Pakistan



New Year's Eve: European capitals throw huge parties to welcome start of 2026 as excitement builds across UK - live updates

LIVEBLOG: Follow New Year's Eve celebrations across the globe as nations around the world throw parties to toast the final hours of the year before ushering in 2026.

رپورٹر کی ڈائری : مہران اجمل خان

رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان اس سال ملک بھر میں جاری غیر معمولی خشک سردی نے ماہرینِ موسمیات اور پالیسی سازوں کو ایک بار پھر تشویش میں مبتلا ک
Khabrain Group Pakistan

رپورٹر کی ڈائری : مہران اجمل خان

رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان اس سال ملک بھر میں جاری غیر معمولی خشک سردی نے ماہرینِ موسمیات اور پالیسی سازوں کو ایک بار پھر تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ درجہ حرارت معمول سے کم ضرور ہے مگر بارش اور بالخصوص پہاڑی علاقوں میں برف باری واضح طور پر کم دکھائی دے رہی … Continue reading رپورٹر کی ڈائری : مہران اجمل خان →

چینی کمپنی بی وائے ڈی نے ایلون مسک کی ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی: چین کی الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی بی وائے ڈی (BYD) نے فروخت کے لحاظ سے ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دیا۔  سال 2025 کے دوران
Khabrain Group Pakistan

چینی کمپنی بی وائے ڈی نے ایلون مسک کی ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی: چین کی الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی بی وائے ڈی (BYD) نے فروخت کے لحاظ سے ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دیا۔  سال 2025 کے دوران بی وائے ڈی نے 22 لاکھ 50 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں فروخت کیں جبکہ امریکی کمپنی ٹیسلا گزشتہ سال تقریباً 16 لاکھ بیٹری … Continue reading چینی کمپنی بی وائے ڈی نے ایلون مسک کی ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دیا →

مقبوضہ کشمیر: ہیلمٹ پر فلسطینی جھنڈے کا اسٹیکر لگانے والے مسلمان کرکٹر پر پابندی عائد

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی پر بھارتی انتہا پسندی بے نقاب ہوگئی، ہیلمٹ پر فلسطینی جھنڈے کا اسٹیکر لگا کر میچ کھیلنے وال
Khabrain Group Pakistan

مقبوضہ کشمیر: ہیلمٹ پر فلسطینی جھنڈے کا اسٹیکر لگانے والے مسلمان کرکٹر پر پابندی عائد

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی پر بھارتی انتہا پسندی بے نقاب ہوگئی، ہیلمٹ پر فلسطینی جھنڈے کا اسٹیکر لگا کر میچ کھیلنے والے مسلمان کرکٹر پر پابندی عائد کر دی گئی۔  مقبوضہ کشمیر میں ایک مسلمان کرکٹر کو محض فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کرنے پر پابندی کا سامنا کرنا پڑ … Continue reading مقبوضہ کشمیر: ہیلمٹ پر فلسطینی جھنڈے کا اسٹیکر لگانے والے مسلمان کرکٹر پر پابندی عائد →

ایران میں مہنگائی کے خلاف خونریز مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک

ایران میں مہنگائی اور بڑھتے ہوئے اخراجاتِ زندگی کے خلاف جاری احتجاج کے دوران سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 6 افراد ہل
Khabrain Group Pakistan

ایران میں مہنگائی کے خلاف خونریز مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک

ایران میں مہنگائی اور بڑھتے ہوئے اخراجاتِ زندگی کے خلاف جاری احتجاج کے دوران سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ حالیہ مظاہروں کے آغاز کے بعد پہلی ہلاکت خیز جھڑپیں ہیں۔ مغربی ایران کے مختلف شہروں … Continue reading ایران میں مہنگائی کے خلاف خونریز مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک →

افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 17 افراد ہلاک

افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 15 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کی نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے
Khabrain Group Pakistan

افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 17 افراد ہلاک

افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 15 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کی نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ افغانستان میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق شدید بارشوں اور برف باری کی وجہ سے ایک طویل خشک موسم تو … Continue reading افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 17 افراد ہلاک →

امریکا میں ٹریفک حادثہ، سابق سربراہ پاک فضائیہ نور خان کی بیٹی جاں بحق

سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی بیٹی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ور
Khabrain Group Pakistan

امریکا میں ٹریفک حادثہ، سابق سربراہ پاک فضائیہ نور خان کی بیٹی جاں بحق

سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی بیٹی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا کی کاؤنٹی ڈینوڈی میں ویک اینڈ پر ایک مقامی پیڈیاٹریشن کار حادثے میں جاں بحق ہوئیں جن کی شناخت 75 سالہ فائقہ آفتاب قریشی کے نام سے … Continue reading امریکا میں ٹریفک حادثہ، سابق سربراہ پاک فضائیہ نور خان کی بیٹی جاں بحق →

اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقو
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی زیرصدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اسلام آباد میں سٹیٹ آف دی آرٹ کرکٹ سٹیڈیم بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ … Continue reading اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ →

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم پولیو کے قطرے پلانے کیلئے پولیس ساتھ بھیجتے ہیں، مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں تھیلیسیمیا کا بڑھتا رجحان تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے نجی تھیلیسیمیا
Khabrain Group Pakistan

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم پولیو کے قطرے پلانے کیلئے پولیس ساتھ بھیجتے ہیں، مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں تھیلیسیمیا کا بڑھتا رجحان تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے نجی تھیلیسیمیا کیئر سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور قوم کی غفلت کے سبب تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے پیدا ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں … Continue reading ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم پولیو کے قطرے پلانے کیلئے پولیس ساتھ بھیجتے ہیں، مصطفیٰ کمال →

امریکا: ایک غلطی نے خاتون کولاکھوں ڈالر جتوا دیے

امریکی خاتون کو ایک غلطی نے ڈھائی لاکھ ڈالر کا جیک پاٹ جتوا دیا۔ مریکی ریاست اِلینوائے کے شہر جانسن سٹی سے تعلق رکھنے والی خاتون ہولی نے بتایا ک
Khabrain Group Pakistan

امریکا: ایک غلطی نے خاتون کولاکھوں ڈالر جتوا دیے

امریکی خاتون کو ایک غلطی نے ڈھائی لاکھ ڈالر کا جیک پاٹ جتوا دیا۔ مریکی ریاست اِلینوائے کے شہر جانسن سٹی سے تعلق رکھنے والی خاتون ہولی نے بتایا کہ انہیں ویب سائٹ سے دو ڈالر فاسٹ پلے ٹکٹ خریدنا تھا لیکن انہوں نے حادثاتی طور پر 20 ڈالر میگنیفیسنٹ ملٹی پلائر ٹکٹ خرید لیا۔ … Continue reading امریکا: ایک غلطی نے خاتون کولاکھوں ڈالر جتوا دیے →

ڈھاکا؛ اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات، جے شنکر نے خود آکر مصافحہ کیا

اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ جے شنکر نے خود آکر ایاز صادق سے مصافحہ کیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیشی دارالحکومت  میں اسپ
Khabrain Group Pakistan

ڈھاکا؛ اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات، جے شنکر نے خود آکر مصافحہ کیا

اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ جے شنکر نے خود آکر ایاز صادق سے مصافحہ کیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیشی دارالحکومت  میں اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر  کی ملاقات سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی  وفات  کے بعد وہاں پہنچنے کے موقع پر ہوئی ہے۔ یہ اہم … Continue reading ڈھاکا؛ اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات، جے شنکر نے خود آکر مصافحہ کیا →

کراچی بار کا رجب بٹ کیخلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر وکلا نے ایم اے جناح روڈ پر احتجاج کیا جبکہ کراچی بار ایسوسی ایشن نے عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
Khabrain Group Pakistan

کراچی بار کا رجب بٹ کیخلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر وکلا نے ایم اے جناح روڈ پر احتجاج کیا جبکہ کراچی بار ایسوسی ایشن نے عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔  یوٹیوبر رجب بٹ کے وکیل کی جانب سے سٹی کورٹ تھانہ میں وکلاء کیخلاف  مقدمہ درج کرانے سے متعلق وکلا برادری نے سٹی کورٹ تھانہ اور پھر … Continue reading کراچی بار کا رجب بٹ کیخلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان →

پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان باشندہ گرفتار

پشاور: پاکستان کے خلاف بیان دینے والے افغان باشندے کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ افغان شہری شاہ نواز کی پاکستان مخالف بیان کی ویڈیو
Khabrain Group Pakistan

پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان باشندہ گرفتار

پشاور: پاکستان کے خلاف بیان دینے والے افغان باشندے کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ افغان شہری شاہ نواز کی پاکستان مخالف بیان کی ویڈیو کل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق افغان شہری شاہ نواز کو داؤدزئی میں مہاجر کیمپ خزانہ سے گرفتار کیا گیا، افغان شہری … Continue reading پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان باشندہ گرفتار →

سابق بنگلادیش وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ڈھاکا میں بنگلادیش کی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے می
Khabrain Group Pakistan

سابق بنگلادیش وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ڈھاکا میں بنگلادیش کی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے میا مانک ایونیو میں ادا کی گئی جس میں سیاسی رہنماؤں سمیت ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ چیف ایڈوائزر … Continue reading سابق بنگلادیش وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت →

۔50ویں چیف آف آرمی اسٹاف پولـو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر

چیف آف آرمی اسٹاف کی 50ویں پولـو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کی اختتامی تقریب جناح پولـو فیلڈز لاہور میں منعقد ہوئی۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصو
Khabrain Group Pakistan

۔50ویں چیف آف آرمی اسٹاف پولـو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر

چیف آف آرمی اسٹاف کی 50ویں پولـو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کی اختتامی تقریب جناح پولـو فیلڈز لاہور میں منعقد ہوئی۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تھے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ، چیف سیکریٹری پنجاب، اعلیٰ فوجی و … Continue reading ۔50ویں چیف آف آرمی اسٹاف پولـو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر →

سنی دیول والد کا پوسٹر دیکھ کر جذباتی ہوگئے

بالی وڈ اداکار سنی دیول اپنے والد آنجہانی اداکار دھرمیندر کا پوسٹر دیکھ کر جذباتی ہوگئے۔ سنی دیول اور بوبی دیول کی جانب سے اپنے والد دھرمیندر
Khabrain Group Pakistan

سنی دیول والد کا پوسٹر دیکھ کر جذباتی ہوگئے

بالی وڈ اداکار سنی دیول اپنے والد آنجہانی اداکار دھرمیندر کا پوسٹر دیکھ کر جذباتی ہوگئے۔ سنی دیول اور بوبی دیول کی جانب سے اپنے والد دھرمیندر کی آنے  والی آخری فلم ‘اِک کِس‘کے حوالے سے ایک تقریب رکھی گئی جس میں سلمان خان سمیت دیگر اداکاروں نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں آنجہانی سینئر … Continue reading سنی دیول والد کا پوسٹر دیکھ کر جذباتی ہوگئے →

روسی صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کی کوشش، یوکرین نے تردید کردی

روس نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین نے صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کی کوشش کی، جس کے باعث یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق امن مذاکرا
Khabrain Group Pakistan

روسی صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کی کوشش، یوکرین نے تردید کردی

روس نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین نے صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کی کوشش کی، جس کے باعث یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق امن مذاکرات کو شدید دھچکا لگا ہے۔ تاہم یوکرین نے اس الزام کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ روسی حکومت کے … Continue reading روسی صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کی کوشش، یوکرین نے تردید کردی →

دبئی میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی نیلامی، سب سے مہنگی نمبر پلیٹ 74 کروڑ پاکستانی روپوں میں فروخت

دبئی میں لگژری گاڑیوں کی خصوصی نمبر پلیٹس کی مہنگی ترین نیلامی ہوئی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مجموعی طور پر 10 کروڑ 90 لاکھ درہم (8 ارب 31 کروڑ سے ز
Khabrain Group Pakistan

دبئی میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی نیلامی، سب سے مہنگی نمبر پلیٹ 74 کروڑ پاکستانی روپوں میں فروخت

دبئی میں لگژری گاڑیوں کی خصوصی نمبر پلیٹس کی مہنگی ترین نیلامی ہوئی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مجموعی طور پر 10 کروڑ 90 لاکھ درہم (8 ارب 31 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے) میں نمبرپلیٹس کی نیلامی ہوئی۔ دبئی کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی یہ 120 ویں اوپن نمبر پلیٹ نیلامی تھی جس … Continue reading دبئی میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی نیلامی، سب سے مہنگی نمبر پلیٹ 74 کروڑ پاکستانی روپوں میں فروخت →

اداکار ضرار خان رشتہ ادواج میں بندھ گئے، نکاح کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز کے ابھرتے ہوئے اداکار ضرار خان نے اپنی نجی زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے نکاح کی خوش خبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اداکا
Khabrain Group Pakistan

اداکار ضرار خان رشتہ ادواج میں بندھ گئے، نکاح کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز کے ابھرتے ہوئے اداکار ضرار خان نے اپنی نجی زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے نکاح کی خوش خبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اداکار کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر نے دیکھتے ہی دیکھتے توجہ حاصل کرلی اور ان کے چاہنے والوں کی جانب … Continue reading اداکار ضرار خان رشتہ ادواج میں بندھ گئے، نکاح کی تصاویر وائرل →

..پاکستان میں ماں اور بچے کی صحت اب صرف ایک طبی مسئلہ نہیں

رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان پاکستان میں ماں اور بچے کی صحت اب صرف ایک طبی مسئلہ نہیں بلکہ قومی ترقی، سماجی استحکام، اور انسانی سرمایہ کاری ک
Khabrain Group Pakistan

..پاکستان میں ماں اور بچے کی صحت اب صرف ایک طبی مسئلہ نہیں

رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان پاکستان میں ماں اور بچے کی صحت اب صرف ایک طبی مسئلہ نہیں بلکہ قومی ترقی، سماجی استحکام، اور انسانی سرمایہ کاری کا بنیادی انڈیکیٹر بن چکی ہے۔ عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹس سے واضح ہوتا ہے کہ پاکستان نے گذشتہ دو دہائیوں میں … Continue reading ..پاکستان میں ماں اور بچے کی صحت اب صرف ایک طبی مسئلہ نہیں →

’دی لائن کنگ‘ کی سابق اداکارہ کو قتل کردیا گیا، بوائے فرینڈ گرفتار

فلم ’دی لائن کنگ‘ میں ینگ نالا کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والی براڈوے کی معروف اداکارہ امانی ڈایا اسمتھ کو چاقو کے وار سے قتل کردیا گیا جس کے ا
Khabrain Group Pakistan

’دی لائن کنگ‘ کی سابق اداکارہ کو قتل کردیا گیا، بوائے فرینڈ گرفتار

فلم ’دی لائن کنگ‘ میں ینگ نالا کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والی براڈوے کی معروف اداکارہ امانی ڈایا اسمتھ کو چاقو کے وار سے قتل کردیا گیا جس کے الزام میں اداکارہ کے بوائے فرینڈ کو گرفتار کرلیا گیا۔ نیو جرسی کے مڈل سیکس کاؤنٹی حکام کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا … Continue reading ’دی لائن کنگ‘ کی سابق اداکارہ کو قتل کردیا گیا، بوائے فرینڈ گرفتار →

۔9 مئی مقدمات کا تفصیلی فیصلہ جاری؛ پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کو 33 سال قید کی سزا

لاہور: 9 مئی مقدمات کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے عدالت نے پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کو 33 سال قید کی سزا سنادی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئ
Khabrain Group Pakistan

۔9 مئی مقدمات کا تفصیلی فیصلہ جاری؛ پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کو 33 سال قید کی سزا

لاہور: 9 مئی مقدمات کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے عدالت نے پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کو 33 سال قید کی سزا سنادی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو گلبرگ کے علاقے میں جلاؤ گھیراؤ اور گاڑیاں جلانے سے متعلق 2 مقدمات کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا، جس میں  عدالت … Continue reading ۔9 مئی مقدمات کا تفصیلی فیصلہ جاری؛ پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کو 33 سال قید کی سزا →

تہران میں طالبان حکومت مخالف سابق افغان سکیورٹی کمانڈر قتل

ایران میں  طالبان حکومت مخالف افغانستان کے سابق پولیس چیف کو قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکرام الدین سری کو تہران کی ولی عصر
Khabrain Group Pakistan

تہران میں طالبان حکومت مخالف سابق افغان سکیورٹی کمانڈر قتل

ایران میں  طالبان حکومت مخالف افغانستان کے سابق پولیس چیف کو قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکرام الدین سری کو تہران کی ولی عصر اسٹریٹ پر اپنے دفتر سے نکلتے وقت گولی ماری گئی، انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم … Continue reading تہران میں طالبان حکومت مخالف سابق افغان سکیورٹی کمانڈر قتل →

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں پہلے ہی دن 20 وکٹیں گر گئیں

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کے چوتھے اور باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں پہلے ہی دن 20 وکٹیں گر گئیں۔ ٹیسٹ کے پہلے دن ہیں بڑی
Khabrain Group Pakistan

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں پہلے ہی دن 20 وکٹیں گر گئیں

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کے چوتھے اور باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں پہلے ہی دن 20 وکٹیں گر گئیں۔ ٹیسٹ کے پہلے دن ہیں بڑی تعداد میں وکٹیں گرنے سے اس میچ کے پانچ دن تک جاری رہنے کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔ انگلش کپتان بین اسٹوکس نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ … Continue reading باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں پہلے ہی دن 20 وکٹیں گر گئیں →

۔17 سال بعد وطن واپسی، خالدہ ضیا کے بیٹے کی بنگلا دیشی سیاست میں بڑی انٹری

بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے صاحبزادے اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان 17 برس بعد جلاوطنی ختم
Khabrain Group Pakistan

۔17 سال بعد وطن واپسی، خالدہ ضیا کے بیٹے کی بنگلا دیشی سیاست میں بڑی انٹری

بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے صاحبزادے اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان 17 برس بعد جلاوطنی ختم کر کے وطن واپس پہنچنے والے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 60 سالہ طارق رحمان آج (جمعرات) لندن سے ڈھاکا پہنچیں گے۔ وہ 2008 … Continue reading ۔17 سال بعد وطن واپسی، خالدہ ضیا کے بیٹے کی بنگلا دیشی سیاست میں بڑی انٹری →

نیٹ فلکس اور کپل شرما شو بڑے قانونی تنازع میں پھنس گئے

بھارت کا مقبول کامیڈی پروگرام ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ اس بار کسی مزاحیہ جملے نہیں بلکہ موسیقی کے استعمال پر قانونی مشکل میں پھنس گیا ہے۔ معروف
Khabrain Group Pakistan

نیٹ فلکس اور کپل شرما شو بڑے قانونی تنازع میں پھنس گئے

بھارت کا مقبول کامیڈی پروگرام ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ اس بار کسی مزاحیہ جملے نہیں بلکہ موسیقی کے استعمال پر قانونی مشکل میں پھنس گیا ہے۔ معروف میوزک رائٹس ادارے فونوگرافک پرفارمنس لمیٹڈ (پی پی ایل) انڈیا نے شو کے خلاف بمبئی ہائی کورٹ میں کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ دائر کر … Continue reading نیٹ فلکس اور کپل شرما شو بڑے قانونی تنازع میں پھنس گئے →

ٹی ٹی پی افغانستان سے امریکی اسلحے کے ساتھ پاکستان میں دہشت گردی کررہی ہے، عالمی جریدے کا انکشاف

افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد وہاں چھوڑا گیا جدید امریکی اسلحہ اب خطے کی سیکیورٹی کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکا ہے۔ افغان طالبان رجی
Khabrain Group Pakistan

ٹی ٹی پی افغانستان سے امریکی اسلحے کے ساتھ پاکستان میں دہشت گردی کررہی ہے، عالمی جریدے کا انکشاف

افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد وہاں چھوڑا گیا جدید امریکی اسلحہ اب خطے کی سیکیورٹی کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکا ہے۔ افغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں دہشت گرد گروہ اس اسلحے کو ہمسایہ ممالک میں دہشت گرد کارروائیوں کے لیے استعمال کر رہے ہیں، جس کے شواہد مسلسل سامنے … Continue reading ٹی ٹی پی افغانستان سے امریکی اسلحے کے ساتھ پاکستان میں دہشت گردی کررہی ہے، عالمی جریدے کا انکشاف →

قومی ائیرلائن کی نجکاری، فوجی فرٹیلائزرکمپنی عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہوگئی

لاہور: قومی ائیرلائن کی نجکاری کے معاملے پر فوجی  فرٹیلائزرکمپنی عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہوگئی۔ کنسورشیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں قومی
Khabrain Group Pakistan

قومی ائیرلائن کی نجکاری، فوجی فرٹیلائزرکمپنی عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہوگئی

لاہور: قومی ائیرلائن کی نجکاری کے معاملے پر فوجی  فرٹیلائزرکمپنی عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہوگئی۔ کنسورشیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں قومی ائیرلائن کی نجکاری کے معاملے پر فوجی فرٹیلائزیشن کمپنی کے عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ یہ پارٹنرشپ ائیرلائن کی مالی … Continue reading قومی ائیرلائن کی نجکاری، فوجی فرٹیلائزرکمپنی عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہوگئی →

انقرہ سے طرابلس کیلئے اڑان بھرنے والا طیارہ گر کر تباہ، لیبیا کے آرمی چیف جاں بحق

ترکیہ میں طیارہ اڑان بھرنے کے  بعد گر کر تباہ ہوگیا، طیارے حادثے میں  لیبیا کے فوجی سربراہ بھی جاں بحق ہوگئے۔ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں  ای
Khabrain Group Pakistan

انقرہ سے طرابلس کیلئے اڑان بھرنے والا طیارہ گر کر تباہ، لیبیا کے آرمی چیف جاں بحق

ترکیہ میں طیارہ اڑان بھرنے کے  بعد گر کر تباہ ہوگیا، طیارے حادثے میں  لیبیا کے فوجی سربراہ بھی جاں بحق ہوگئے۔ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں  ایسن بوغا ائیرپورٹ سے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے لیے اڑان بھرنے والے والے طیارے میں اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ اڑان بھرنے کے 30 منٹ بعد طیارے … Continue reading انقرہ سے طرابلس کیلئے اڑان بھرنے والا طیارہ گر کر تباہ، لیبیا کے آرمی چیف جاں بحق →

فوج اور عوام کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے کی ہرگز کسی کو اجازت نہیں، کور کمانڈرز کانفرنس

پاک فوج نے دہشت گردی، جرائم اور سیاسی مفادات کے درمیان گٹھ جوڑ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی یافتہ تمام دہشت گردوں، ان کے سہو
Khabrain Group Pakistan

فوج اور عوام کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے کی ہرگز کسی کو اجازت نہیں، کور کمانڈرز کانفرنس

پاک فوج نے دہشت گردی، جرائم اور سیاسی مفادات کے درمیان گٹھ جوڑ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی یافتہ تمام دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور معاونین کے ساتھ فیصلہ کن اور بغیر کسی رعایت کے نمٹا جائے گا، فوج اور عوام کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے کی کسی … Continue reading فوج اور عوام کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے کی ہرگز کسی کو اجازت نہیں، کور کمانڈرز کانفرنس →

پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے لیے ایک اور بڑا اعزاز

پاکستان کے بہترین جیولین تھرو ایتھلیٹ اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ورلڈ اسپورٹس سمٹ 2025 میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا جو 29 سے 30 دسمبر کو دب
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے لیے ایک اور بڑا اعزاز

پاکستان کے بہترین جیولین تھرو ایتھلیٹ اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ورلڈ اسپورٹس سمٹ 2025 میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا جو 29 سے 30 دسمبر کو دبئی میں منعقد ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق یہ ورلڈ اسپورٹس سمٹ ایک عالمی معیار کا کھیلوں کا اجلاس ہے جس میں دنیا بھر کے معروف … Continue reading پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے لیے ایک اور بڑا اعزاز →

کرسمس پر ’’جنگل بیلز‘‘ نے منگولین روپ دھار لیا، سوشل میڈیا پر ٹرینڈ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک انوکھا میوزیکل تجربہ اس وقت خوب دھوم مچا رہا ہے، جہاں کرسمس کا مشہور گیت ’’Jingle Bells‘‘ ایک بالکل نئے، غیر متوقع انداز میں سامن
Khabrain Group Pakistan

کرسمس پر ’’جنگل بیلز‘‘ نے منگولین روپ دھار لیا، سوشل میڈیا پر ٹرینڈ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک انوکھا میوزیکل تجربہ اس وقت خوب دھوم مچا رہا ہے، جہاں کرسمس کا مشہور گیت ’’Jingle Bells‘‘ ایک بالکل نئے، غیر متوقع انداز میں سامنے آیا ہے۔ یہ نیا ورژن نہ صرف سننے والوں کو حیران کر رہا ہے بلکہ شوبز اور میوزک ٹرینڈز میں بھی تیزی سے مقبول ہورہا ہے۔ … Continue reading کرسمس پر ’’جنگل بیلز‘‘ نے منگولین روپ دھار لیا، سوشل میڈیا پر ٹرینڈ وائرل →

انگلش کرکٹرز کا آسٹریلیا میں حد سے زیادہ شراب نوشی کا معاملہ، تحقیقات کی یقین دہانی

میلبرن: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے حد سے زیادہ شراب نوشی کے معاملے کی تحقیقات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مینج
Khabrain Group Pakistan

انگلش کرکٹرز کا آسٹریلیا میں حد سے زیادہ شراب نوشی کا معاملہ، تحقیقات کی یقین دہانی

میلبرن: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے حد سے زیادہ شراب نوشی کے معاملے کی تحقیقات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر راب کی نے تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ ایڈیلیڈ ٹیسٹ سے قبل انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے کوئنزلینڈ میں چھٹیاں منائیں اور کھلاڑی تفریحی … Continue reading انگلش کرکٹرز کا آسٹریلیا میں حد سے زیادہ شراب نوشی کا معاملہ، تحقیقات کی یقین دہانی →

‘دنیا ہمارے ڈراموں کو پسندکرتی ہے لیکن پاکستان میں ڈراموں کے ساتھ ٹھیک نہیں ہو رہا’

پاکستان کے نامور سینئر اداکار فیصل قریشی اپنی ہی انڈسٹری کے چند فنکاروں سے ناخوش نظر  آتے ہیں۔ فیصل قریشی نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں ا
Khabrain Group Pakistan

‘دنیا ہمارے ڈراموں کو پسندکرتی ہے لیکن پاکستان میں ڈراموں کے ساتھ ٹھیک نہیں ہو رہا’

پاکستان کے نامور سینئر اداکار فیصل قریشی اپنی ہی انڈسٹری کے چند فنکاروں سے ناخوش نظر  آتے ہیں۔ فیصل قریشی نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے پاکستانی ڈراموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شکوہ بھی کیا۔ اداکار نے کہا کہ پاکستانی چینلز نے مختلف اقسام کے ڈرامے بنائے ہیں … Continue reading ‘دنیا ہمارے ڈراموں کو پسندکرتی ہے لیکن پاکستان میں ڈراموں کے ساتھ ٹھیک نہیں ہو رہا’ →

ٹرمپ نے امریکا فرسٹ پالیسی کے تحت 30 سفیر واپس بُلا لیے

واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ امریکی سفارت خانوں کو امریکا فرسٹ پالیسی کی ترجیح کا عکاس بنانا چاہتے ہیں۔ یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ نے امریکا فرسٹ پالیسی کے تحت 30 سفیر واپس بُلا لیے

واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ امریکی سفارت خانوں کو امریکا فرسٹ پالیسی کی ترجیح کا عکاس بنانا چاہتے ہیں۔ یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے واپس بلائے جانے والے سفیروں کے نام نہیں بتائے۔ کسی بھی ملک کے سفارت کار اس ملک کے صدر کے نمائندے … Continue reading ٹرمپ نے امریکا فرسٹ پالیسی کے تحت 30 سفیر واپس بُلا لیے →

عثمان ڈار نے اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور: عثمان ڈار نے اپنا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ  سے نکلوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر سیکرٹری داخل
Khabrain Group Pakistan

عثمان ڈار نے اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور: عثمان ڈار نے اپنا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ  سے نکلوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی کو نوٹس جاری کرکے کل جواب طلب کرلیا۔ عثمان ڈار کی جانب سے ابو زر سیلمان نیازی ایڈووکیٹ پیش ہوئے، درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 2024 … Continue reading عثمان ڈار نے اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا →

Get more results via ClueGoal