پیٹ کمنز عمران خان کے ہم پلہ آگئے، مچل جانسن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
newsare.net
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز سابق پاکستانی کپتان عمران خان کے ہم پلہ آگئے۔ ایشیز سیریز کے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں پیٹ کمنز نے ریڈ بال فارمیٹ میں تیرہویں مرپیٹ کمنز عمران خان کے ہم پلہ آگئے، مچل جانسن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز سابق پاکستانی کپتان عمران خان کے ہم پلہ آگئے۔ ایشیز سیریز کے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں پیٹ کمنز نے ریڈ بال فارمیٹ میں تیرہویں مرتبہ جو روٹ کی وکٹ حاصل کی جو کسی بھی بولر سے زیادہ ہے۔ انگلینڈ کی 6 میں سے 3 وکٹیں پیٹ کمنز نے حاصل کی ہیں اور … Continue reading پیٹ کمنز عمران خان کے ہم پلہ آگئے، مچل جانسن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا → Read more














