سابق بنگلادیش وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
newsare.net
بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ڈھاکا میں بنگلادیش کی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے میسابق بنگلادیش وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ڈھاکا میں بنگلادیش کی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے میا مانک ایونیو میں ادا کی گئی جس میں سیاسی رہنماؤں سمیت ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ چیف ایڈوائزر … Continue reading سابق بنگلادیش وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت → Read more














