سر پر ٹوپی، ہاتھ میں تسبیح، جاوید اختر اپنی ہی وائرل ویڈیو پر برہم
newsare.net
بھارت کے معروف اسکرین رائٹر اور شاعر جاوید اختر نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے بنائی گئی اپنی ویڈیو پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے قانونی کارروائی پسر پر ٹوپی، ہاتھ میں تسبیح، جاوید اختر اپنی ہی وائرل ویڈیو پر برہم
بھارت کے معروف اسکرین رائٹر اور شاعر جاوید اختر نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے بنائی گئی اپنی ویڈیو پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے قانونی کارروائی پر غور شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر بھارت کے مسلمان شاعر جاوید اختر کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے سر پر ٹوپی، ہاتھ میں تسبیح … Continue reading سر پر ٹوپی، ہاتھ میں تسبیح، جاوید اختر اپنی ہی وائرل ویڈیو پر برہم → Read more














