Pakistan



Update | Woman rescued at beach in Hellshire dies, policeman and teen still missing

The woman who was rescued at a beach in Hellshire, Portmore, St Catherine, following an incident in which a policeman and a teenage boy are suspected to have drowned, has succumbed to her injuries. Twenty-four-year-old Alia Dawkins died at the...

بونڈی بیچ کے ہیرو احمد کا سڈنی گراؤنڈ میں تالیوں کے ساتھ شاندار استقبال

ایشیز کے پانچویں ٹیسٹ کے دوران بونڈی ساحل پر فائرنگ میں لوگوں کی جانیں بچانے والے ہیرو احمد ال احمد کا ایس سی جی اسٹیڈیم میں تالیوں کے ساتھ استق
Khabrain Group Pakistan

بونڈی بیچ کے ہیرو احمد کا سڈنی گراؤنڈ میں تالیوں کے ساتھ شاندار استقبال

ایشیز کے پانچویں ٹیسٹ کے دوران بونڈی ساحل پر فائرنگ میں لوگوں کی جانیں بچانے والے ہیرو احمد ال احمد کا ایس سی جی اسٹیڈیم میں تالیوں کے ساتھ استقبال کیا گیا۔ احمد ال احمد کے دلیرانہ اقدام کو نہ صرف عوام بلکہ کرکٹ شائقین نے بھی سراہا۔ اس موقع پر اسٹینڈز میں موجود لوگوں … Continue reading بونڈی بیچ کے ہیرو احمد کا سڈنی گراؤنڈ میں تالیوں کے ساتھ شاندار استقبال →

بنگلادیش کا ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان، ٹیم بھارت نا بھیجنے کا فیصلہ

  آئی پی ایل سے فاسٹ بولر کو ریلیز کرنے کے معاملے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہ بھیجنے
Khabrain Group Pakistan

بنگلادیش کا ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان، ٹیم بھارت نا بھیجنے کا فیصلہ

  آئی پی ایل سے فاسٹ بولر کو ریلیز کرنے کے معاملے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ حکومت کو اپنے فیصلے سے آگاہ کرے گا، بی سی … Continue reading بنگلادیش کا ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان، ٹیم بھارت نا بھیجنے کا فیصلہ →

کراچی میں ایم کیو ایم اور مشرف کا دور اچھا تھا، صرحا اصغر کا بے باکانہ بیان

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صرحا اصغر نے کراچی کے ماضی اور حال کے حالات پر کھل کر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے نزدیک پرویز مشرف کا دورِ حکوم
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں ایم کیو ایم اور مشرف کا دور اچھا تھا، صرحا اصغر کا بے باکانہ بیان

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صرحا اصغر نے کراچی کے ماضی اور حال کے حالات پر کھل کر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے نزدیک پرویز مشرف کا دورِ حکومت شہر کےلیے نسبتاً بہتر تھا، جبکہ ایم کیو ایم کا دور بھی مکمل طور پر برا نہیں تھا۔ یہ بات انہوں نے نجی … Continue reading کراچی میں ایم کیو ایم اور مشرف کا دور اچھا تھا، صرحا اصغر کا بے باکانہ بیان →

بھارتی رئیلیٹی شو میں ساتھی فنکاروں نے اداکارہ کو گاڑی سے باہر دھکیل دیا، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس تمل 9 کے دوران ساتھی فنکاروں نے اداکارہ کو گاڑی سے باہر دھکیل دیا  جس سے اداکارہ زخمی ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بگ
Khabrain Group Pakistan

بھارتی رئیلیٹی شو میں ساتھی فنکاروں نے اداکارہ کو گاڑی سے باہر دھکیل دیا، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس تمل 9 کے دوران ساتھی فنکاروں نے اداکارہ کو گاڑی سے باہر دھکیل دیا  جس سے اداکارہ زخمی ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بگ باس تامل 9 کے “ٹکٹ ٹو فائنل” ہفتے کے ایک ٹاسک میں پرووتھی (وی جے پیرو) اور کامارودین نے سینڈرا ایمی پریجن کو زبردستی گاڑی … Continue reading بھارتی رئیلیٹی شو میں ساتھی فنکاروں نے اداکارہ کو گاڑی سے باہر دھکیل دیا، زخمی حالت میں اسپتال منتقل →

‘ٹرمپ کے اقدامات سے امریکا محفوظ ہوا نہ مضبوط’، کاملا ہیرس کی وینزویلا پر امریکی حملے کی مذمت

امریکا کی سابق نائب صدر اور ڈیموکریٹ سیاست دان کاملا ہیرس نے وینزویلا پر امریکی حملے کی مذمت کی ہے۔ کاملا ہیرس نے کہا کہ ٹرمپ کے اقدامات سے امری
Khabrain Group Pakistan

‘ٹرمپ کے اقدامات سے امریکا محفوظ ہوا نہ مضبوط’، کاملا ہیرس کی وینزویلا پر امریکی حملے کی مذمت

امریکا کی سابق نائب صدر اور ڈیموکریٹ سیاست دان کاملا ہیرس نے وینزویلا پر امریکی حملے کی مذمت کی ہے۔ کاملا ہیرس نے کہا کہ ٹرمپ کے اقدامات سے امریکا نہ محفوظ ہوا نہ مضبوط اور نہ ہی سستا۔ ایک بیان میں کاملا ہیرس کا کہنا تھا کہ مادورو کا غیر قانونی، ظالم اور آمر … Continue reading ‘ٹرمپ کے اقدامات سے امریکا محفوظ ہوا نہ مضبوط’، کاملا ہیرس کی وینزویلا پر امریکی حملے کی مذمت →

امریکی کارروائی کے بعد وینزویلا میں اقتدار کی تبدیلی، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

وینزویلا کی سپریم کورٹ نے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو ملک کا عبوری صدر مقرر کر دیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ڈی
Khabrain Group Pakistan

امریکی کارروائی کے بعد وینزویلا میں اقتدار کی تبدیلی، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

وینزویلا کی سپریم کورٹ نے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو ملک کا عبوری صدر مقرر کر دیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ڈیلسی روڈریگز عبوری حیثیت میں صدر کے تمام اختیارات، فرائض اور ذمہ داریاں سنبھالیں گی تاکہ ریاستی امور میں تسلسل اور قومی دفاع کو یقینی بنایا … Continue reading امریکی کارروائی کے بعد وینزویلا میں اقتدار کی تبدیلی، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا →

وینزویلا کسی کی کالونی نہیں بنے گا، امریکی کارروائی پر نائب صدر کا دو ٹوک اعلان

وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے امریکی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا اپنے دفاع ا
Khabrain Group Pakistan

وینزویلا کسی کی کالونی نہیں بنے گا، امریکی کارروائی پر نائب صدر کا دو ٹوک اعلان

وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے امریکی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا اپنے دفاع اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور کسی بھی صورت کسی ملک کی کالونی نہیں بنے گا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے … Continue reading وینزویلا کسی کی کالونی نہیں بنے گا، امریکی کارروائی پر نائب صدر کا دو ٹوک اعلان →

’بڑے پیمانے پرحملہ کیا ہے‘، ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے کی تصدیق کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے کی تصدیق کردی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ پر جاری بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکا نے وینزویلا ا
Khabrain Group Pakistan

’بڑے پیمانے پرحملہ کیا ہے‘، ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے کی تصدیق کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے کی تصدیق کردی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ پر جاری بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکا نے وینزویلا اور اس کے لیڈرپر بڑے پیمانے پرحملہ کیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وینزویلاکے صدر اور ان کی اہلیہ کو  پکڑکر ملک سے باہر منتقل کردیا … Continue reading ’بڑے پیمانے پرحملہ کیا ہے‘، ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے کی تصدیق کردی →

ایران میں چھٹے روز بھی پرتشدد مظاہرے، سرکاری اور تعلیمی ادارے بند

ایران میں مہنگائی، کرنسی بحران اور معاشی مشکلات کے خلاف شروع ہونے والے احتجاجی مظاہرے چھٹے روز میں بھی جاری ہیں اور حالات کافی کشیدہ ہیں۔  یہ م
Khabrain Group Pakistan

ایران میں چھٹے روز بھی پرتشدد مظاہرے، سرکاری اور تعلیمی ادارے بند

ایران میں مہنگائی، کرنسی بحران اور معاشی مشکلات کے خلاف شروع ہونے والے احتجاجی مظاہرے چھٹے روز میں بھی جاری ہیں اور حالات کافی کشیدہ ہیں۔  یہ مظاہرے دارالحکومت تہران سمیت کئی شہروں میں جاری ہیں۔ مظاہروں کے دوران سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہو رہی ہیں جس میں اب تک کئی افراد ہلاک اور … Continue reading ایران میں چھٹے روز بھی پرتشدد مظاہرے، سرکاری اور تعلیمی ادارے بند →

سر پر ٹوپی، ہاتھ میں تسبیح، جاوید اختر اپنی ہی وائرل ویڈیو پر برہم

بھارت کے معروف اسکرین رائٹر اور شاعر جاوید اختر نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے بنائی گئی اپنی ویڈیو پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے قانونی کارروائی پ
Khabrain Group Pakistan

سر پر ٹوپی، ہاتھ میں تسبیح، جاوید اختر اپنی ہی وائرل ویڈیو پر برہم

بھارت کے معروف اسکرین رائٹر اور شاعر جاوید اختر نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے بنائی گئی اپنی ویڈیو پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے قانونی کارروائی پر غور شروع کردیا۔   سوشل میڈیا پر بھارت کے مسلمان شاعر جاوید اختر کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے سر پر ٹوپی، ہاتھ میں تسبیح … Continue reading سر پر ٹوپی، ہاتھ میں تسبیح، جاوید اختر اپنی ہی وائرل ویڈیو پر برہم →

پاک فضائیہ کا مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تیمور ائیر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومی
Khabrain Group Pakistan

پاک فضائیہ کا مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تیمور ائیر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومیٹر تک زمینی اور بحری اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ کم بلندی پر پرواز کی صلاحیت، … Continue reading پاک فضائیہ کا مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ →

ظہران ممدانی نے دفتر میں پہلے ہی روز سابق میئر کے تمام فیصلے منسوخ کردیے

نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے دفتر سنبھالنے کے پہلے ہی روز سابق میئر کے تمام فیصلے منسوخ کر دیے۔  ظہران ممدانی نے  سابق میئر ایرک ایڈمز ک
Khabrain Group Pakistan

ظہران ممدانی نے دفتر میں پہلے ہی روز سابق میئر کے تمام فیصلے منسوخ کردیے

نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے دفتر سنبھالنے کے پہلے ہی روز سابق میئر کے تمام فیصلے منسوخ کر دیے۔  ظہران ممدانی نے  سابق میئر ایرک ایڈمز کے وہ تمام فیصلے منسوخ کردیے جو انہوں نے 26 ستمبر 2024 کے بعد کیے تھے۔ یہ وہ تاریخ ہے جس روز ایرک ایڈمز پر رشوت اور … Continue reading ظہران ممدانی نے دفتر میں پہلے ہی روز سابق میئر کے تمام فیصلے منسوخ کردیے →

رپورٹر کی ڈائری : مہران اجمل خان

رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان اس سال ملک بھر میں جاری غیر معمولی خشک سردی نے ماہرینِ موسمیات اور پالیسی سازوں کو ایک بار پھر تشویش میں مبتلا ک
Khabrain Group Pakistan

رپورٹر کی ڈائری : مہران اجمل خان

رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان اس سال ملک بھر میں جاری غیر معمولی خشک سردی نے ماہرینِ موسمیات اور پالیسی سازوں کو ایک بار پھر تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ درجہ حرارت معمول سے کم ضرور ہے مگر بارش اور بالخصوص پہاڑی علاقوں میں برف باری واضح طور پر کم دکھائی دے رہی … Continue reading رپورٹر کی ڈائری : مہران اجمل خان →

چینی کمپنی بی وائے ڈی نے ایلون مسک کی ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی: چین کی الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی بی وائے ڈی (BYD) نے فروخت کے لحاظ سے ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دیا۔  سال 2025 کے دوران
Khabrain Group Pakistan

چینی کمپنی بی وائے ڈی نے ایلون مسک کی ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی: چین کی الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی بی وائے ڈی (BYD) نے فروخت کے لحاظ سے ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دیا۔  سال 2025 کے دوران بی وائے ڈی نے 22 لاکھ 50 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں فروخت کیں جبکہ امریکی کمپنی ٹیسلا گزشتہ سال تقریباً 16 لاکھ بیٹری … Continue reading چینی کمپنی بی وائے ڈی نے ایلون مسک کی ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دیا →

مقبوضہ کشمیر: ہیلمٹ پر فلسطینی جھنڈے کا اسٹیکر لگانے والے مسلمان کرکٹر پر پابندی عائد

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی پر بھارتی انتہا پسندی بے نقاب ہوگئی، ہیلمٹ پر فلسطینی جھنڈے کا اسٹیکر لگا کر میچ کھیلنے وال
Khabrain Group Pakistan

مقبوضہ کشمیر: ہیلمٹ پر فلسطینی جھنڈے کا اسٹیکر لگانے والے مسلمان کرکٹر پر پابندی عائد

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی پر بھارتی انتہا پسندی بے نقاب ہوگئی، ہیلمٹ پر فلسطینی جھنڈے کا اسٹیکر لگا کر میچ کھیلنے والے مسلمان کرکٹر پر پابندی عائد کر دی گئی۔  مقبوضہ کشمیر میں ایک مسلمان کرکٹر کو محض فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کرنے پر پابندی کا سامنا کرنا پڑ … Continue reading مقبوضہ کشمیر: ہیلمٹ پر فلسطینی جھنڈے کا اسٹیکر لگانے والے مسلمان کرکٹر پر پابندی عائد →

ایران میں مہنگائی کے خلاف خونریز مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک

ایران میں مہنگائی اور بڑھتے ہوئے اخراجاتِ زندگی کے خلاف جاری احتجاج کے دوران سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 6 افراد ہل
Khabrain Group Pakistan

ایران میں مہنگائی کے خلاف خونریز مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک

ایران میں مہنگائی اور بڑھتے ہوئے اخراجاتِ زندگی کے خلاف جاری احتجاج کے دوران سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ حالیہ مظاہروں کے آغاز کے بعد پہلی ہلاکت خیز جھڑپیں ہیں۔ مغربی ایران کے مختلف شہروں … Continue reading ایران میں مہنگائی کے خلاف خونریز مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک →

افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 17 افراد ہلاک

افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 15 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کی نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے
Khabrain Group Pakistan

افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 17 افراد ہلاک

افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 15 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کی نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ افغانستان میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق شدید بارشوں اور برف باری کی وجہ سے ایک طویل خشک موسم تو … Continue reading افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 17 افراد ہلاک →

امریکا میں ٹریفک حادثہ، سابق سربراہ پاک فضائیہ نور خان کی بیٹی جاں بحق

سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی بیٹی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ور
Khabrain Group Pakistan

امریکا میں ٹریفک حادثہ، سابق سربراہ پاک فضائیہ نور خان کی بیٹی جاں بحق

سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی بیٹی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا کی کاؤنٹی ڈینوڈی میں ویک اینڈ پر ایک مقامی پیڈیاٹریشن کار حادثے میں جاں بحق ہوئیں جن کی شناخت 75 سالہ فائقہ آفتاب قریشی کے نام سے … Continue reading امریکا میں ٹریفک حادثہ، سابق سربراہ پاک فضائیہ نور خان کی بیٹی جاں بحق →

اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقو
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی زیرصدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اسلام آباد میں سٹیٹ آف دی آرٹ کرکٹ سٹیڈیم بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ … Continue reading اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ →

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم پولیو کے قطرے پلانے کیلئے پولیس ساتھ بھیجتے ہیں، مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں تھیلیسیمیا کا بڑھتا رجحان تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے نجی تھیلیسیمیا
Khabrain Group Pakistan

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم پولیو کے قطرے پلانے کیلئے پولیس ساتھ بھیجتے ہیں، مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں تھیلیسیمیا کا بڑھتا رجحان تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے نجی تھیلیسیمیا کیئر سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور قوم کی غفلت کے سبب تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے پیدا ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں … Continue reading ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم پولیو کے قطرے پلانے کیلئے پولیس ساتھ بھیجتے ہیں، مصطفیٰ کمال →

امریکا: ایک غلطی نے خاتون کولاکھوں ڈالر جتوا دیے

امریکی خاتون کو ایک غلطی نے ڈھائی لاکھ ڈالر کا جیک پاٹ جتوا دیا۔ مریکی ریاست اِلینوائے کے شہر جانسن سٹی سے تعلق رکھنے والی خاتون ہولی نے بتایا ک
Khabrain Group Pakistan

امریکا: ایک غلطی نے خاتون کولاکھوں ڈالر جتوا دیے

امریکی خاتون کو ایک غلطی نے ڈھائی لاکھ ڈالر کا جیک پاٹ جتوا دیا۔ مریکی ریاست اِلینوائے کے شہر جانسن سٹی سے تعلق رکھنے والی خاتون ہولی نے بتایا کہ انہیں ویب سائٹ سے دو ڈالر فاسٹ پلے ٹکٹ خریدنا تھا لیکن انہوں نے حادثاتی طور پر 20 ڈالر میگنیفیسنٹ ملٹی پلائر ٹکٹ خرید لیا۔ … Continue reading امریکا: ایک غلطی نے خاتون کولاکھوں ڈالر جتوا دیے →

ڈھاکا؛ اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات، جے شنکر نے خود آکر مصافحہ کیا

اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ جے شنکر نے خود آکر ایاز صادق سے مصافحہ کیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیشی دارالحکومت  میں اسپ
Khabrain Group Pakistan

ڈھاکا؛ اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات، جے شنکر نے خود آکر مصافحہ کیا

اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ جے شنکر نے خود آکر ایاز صادق سے مصافحہ کیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیشی دارالحکومت  میں اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر  کی ملاقات سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی  وفات  کے بعد وہاں پہنچنے کے موقع پر ہوئی ہے۔ یہ اہم … Continue reading ڈھاکا؛ اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات، جے شنکر نے خود آکر مصافحہ کیا →

کراچی بار کا رجب بٹ کیخلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر وکلا نے ایم اے جناح روڈ پر احتجاج کیا جبکہ کراچی بار ایسوسی ایشن نے عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
Khabrain Group Pakistan

کراچی بار کا رجب بٹ کیخلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر وکلا نے ایم اے جناح روڈ پر احتجاج کیا جبکہ کراچی بار ایسوسی ایشن نے عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔  یوٹیوبر رجب بٹ کے وکیل کی جانب سے سٹی کورٹ تھانہ میں وکلاء کیخلاف  مقدمہ درج کرانے سے متعلق وکلا برادری نے سٹی کورٹ تھانہ اور پھر … Continue reading کراچی بار کا رجب بٹ کیخلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان →

پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان باشندہ گرفتار

پشاور: پاکستان کے خلاف بیان دینے والے افغان باشندے کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ افغان شہری شاہ نواز کی پاکستان مخالف بیان کی ویڈیو
Khabrain Group Pakistan

پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان باشندہ گرفتار

پشاور: پاکستان کے خلاف بیان دینے والے افغان باشندے کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ افغان شہری شاہ نواز کی پاکستان مخالف بیان کی ویڈیو کل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق افغان شہری شاہ نواز کو داؤدزئی میں مہاجر کیمپ خزانہ سے گرفتار کیا گیا، افغان شہری … Continue reading پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان باشندہ گرفتار →

سابق بنگلادیش وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ڈھاکا میں بنگلادیش کی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے می
Khabrain Group Pakistan

سابق بنگلادیش وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ڈھاکا میں بنگلادیش کی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے میا مانک ایونیو میں ادا کی گئی جس میں سیاسی رہنماؤں سمیت ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ چیف ایڈوائزر … Continue reading سابق بنگلادیش وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت →

۔50ویں چیف آف آرمی اسٹاف پولـو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر

چیف آف آرمی اسٹاف کی 50ویں پولـو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کی اختتامی تقریب جناح پولـو فیلڈز لاہور میں منعقد ہوئی۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصو
Khabrain Group Pakistan

۔50ویں چیف آف آرمی اسٹاف پولـو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر

چیف آف آرمی اسٹاف کی 50ویں پولـو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کی اختتامی تقریب جناح پولـو فیلڈز لاہور میں منعقد ہوئی۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تھے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ، چیف سیکریٹری پنجاب، اعلیٰ فوجی و … Continue reading ۔50ویں چیف آف آرمی اسٹاف پولـو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر →

سنی دیول والد کا پوسٹر دیکھ کر جذباتی ہوگئے

بالی وڈ اداکار سنی دیول اپنے والد آنجہانی اداکار دھرمیندر کا پوسٹر دیکھ کر جذباتی ہوگئے۔ سنی دیول اور بوبی دیول کی جانب سے اپنے والد دھرمیندر
Khabrain Group Pakistan

سنی دیول والد کا پوسٹر دیکھ کر جذباتی ہوگئے

بالی وڈ اداکار سنی دیول اپنے والد آنجہانی اداکار دھرمیندر کا پوسٹر دیکھ کر جذباتی ہوگئے۔ سنی دیول اور بوبی دیول کی جانب سے اپنے والد دھرمیندر کی آنے  والی آخری فلم ‘اِک کِس‘کے حوالے سے ایک تقریب رکھی گئی جس میں سلمان خان سمیت دیگر اداکاروں نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں آنجہانی سینئر … Continue reading سنی دیول والد کا پوسٹر دیکھ کر جذباتی ہوگئے →

روسی صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کی کوشش، یوکرین نے تردید کردی

روس نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین نے صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کی کوشش کی، جس کے باعث یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق امن مذاکرا
Khabrain Group Pakistan

روسی صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کی کوشش، یوکرین نے تردید کردی

روس نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین نے صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کی کوشش کی، جس کے باعث یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق امن مذاکرات کو شدید دھچکا لگا ہے۔ تاہم یوکرین نے اس الزام کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ روسی حکومت کے … Continue reading روسی صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کی کوشش، یوکرین نے تردید کردی →

دبئی میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی نیلامی، سب سے مہنگی نمبر پلیٹ 74 کروڑ پاکستانی روپوں میں فروخت

دبئی میں لگژری گاڑیوں کی خصوصی نمبر پلیٹس کی مہنگی ترین نیلامی ہوئی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مجموعی طور پر 10 کروڑ 90 لاکھ درہم (8 ارب 31 کروڑ سے ز
Khabrain Group Pakistan

دبئی میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی نیلامی، سب سے مہنگی نمبر پلیٹ 74 کروڑ پاکستانی روپوں میں فروخت

دبئی میں لگژری گاڑیوں کی خصوصی نمبر پلیٹس کی مہنگی ترین نیلامی ہوئی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مجموعی طور پر 10 کروڑ 90 لاکھ درہم (8 ارب 31 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے) میں نمبرپلیٹس کی نیلامی ہوئی۔ دبئی کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی یہ 120 ویں اوپن نمبر پلیٹ نیلامی تھی جس … Continue reading دبئی میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی نیلامی، سب سے مہنگی نمبر پلیٹ 74 کروڑ پاکستانی روپوں میں فروخت →

اداکار ضرار خان رشتہ ادواج میں بندھ گئے، نکاح کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز کے ابھرتے ہوئے اداکار ضرار خان نے اپنی نجی زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے نکاح کی خوش خبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اداکا
Khabrain Group Pakistan

اداکار ضرار خان رشتہ ادواج میں بندھ گئے، نکاح کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز کے ابھرتے ہوئے اداکار ضرار خان نے اپنی نجی زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے نکاح کی خوش خبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اداکار کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر نے دیکھتے ہی دیکھتے توجہ حاصل کرلی اور ان کے چاہنے والوں کی جانب … Continue reading اداکار ضرار خان رشتہ ادواج میں بندھ گئے، نکاح کی تصاویر وائرل →

..پاکستان میں ماں اور بچے کی صحت اب صرف ایک طبی مسئلہ نہیں

رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان پاکستان میں ماں اور بچے کی صحت اب صرف ایک طبی مسئلہ نہیں بلکہ قومی ترقی، سماجی استحکام، اور انسانی سرمایہ کاری ک
Khabrain Group Pakistan

..پاکستان میں ماں اور بچے کی صحت اب صرف ایک طبی مسئلہ نہیں

رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان پاکستان میں ماں اور بچے کی صحت اب صرف ایک طبی مسئلہ نہیں بلکہ قومی ترقی، سماجی استحکام، اور انسانی سرمایہ کاری کا بنیادی انڈیکیٹر بن چکی ہے۔ عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹس سے واضح ہوتا ہے کہ پاکستان نے گذشتہ دو دہائیوں میں … Continue reading ..پاکستان میں ماں اور بچے کی صحت اب صرف ایک طبی مسئلہ نہیں →

’دی لائن کنگ‘ کی سابق اداکارہ کو قتل کردیا گیا، بوائے فرینڈ گرفتار

فلم ’دی لائن کنگ‘ میں ینگ نالا کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والی براڈوے کی معروف اداکارہ امانی ڈایا اسمتھ کو چاقو کے وار سے قتل کردیا گیا جس کے ا
Khabrain Group Pakistan

’دی لائن کنگ‘ کی سابق اداکارہ کو قتل کردیا گیا، بوائے فرینڈ گرفتار

فلم ’دی لائن کنگ‘ میں ینگ نالا کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والی براڈوے کی معروف اداکارہ امانی ڈایا اسمتھ کو چاقو کے وار سے قتل کردیا گیا جس کے الزام میں اداکارہ کے بوائے فرینڈ کو گرفتار کرلیا گیا۔ نیو جرسی کے مڈل سیکس کاؤنٹی حکام کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا … Continue reading ’دی لائن کنگ‘ کی سابق اداکارہ کو قتل کردیا گیا، بوائے فرینڈ گرفتار →

۔9 مئی مقدمات کا تفصیلی فیصلہ جاری؛ پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کو 33 سال قید کی سزا

لاہور: 9 مئی مقدمات کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے عدالت نے پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کو 33 سال قید کی سزا سنادی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئ
Khabrain Group Pakistan

۔9 مئی مقدمات کا تفصیلی فیصلہ جاری؛ پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کو 33 سال قید کی سزا

لاہور: 9 مئی مقدمات کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے عدالت نے پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کو 33 سال قید کی سزا سنادی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو گلبرگ کے علاقے میں جلاؤ گھیراؤ اور گاڑیاں جلانے سے متعلق 2 مقدمات کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا، جس میں  عدالت … Continue reading ۔9 مئی مقدمات کا تفصیلی فیصلہ جاری؛ پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کو 33 سال قید کی سزا →

تہران میں طالبان حکومت مخالف سابق افغان سکیورٹی کمانڈر قتل

ایران میں  طالبان حکومت مخالف افغانستان کے سابق پولیس چیف کو قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکرام الدین سری کو تہران کی ولی عصر
Khabrain Group Pakistan

تہران میں طالبان حکومت مخالف سابق افغان سکیورٹی کمانڈر قتل

ایران میں  طالبان حکومت مخالف افغانستان کے سابق پولیس چیف کو قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکرام الدین سری کو تہران کی ولی عصر اسٹریٹ پر اپنے دفتر سے نکلتے وقت گولی ماری گئی، انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم … Continue reading تہران میں طالبان حکومت مخالف سابق افغان سکیورٹی کمانڈر قتل →

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں پہلے ہی دن 20 وکٹیں گر گئیں

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کے چوتھے اور باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں پہلے ہی دن 20 وکٹیں گر گئیں۔ ٹیسٹ کے پہلے دن ہیں بڑی
Khabrain Group Pakistan

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں پہلے ہی دن 20 وکٹیں گر گئیں

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کے چوتھے اور باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں پہلے ہی دن 20 وکٹیں گر گئیں۔ ٹیسٹ کے پہلے دن ہیں بڑی تعداد میں وکٹیں گرنے سے اس میچ کے پانچ دن تک جاری رہنے کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔ انگلش کپتان بین اسٹوکس نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ … Continue reading باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں پہلے ہی دن 20 وکٹیں گر گئیں →

Get more results via ClueGoal