

: رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان پاکستان میں ہیپاٹائٹس کا بحران 2025 میں بھی اپنی شدت کے ساتھ موجود ہے اور حالیہ اعدادوشمار اس بات کی طرف اشارہ کر
Khabrain Group Pakistan

: رپورٹر کی ڈائری :: مہران اجمل خان

: رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان پاکستان میں ہیپاٹائٹس کا بحران 2025 میں بھی اپنی شدت کے ساتھ موجود ہے اور حالیہ اعدادوشمار اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ یہ مسئلہ ایک خاموش لیکن تیزی سے پھیلتی ہوئی وبا کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ ملک اس وقت دنیا میں ہیپاٹائٹس سی … Continue reading : رپورٹر کی ڈائری :: مہران اجمل خان →

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مط
Khabrain Group Pakistan

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14سال قید بامشقت کی سز ا سنادی گئی۔ بیان میں کہا گیا کہ … Continue reading سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی →

پنجاب حکومت نے بسنت کا تہوار منانے کی اجازت دیدی

پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق بسنت کا تہوار فروری کی 6 ، 7 اور 8 تاریخ کو منایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ان دنوں میں کسی کو قواعد و ضوابط کی خلاف ورز
Khabrain Group Pakistan

پنجاب حکومت نے بسنت کا تہوار منانے کی اجازت دیدی

پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق بسنت کا تہوار فروری کی 6 ، 7 اور 8 تاریخ کو منایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ان دنوں میں کسی کو قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں ہوگی، پتنگوں اور ڈور کے لیے خصوصی کیو آر کوڈ جاری کیے جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا … Continue reading پنجاب حکومت نے بسنت کا تہوار منانے کی اجازت دیدی →

یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو پاکستان پہنچتے ہی بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو پاکستان پہنچتے ہی بڑا ریلیف مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین
Khabrain Group Pakistan

یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو پاکستان پہنچتے ہی بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو پاکستان پہنچتے ہی بڑا ریلیف مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے رجب بٹ اور ندیم نانی والا کے خلاف گیمبلنگ ایپ اور سائبر کرائم کے کیسز پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے … Continue reading یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو پاکستان پہنچتے ہی بڑا ریلیف مل گیا →

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں شروع

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں اور لڑائی میں اب تک دس افراد ہلاک جبکہ ہزاروں بے گھر ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر
Khabrain Group Pakistan

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں شروع

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں اور لڑائی میں اب تک دس افراد ہلاک جبکہ ہزاروں بے گھر ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان تھائی فوج کا کہنا ہے کہ کمبوڈیا کی فوج نے رات بھر شیلنگ اور بمباری جاری رکھی جس میں مزید … Continue reading تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں شروع →

درگاہ شاہ عبدالطیف بھٹائی پر چوری کی واردات، چورگیٹ توڑ کر چاندی لے اڑے

سندھ کے ضلع  مٹیاری میں حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کےمزار  پر چوری کی واردات ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق  مٹیاری میں  حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کےمزا
Khabrain Group Pakistan

درگاہ شاہ عبدالطیف بھٹائی پر چوری کی واردات، چورگیٹ توڑ کر چاندی لے اڑے

سندھ کے ضلع  مٹیاری میں حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کےمزار  پر چوری کی واردات ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق  مٹیاری میں  حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کےمزار  پر  چور مزار کے گیٹ  توڑ کر چاندی چوری کرکے لے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  سی سی ٹی وی ویڈیو کے ذریعے ملزم کی شناخت کی جائے … Continue reading درگاہ شاہ عبدالطیف بھٹائی پر چوری کی واردات، چورگیٹ توڑ کر چاندی لے اڑے →

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں
Khabrain Group Pakistan

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں گے، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ آفیسرز کاغذات نامزدگی کے لیے پبلک … Continue reading الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا →

بھارت کی خوفناک آبی دہشت گردی، دریائے چناب میں پانی کا ریلہ چھوڑ دیا

بھارت  نے خوفناک آبی دہشت گردی کرتے ہوئے دریائے چناب میں پانی کا ریلہ چھوڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ 58 ہزار300 کیوسک ہوگ
Khabrain Group Pakistan

بھارت کی خوفناک آبی دہشت گردی، دریائے چناب میں پانی کا ریلہ چھوڑ دیا

بھارت  نے خوفناک آبی دہشت گردی کرتے ہوئے دریائے چناب میں پانی کا ریلہ چھوڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ 58 ہزار300 کیوسک ہوگیا، گندم کی فصل کو نقصان پہنچانے کےلیے بھارت نے ڈیم خالی کیے۔ بھارت اب ڈیم دوبارہ بھرے گا جس سے دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ صفر … Continue reading بھارت کی خوفناک آبی دہشت گردی، دریائے چناب میں پانی کا ریلہ چھوڑ دیا →

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں تقریب، گارڈ آف آنر پیش

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے، تینوں مسلح افواج کے دستوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سلام
Khabrain Group Pakistan

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں تقریب، گارڈ آف آنر پیش

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے، تینوں مسلح افواج کے دستوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سلامی پیش کی۔ اس موقع پر پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے سربراہ بھی موجود تھے۔ یاد رہے کہ معرکہ حق میں فیلڈ مارشل … Continue reading چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں تقریب، گارڈ آف آنر پیش →

ارشد ندیم نے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

اولمپک ریکارڈ ہولڈر گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے 35 ویں نیشنل گیمز میں جیولن تھرو ایونٹ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ پاکستان واپڈا کی نمائندگی کرن
Khabrain Group Pakistan

ارشد ندیم نے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

اولمپک ریکارڈ ہولڈر گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے 35 ویں نیشنل گیمز میں جیولن تھرو ایونٹ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ پاکستان واپڈا کی نمائندگی کرنے والے ارشد ندیم نے81.81 میٹردور نیزہ پھینک کر شرکا پر واضح سبقت حاصل کی۔  ارشد ندیم کے قریبی حریف اور اسلامی یکجہتی گیمز میں سلور میڈل حاصل … Continue reading ارشد ندیم نے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا →

معروف اداکار خاقان شاہنواز نے اداکارہ سبینہ سید سے منگنی کرلی

 پاکستانی  اداکار  خاقان شاہنواز اور اداکارہ سبینہ سید نے منگنی کرلی۔ گزشتہ روز سبینہ سید اور خاقان شاہنواز نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت کولی
Khabrain Group Pakistan

معروف اداکار خاقان شاہنواز نے اداکارہ سبینہ سید سے منگنی کرلی

 پاکستانی  اداکار  خاقان شاہنواز اور اداکارہ سبینہ سید نے منگنی کرلی۔ گزشتہ روز سبینہ سید اور خاقان شاہنواز نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت کولیبرشن پوسٹ کے ذریعے اپنی منگنی کا اعلان کیا۔  پوسٹ میں دونوں روایتی پنجابی لباس میں کھیت میں بیٹھے نظر آئے، انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ہمارا تو ہوگیا، آپ لوگ اپنا … Continue reading معروف اداکار خاقان شاہنواز نے اداکارہ سبینہ سید سے منگنی کرلی →

حماس نے اسرائیل کے خلاف ہتھیار پھینکنے پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کے خلاف ہتھیار پھینکنے پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ ن
Khabrain Group Pakistan

حماس نے اسرائیل کے خلاف ہتھیار پھینکنے پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کے خلاف ہتھیار پھینکنے پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ نے کہا کہ تنظیم کے ہتھیاروں کا مقصد صرف اسرائیلی قبضے اور جارحیت کا مقابلہ کرنا ہے۔ اگر اسرائیل فلسطینی سرزمین سے قبضہ ختم کر دے تو حماس … Continue reading حماس نے اسرائیل کے خلاف ہتھیار پھینکنے پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی →

جان سینا کا ریٹائرمنٹ میچ آئندہ ہفتے ہوگا، ان کے آخری حریف کا نام سامنے آگیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ریسلر اور اداکار جان سینا ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) آئندہ ہفتے ریسلنگ کو خیرباد کہہ دیں گے۔ واضح
Khabrain Group Pakistan

جان سینا کا ریٹائرمنٹ میچ آئندہ ہفتے ہوگا، ان کے آخری حریف کا نام سامنے آگیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ریسلر اور اداکار جان سینا ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) آئندہ ہفتے ریسلنگ کو خیرباد کہہ دیں گے۔ واضح رہے کہ جان سینا نے 2024 میں ایک ریسلنگ ایونٹ کے موقع پر اعلان کیا تھا کہ وہ 2025 کے آخر تک ریسلنگ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیں … Continue reading جان سینا کا ریٹائرمنٹ میچ آئندہ ہفتے ہوگا، ان کے آخری حریف کا نام سامنے آگیا →

الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین تحریک انصاف تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر کے خط کا جواب دے دیا۔ خط
Khabrain Group Pakistan

الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین تحریک انصاف تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر کے خط کا جواب دے دیا۔ خط کے جواب میں الیکشن کمیشن نے واضح کیا کہ آپ نے 13 نومبر کو درخواست کی کہ آزاد سینیٹرز کی پی ٹی آئی میں شمولیت تسلیم … Continue reading الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار →

روس کا یوکرین پر تباہ کن حملہ: آٹھ علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

یوکرین میں روس کی جانب سے بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملوں نے ملک کے توانائی اور ٹرانسپورٹ شعبے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جس کے باعث کئی علاق
Khabrain Group Pakistan

روس کا یوکرین پر تباہ کن حملہ: آٹھ علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

یوکرین میں روس کی جانب سے بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملوں نے ملک کے توانائی اور ٹرانسپورٹ شعبے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جس کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی بندش اور ایٹمی بجلی گھروں کی پیداوار میں کمی واقع ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے مطابق آٹھ یوکرینی علاقوں … Continue reading روس کا یوکرین پر تباہ کن حملہ: آٹھ علاقے تاریکی میں ڈوب گئے →

طلحہ انجم مسلسل دوسری بار دنیا بھر میں ’سب سے زیادہ سُنے جانے والے پاکستانی آرٹسٹ‘ قرار

پاکستانی میوزک انڈسٹری کے مقبول رَیپر طلحہ انجم نے مسلسل دوسرے سال بھی پاکستان، بھارت، امریکا، برطانیہ اور کینیڈا میں ’سب سے زیادہ سُنے جانے
Khabrain Group Pakistan

طلحہ انجم مسلسل دوسری بار دنیا بھر میں ’سب سے زیادہ سُنے جانے والے پاکستانی آرٹسٹ‘ قرار

پاکستانی میوزک انڈسٹری کے مقبول رَیپر طلحہ انجم نے مسلسل دوسرے سال بھی پاکستان، بھارت، امریکا، برطانیہ اور کینیڈا میں ’سب سے زیادہ سُنے جانے والے پاکستانی آرٹسٹ‘ ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ سوشل میڈیا پر کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے طلحہ انجم نے ناقدین پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ انہیں … Continue reading طلحہ انجم مسلسل دوسری بار دنیا بھر میں ’سب سے زیادہ سُنے جانے والے پاکستانی آرٹسٹ‘ قرار →

پاکستان کی ہر فتح ہر منصوبے پر نواز شریف اور شہباز شریف کا نام ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کے وژن سے سیکھ کر ترقیاتی کا
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کی ہر فتح ہر منصوبے پر نواز شریف اور شہباز شریف کا نام ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کے وژن سے سیکھ کر ترقیاتی کام شروع کیے، چند دنوں میں فیصل آباد میٹرو منصوبہ شروع ہوگا، پنجاب کے ہر ترقیاتی کام پر نوازشریف اور شہبازشریف کی مہر ہے، ایٹم بم سے لے … Continue reading پاکستان کی ہر فتح ہر منصوبے پر نواز شریف اور شہباز شریف کا نام ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز →

Get more results via ClueGoal