Pakistan



Viewers mock GMB's 'cramped' and 'cheap' new studio as presenters Ed Balls and Susanna Reid have to lean back to talk to guests on small desk

GMB viewers had been left baffled when the programme disappeared from scheduling last week, amid huge job cuts and a studio move.

فیملی تنازعات کے بعد رجب بٹ نے اپنا یوٹیوب اور انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کردیا

معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا کوئی نیا ویڈیو کانٹینٹ نہیں بلکہ ذاتی زندگی سے جڑ
Khabrain Group Pakistan

فیملی تنازعات کے بعد رجب بٹ نے اپنا یوٹیوب اور انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کردیا

معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا کوئی نیا ویڈیو کانٹینٹ نہیں بلکہ ذاتی زندگی سے جڑا ایک تنازع ہے، جس کے بعد انہوں نے اپنا یوٹیوب چینل اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کردیا ہے۔ حال ہی میں رجب بٹ … Continue reading فیملی تنازعات کے بعد رجب بٹ نے اپنا یوٹیوب اور انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کردیا →

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش ٹیم کے میچز کی میزبانی کیلئے پاکستان بھی تیار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش ٹیم کے میچز کی میزبانی کے لیے پاکستان بھی تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق  سری لنکا میں گراؤنڈز کی کمی پر پاک
Khabrain Group Pakistan

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش ٹیم کے میچز کی میزبانی کیلئے پاکستان بھی تیار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش ٹیم کے میچز کی میزبانی کے لیے پاکستان بھی تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق  سری لنکا میں گراؤنڈز کی کمی پر پاکستان کے تمام میدان ان میچز کی میزبانی کے لیے دستیاب ہیں۔ سکیورٹی وجوہات پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بھارت جاکرکھیلنے سے انکارکرچکا ہے۔ بنگلہ دیش … Continue reading ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش ٹیم کے میچز کی میزبانی کیلئے پاکستان بھی تیار →

امریکا نے حملہ کیا تو جوابی حملے میں اسرائیل اور امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایران کی ٹرمپ کو وارننگ

ایران نے اتوار کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ ایران کسی بھی امریکی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محم
Khabrain Group Pakistan

امریکا نے حملہ کیا تو جوابی حملے میں اسرائیل اور امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایران کی ٹرمپ کو وارننگ

ایران نے اتوار کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ ایران کسی بھی امریکی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا کی جانب سے کسی بھی قسم کا حملہ کیا گیا تو ایران جوابی کارروائی … Continue reading امریکا نے حملہ کیا تو جوابی حملے میں اسرائیل اور امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایران کی ٹرمپ کو وارننگ →

پاکستان شدید سردی کی لپیٹ میں، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

پاکستان میں شدید ٹھنڈ کی لہر جاری ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں درجۂ حرارت غیر معمولی طور پر منفی درجے تک پہنچ گیا ہے، جس سے معمولاتِ زندگی مت
Khabrain Group Pakistan

پاکستان شدید سردی کی لپیٹ میں، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

پاکستان میں شدید ٹھنڈ کی لہر جاری ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں درجۂ حرارت غیر معمولی طور پر منفی درجے تک پہنچ گیا ہے، جس سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ کراچی سمیت ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے۔ پنجاب کی بات کی جائے تو پنجاب میں سردی اپنے عروج پر ہے … Continue reading پاکستان شدید سردی کی لپیٹ میں، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا →

ایرانی بحران شدت اختیار کر گیا، ممکنہ امریکی حملے پر اسرائیل میں ہائی الرٹ

تل ابیب: ایران میں ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظر اسرائیل میں سکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطاب
Khabrain Group Pakistan

ایرانی بحران شدت اختیار کر گیا، ممکنہ امریکی حملے پر اسرائیل میں ہائی الرٹ

تل ابیب: ایران میں ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظر اسرائیل میں سکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حالیہ دنوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے حوالے سے سخت بیانات کے بعد اسرائیلی حکام میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ ذرائع … Continue reading ایرانی بحران شدت اختیار کر گیا، ممکنہ امریکی حملے پر اسرائیل میں ہائی الرٹ →

اسلام آباد؛ شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکا، دلہا دلہن سمیت 6افراد جاں بحق

اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد؛ شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکا، دلہا دلہن سمیت 6افراد جاں بحق

اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف موقع پر پہنچ گئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف نے بتایا کہ سلنڈر دھماکا شادی والے … Continue reading اسلام آباد؛ شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکا، دلہا دلہن سمیت 6افراد جاں بحق →

پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد: پاکستان میں خواتین کی پہلی پروفیشنل ویمنز ایم ایم اے فائٹ انیتا کریم نے نام اپنے نام کر لی۔ اسلام آباد میں پرو فیشنل ایم ایم اے لیگ ا
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد: پاکستان میں خواتین کی پہلی پروفیشنل ویمنز ایم ایم اے فائٹ انیتا کریم نے نام اپنے نام کر لی۔ اسلام آباد میں پرو فیشنل ایم ایم اے لیگ انفنیٹ چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ خواتین کی 52 کلو گرام ٹائٹل فائٹ میں انیتا کریم نے ایران کی پریسا شمش آبادی کو پہلے ہی … Continue reading پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی →

پاکستانی میوزک انڈسٹری میں لیجنڈز گلوکاروں کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے، حمیرہ چنا

معروف پاکستانی پلے بیک گلوکارہ حمیرا چنا نے پاکستانی میوزک انڈسٹری میں اقربا پروری اور جانبداری کے رویوں پر کھل کر تنقید کی ہے۔ ایک حالیہ پوڈک
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی میوزک انڈسٹری میں لیجنڈز گلوکاروں کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے، حمیرہ چنا

معروف پاکستانی پلے بیک گلوکارہ حمیرا چنا نے پاکستانی میوزک انڈسٹری میں اقربا پروری اور جانبداری کے رویوں پر کھل کر تنقید کی ہے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حمیرا چنا نے کہا کہ میوزک انڈسٹری میں اقربا پروری اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ مواقع چند مخصوص فنکاروں تک محدود ہو … Continue reading پاکستانی میوزک انڈسٹری میں لیجنڈز گلوکاروں کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے، حمیرہ چنا →

سرد موسم کی شدت؛ تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں

سرد موسم کی شدت کے باعث صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے طلبہ کی صحت کی بہتری کے لیے صوبائی وزیر تعلیم ن
Khabrain Group Pakistan

سرد موسم کی شدت؛ تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں

سرد موسم کی شدت کے باعث صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے طلبہ کی صحت کی بہتری کے لیے صوبائی وزیر تعلیم نے فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ  بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم … Continue reading سرد موسم کی شدت؛ تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں →

پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کیلئے مزید دو ٹیمیں تو سامنے آگئی تاہم اب ڈرافٹ کا انتظار ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ 11 کے ڈر
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کیلئے مزید دو ٹیمیں تو سامنے آگئی تاہم اب ڈرافٹ کا انتظار ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ 11 کے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان ہے اور پی ایس ایل مینجمنٹ نے ڈرافٹ کے حوالے پلاننگ شروع کر دی ہے۔ ذرائع کا … Continue reading پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان →

لاہور میں دھند کا راج، درجہ حرارت تین ڈگری تک گر گیا

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بدستور دھند اور بادلوں کے ڈیرے ہیں، درجہ حرارت تین ڈگری تک گرگیا۔ شدید دھند کے باعث سورج اپنی پوری آب و تاب
Khabrain Group Pakistan

لاہور میں دھند کا راج، درجہ حرارت تین ڈگری تک گر گیا

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بدستور دھند اور بادلوں کے ڈیرے ہیں، درجہ حرارت تین ڈگری تک گرگیا۔ شدید دھند کے باعث سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ دکھانے سے قاصر ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم … Continue reading لاہور میں دھند کا راج، درجہ حرارت تین ڈگری تک گر گیا →

چاہتی ہوں کوئی شہزادہ آئے اور مجھے بگی پر بٹھا کر لے جائے: حریم فاروق

پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے اپنے لائف پاٹنر سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مستقبل میں ہونے وا
Khabrain Group Pakistan

چاہتی ہوں کوئی شہزادہ آئے اور مجھے بگی پر بٹھا کر لے جائے: حریم فاروق

پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے اپنے لائف پاٹنر سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مستقبل میں ہونے والے لائف پاٹنر کے حوالے سے گفتگو کی۔ حریم فاروق نے کہا کہ میں بہت فلمی ہوں، چاہتی ہوں کوئی شہزادہ آئے اور مجھے بگی پر … Continue reading چاہتی ہوں کوئی شہزادہ آئے اور مجھے بگی پر بٹھا کر لے جائے: حریم فاروق →

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے 100 سے زائد شہروں تک پھیل گئے، 47 افراد ہلاک

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں مزید شدت آ گئی ہے اور یہ احتجاج 100 سے زائد شہروں تک پھیل گیا جبکہ اب مظاہروں میں 47 افراد ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی ان
Khabrain Group Pakistan

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے 100 سے زائد شہروں تک پھیل گئے، 47 افراد ہلاک

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں مزید شدت آ گئی ہے اور یہ احتجاج 100 سے زائد شہروں تک پھیل گیا جبکہ اب مظاہروں میں 47 افراد ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی انسانی حقوق کے اداروں کے مطابق تہران اور مشہد میں رات گئے حکومت کے خلاف مارچ کیے گئے جبکہ اب تک 47 افراد ہلاک … Continue reading ایران میں حکومت مخالف مظاہرے 100 سے زائد شہروں تک پھیل گئے، 47 افراد ہلاک →

چین اور روس ہم سے وینزویلا کا تیل خرید سکتے ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین اور روس ہم سے وینزویلا کا تیل خرید سکتے ہیں۔ وائٹ ہاوس میں امریکی آئل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں سے گفتگو کرتے
Khabrain Group Pakistan

چین اور روس ہم سے وینزویلا کا تیل خرید سکتے ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین اور روس ہم سے وینزویلا کا تیل خرید سکتے ہیں۔ وائٹ ہاوس میں امریکی آئل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا میں 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر غور کر رہے ہیں جبکہ امریکا اور وینزویلا کے پاس دنیا کا … Continue reading چین اور روس ہم سے وینزویلا کا تیل خرید سکتے ہیں، ٹرمپ →

ایرانی سیکیورٹی فورسز مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں، فرانس، برطانیہ اور جرمنی کا مشترکہ بیان

فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین کی ہلاکتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی سیکیورٹی فو
Khabrain Group Pakistan

ایرانی سیکیورٹی فورسز مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں، فرانس، برطانیہ اور جرمنی کا مشترکہ بیان

فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین کی ہلاکتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی سیکیورٹی فورسز پر زور دیا گیا کہ وہ مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں۔ فرانسیسی صدر، برطانوی وزیراعظم اور جرمن چانسلر کی جانب سے ایران کی صورتحال پر ایک مشترکہ بیان … Continue reading ایرانی سیکیورٹی فورسز مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں، فرانس، برطانیہ اور جرمنی کا مشترکہ بیان →

پاکستان میں کینسر کے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی کا معاہدہ

کینسر کے مریضوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مفت ادویات فراہمی کے معاہدے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں وفاقی سیکریٹری صحت نے بریفن
Khabrain Group Pakistan

پاکستان میں کینسر کے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی کا معاہدہ

کینسر کے مریضوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مفت ادویات فراہمی کے معاہدے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں وفاقی سیکریٹری صحت نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلستان کے کینسر مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔ ادویات حکومت پاکستان اور ملٹی نیشنل … Continue reading پاکستان میں کینسر کے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی کا معاہدہ →

معصوم پرندے کو بچانے کیلیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی؛ نوجوان ہیرو کی ویڈیو وائرل

رحم دل شخص نے بلندی اور خطرے کی پروا نہ کرتے ہوئے کرین سے لٹک کر ایک پرندے کو نئی زندگی دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست پنجاب میں پیش
Khabrain Group Pakistan

معصوم پرندے کو بچانے کیلیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی؛ نوجوان ہیرو کی ویڈیو وائرل

رحم دل شخص نے بلندی اور خطرے کی پروا نہ کرتے ہوئے کرین سے لٹک کر ایک پرندے کو نئی زندگی دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست پنجاب میں پیش آیا، جہاں ایک پرندہ اسٹریٹ لائٹ کے قریب بجلی کی تاروں میں بری طرح الجھ گیا تھا۔ معصوم پرندہ خوف زدہ ہو … Continue reading معصوم پرندے کو بچانے کیلیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی؛ نوجوان ہیرو کی ویڈیو وائرل →

گرگٹ سے بھی تیز تر رنگ بدلنے والے موبائل کی چھپر پھاڑ مقبولیت

سام سنگ کے حال ہی میں لانچ ہونے والے رنگ و روپ بدلتے موبائل فون نے سائنس اور فکشن سے مل کر دنیا بھر میں دھوم مچادی ہے۔ سام سانگ کا یہ موبائل صرف ا
Khabrain Group Pakistan

گرگٹ سے بھی تیز تر رنگ بدلنے والے موبائل کی چھپر پھاڑ مقبولیت

سام سنگ کے حال ہی میں لانچ ہونے والے رنگ و روپ بدلتے موبائل فون نے سائنس اور فکشن سے مل کر دنیا بھر میں دھوم مچادی ہے۔ سام سانگ کا یہ موبائل صرف ایک نیا فون ہی ہے بلکہ متعدد زاویوں سے فولڈ ہونے والی لچکدار اسکرین کی بدولت یہ ایک کشادہ ڈیجیٹل ورک … Continue reading گرگٹ سے بھی تیز تر رنگ بدلنے والے موبائل کی چھپر پھاڑ مقبولیت →

میرے ہوتے ہوئے چین تائیوان پر حملہ نہیں کرے گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ چین میرے دورِ صدارت میں تائیوان پر حملہ نہیں کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین تائیو
Khabrain Group Pakistan

میرے ہوتے ہوئے چین تائیوان پر حملہ نہیں کرے گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ چین میرے دورِ صدارت میں تائیوان پر حملہ نہیں کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین تائیوان پر فوجی کارروائی نہیں کرے گا جب تک وہ امریکی صدر ہیں اور وہ خود بھی یقین رکھتے ہیں کہ چین حملہ نہیں کرے گا۔ ٹرمپ نے … Continue reading میرے ہوتے ہوئے چین تائیوان پر حملہ نہیں کرے گا، ٹرمپ →

ملالہ کا غزہ، سوڈان اور کانگو میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے 3 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے جنگ زدہ غزہ، سوڈان اور کانگو میں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے 3 لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان کر دیا۔ رپورٹس ک
Khabrain Group Pakistan

ملالہ کا غزہ، سوڈان اور کانگو میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے 3 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے جنگ زدہ غزہ، سوڈان اور کانگو میں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے 3 لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق امداد میں سے ایک لاکھ ڈالر غزہ، ایک لاکھ ڈالر سوڈان اور ایک لاکھ ڈالر کانگو ڈیموکریٹک ریپبلک کو فراہم کی جائے گی۔ ملالہ … Continue reading ملالہ کا غزہ، سوڈان اور کانگو میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے 3 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان →

پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ شامل ہوگئیں

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں  2 نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ شامل ہوگئیں، ایف کے ایس گروپ نے ٹیم  175 کروڑ  روپے جبکہ اوزی ڈیول
Khabrain Group Pakistan

پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ شامل ہوگئیں

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں  2 نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ شامل ہوگئیں، ایف کے ایس گروپ نے ٹیم  175 کروڑ  روپے جبکہ اوزی ڈیولپرز نے ٹیم 185 کروڑ روپے میں خرید لی۔ پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کیلئے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں … Continue reading پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ شامل ہوگئیں →

کترینہ کیف اور وکی کوشل نے پیدائش کے 2 ماہ بعد اپنے بیٹے کے نام کا اعلان کر دیا

بالی وڈ کی مشہور جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل نے پیدائش کے 2 ماہ بعد  اپنے بیٹے کے نام کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ سال 7 نومبر کو شادی کے 4 سال بعد کترین
Khabrain Group Pakistan

کترینہ کیف اور وکی کوشل نے پیدائش کے 2 ماہ بعد اپنے بیٹے کے نام کا اعلان کر دیا

بالی وڈ کی مشہور جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل نے پیدائش کے 2 ماہ بعد  اپنے بیٹے کے نام کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ سال 7 نومبر کو شادی کے 4 سال بعد کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔ تاہم 2 ماہ بعد  آج 7 جنوری کو کترینہ … Continue reading کترینہ کیف اور وکی کوشل نے پیدائش کے 2 ماہ بعد اپنے بیٹے کے نام کا اعلان کر دیا →

چین کی ایسی ٹیکنالوجی جو بجلی کے بلیک آؤٹ کو محض 0.1 سیکنڈ میں ٹھیک کرسکتی ہے

اگر کسی ملک کے نیشنل گرڈ میں کوئی خرابی ہو جائے تو بجلی گھنٹوں تک منقطع رہتی ہے اور کئی خطوں میں تو دنوں تک بحال نہیں ہوتی۔ مگر چین نے ایک اسمارٹ
Khabrain Group Pakistan

چین کی ایسی ٹیکنالوجی جو بجلی کے بلیک آؤٹ کو محض 0.1 سیکنڈ میں ٹھیک کرسکتی ہے

اگر کسی ملک کے نیشنل گرڈ میں کوئی خرابی ہو جائے تو بجلی گھنٹوں تک منقطع رہتی ہے اور کئی خطوں میں تو دنوں تک بحال نہیں ہوتی۔ مگر چین نے ایک اسمارٹ پاور گرڈ ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو بلیک آؤٹ کو ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں ختم کر سکتی ہے۔ ساؤتھ … Continue reading چین کی ایسی ٹیکنالوجی جو بجلی کے بلیک آؤٹ کو محض 0.1 سیکنڈ میں ٹھیک کرسکتی ہے →

پاکستان خطےکے تقریباً تمام ممالک سے 5G سروسز کے اجرا میں پیچھے رہ گیا

اسلام آباد: پاکستان خطے کے تقریباً  تمام ممالک  سے 5G سروسز کے  اجرا میں  پیچھے  رہ گیا ہے۔ عالمی سطح پرفائیو جی کا آغاز 2019 میں ہوچکا ہے تاہم پ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان خطےکے تقریباً تمام ممالک سے 5G سروسز کے اجرا میں پیچھے رہ گیا

اسلام آباد: پاکستان خطے کے تقریباً  تمام ممالک  سے 5G سروسز کے  اجرا میں  پیچھے  رہ گیا ہے۔ عالمی سطح پرفائیو جی کا آغاز 2019 میں ہوچکا ہے تاہم پاکستان شدید اسپیکٹرم قلت کے باعث اب تک اس نئی ٹیکنالوجی سے محروم ہے، افغانستان کے سوا کوئی ملک ایسا نہیں جہاں 5G پر  پیش رفت … Continue reading پاکستان خطےکے تقریباً تمام ممالک سے 5G سروسز کے اجرا میں پیچھے رہ گیا →

الیکشن کیمپین کے دوران آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ کی رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی

بھارت کے شہر ممبئی میں الیکشن کیمپین کے دوران آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ کی رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اداکارہ ڈیزی
Khabrain Group Pakistan

الیکشن کیمپین کے دوران آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ کی رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی

بھارت کے شہر ممبئی میں الیکشن کیمپین کے دوران آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ کی رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اداکارہ ڈیزی شاہ نے انسٹاگرام پر اس خطرناک واقعے کی ویڈیو شیئر کی اور شہریوں کی حفاظت پر سنجیدہ سوالات اٹھائے۔ ڈیزی شاہ کے مطابق باندرہ میں ان کی … Continue reading الیکشن کیمپین کے دوران آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ کی رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی →

گوگل کے اے آئی مشوروں نے صارفین کی صحت کو خطرے میں ڈال دیا؟

برطانوی اخبار دی گارڈین کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ گوگل کے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی اوور ویوز، جو سرچ کے نتائج کے اوپر ظاہر ہوتے ہیں، بعض اوقا
Khabrain Group Pakistan

گوگل کے اے آئی مشوروں نے صارفین کی صحت کو خطرے میں ڈال دیا؟

برطانوی اخبار دی گارڈین کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ گوگل کے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی اوور ویوز، جو سرچ کے نتائج کے اوپر ظاہر ہوتے ہیں، بعض اوقات صحت سے متعلق غلط اور گمراہ کن معلومات فراہم کرسکتے ہیں، جس سے لوگوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ کمپنی کا … Continue reading گوگل کے اے آئی مشوروں نے صارفین کی صحت کو خطرے میں ڈال دیا؟ →

آئی ایم ایف کی کڑی شرط؛ شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کیلیے جامع پلان تیار

وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے ملک میں شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے
Khabrain Group Pakistan

آئی ایم ایف کی کڑی شرط؛ شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کیلیے جامع پلان تیار

وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے ملک میں شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولائز کرنے کے لیے جامع پلان تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ پلان … Continue reading آئی ایم ایف کی کڑی شرط؛ شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کیلیے جامع پلان تیار →

تائیوان کا ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ مشرقی ساحل کے قریب حادثے کا شکار ہو کر گر کر تباہ ہو گیا

تائیوان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثے کے فوراً بعد پائلٹ کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ تائیوان کی فضائیہ کا کہنا ہ
Khabrain Group Pakistan

تائیوان کا ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ مشرقی ساحل کے قریب حادثے کا شکار ہو کر گر کر تباہ ہو گیا

تائیوان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثے کے فوراً بعد پائلٹ کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ تائیوان کی فضائیہ کا کہنا ہے کہ ایف 16 طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ اچانک حادثہ پیش آیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں خدشہ ظاہر … Continue reading تائیوان کا ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ مشرقی ساحل کے قریب حادثے کا شکار ہو کر گر کر تباہ ہو گیا →

یورپ میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک، سینکڑوں پروازیں منسوخ

یورپ میں شدید برفباری اور سرد موسم کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان دنوں یورپ میں موسم سرما اپنی شدت دکھا رہ
Khabrain Group Pakistan

یورپ میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک، سینکڑوں پروازیں منسوخ

یورپ میں شدید برفباری اور سرد موسم کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان دنوں یورپ میں موسم سرما اپنی شدت دکھا رہا ہے، مختلف ممالک میں شدید برفباری ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید سردی اور برفباری کی وجہ سے نظام … Continue reading یورپ میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک، سینکڑوں پروازیں منسوخ →

امریکی کارروائی کے دوران کیوبا اور وینزویلا کے سینئر فوجی افسران ہلاک ہوئے، فہرست جاری

وینزویلا اورکیوبا نے امریکی کارروائی میں ہلاک 55 فوجی اہلکاروں کے نام جاری کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  کیوبا اور وینزویلا نے گزشتہ ہفتے امر
Khabrain Group Pakistan

امریکی کارروائی کے دوران کیوبا اور وینزویلا کے سینئر فوجی افسران ہلاک ہوئے، فہرست جاری

وینزویلا اورکیوبا نے امریکی کارروائی میں ہلاک 55 فوجی اہلکاروں کے نام جاری کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  کیوبا اور وینزویلا نے گزشتہ ہفتے امریکی حملے میں ہونے والے جانی نقصان کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کیوبا کی حکومت نے اپنے  32 اہلکاروں کے نام جاری کیے … Continue reading امریکی کارروائی کے دوران کیوبا اور وینزویلا کے سینئر فوجی افسران ہلاک ہوئے، فہرست جاری →

وینزویلا کے صدر کی گرفتاری کے وقت پہنا ہوا نائیکی کا ٹریک سوٹ آؤٹ آف اسٹاک

گزشتہ دنوں امریکا کی جانب سے رات گئے وینزویلا پر حملہ کرکے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ بعد ازاں امریکی فوج کی جانب سے
Khabrain Group Pakistan

وینزویلا کے صدر کی گرفتاری کے وقت پہنا ہوا نائیکی کا ٹریک سوٹ آؤٹ آف اسٹاک

گزشتہ دنوں امریکا کی جانب سے رات گئے وینزویلا پر حملہ کرکے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ بعد ازاں امریکی فوج کی جانب سے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں جن میں صدر مادورو کو نائیکی کا … Continue reading وینزویلا کے صدر کی گرفتاری کے وقت پہنا ہوا نائیکی کا ٹریک سوٹ آؤٹ آف اسٹاک →

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ آئی سی سی نے بنگلادیش کی میچز منتقلی کی درخواست مسترد کردی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

آئی سی سی نے بنگلادیش کی ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے باہر منتقل کرنے کی  درخواست مسترد کردی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کو
Khabrain Group Pakistan

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ آئی سی سی نے بنگلادیش کی میچز منتقلی کی درخواست مسترد کردی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

آئی سی سی نے بنگلادیش کی ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے باہر منتقل کرنے کی  درخواست مسترد کردی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے کسی دوسرے ملک منتقل کرنے کی بنگلا دیش کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ رپورٹس … Continue reading ٹی 20 ورلڈ کپ؛ آئی سی سی نے بنگلادیش کی میچز منتقلی کی درخواست مسترد کردی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ →

یوکرین کی سلامتی کے لیے برطانیہ اور فرانس فوجی تعیناتی پر متفق

PARIS: یوکرین، برطانیہ اور فرانس کے رہنماؤں نے یوکرین کے دفاع، تعمیرِ نو اور خطے میں اسٹریٹجک استحکام کے لیے کثیر القومی فورس کی تعیناتی سے متعلق
Khabrain Group Pakistan

یوکرین کی سلامتی کے لیے برطانیہ اور فرانس فوجی تعیناتی پر متفق

PARIS: یوکرین، برطانیہ اور فرانس کے رہنماؤں نے یوکرین کے دفاع، تعمیرِ نو اور خطے میں اسٹریٹجک استحکام کے لیے کثیر القومی فورس کی تعیناتی سے متعلق ایک اعلامیے پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ اعلامیہ پیرس میں منعقد ہونے والے کوالیشن آف دی ولنگ سربراہی اجلاس کے اختتام پر یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی، فرانسیسی صدر … Continue reading یوکرین کی سلامتی کے لیے برطانیہ اور فرانس فوجی تعیناتی پر متفق →

سعودی فوجی اتحاد کی یمن میں کارروائی، علیحدگی پسند فورسز کےسربراہ نامعلوم مقام پر فرار

سعودی فوجی اتحاد نے یمن میں فضائی کارروائی کے دوران علیحدگی پسند فورسز کو نشانہ بنانے کی تصدیق کی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت
Khabrain Group Pakistan

سعودی فوجی اتحاد کی یمن میں کارروائی، علیحدگی پسند فورسز کےسربراہ نامعلوم مقام پر فرار

سعودی فوجی اتحاد نے یمن میں فضائی کارروائی کے دوران علیحدگی پسند فورسز کو نشانہ بنانے کی تصدیق کی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت میں قائم اتحاد کی تصدیق کی ہے کہ یمن میں محدود فضائی کارروائیاں کی ہیں، یمن کے صوبے الضالع میں کارروائیوں کے دوران علیحدگی پسند فورسز کو … Continue reading سعودی فوجی اتحاد کی یمن میں کارروائی، علیحدگی پسند فورسز کےسربراہ نامعلوم مقام پر فرار →

ہندوستان کے آپریشن سندور کی کالک ابھی تک اس کے منہ سے نہیں جا رہی: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پخ
Khabrain Group Pakistan

ہندوستان کے آپریشن سندور کی کالک ابھی تک اس کے منہ سے نہیں جا رہی: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے، اس کی وجہ یہ ہے کہ وہاں  دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے اور وہاں سیاسی اور دہشت گردانہ گٹھ … Continue reading ہندوستان کے آپریشن سندور کی کالک ابھی تک اس کے منہ سے نہیں جا رہی: ترجمان پاک فوج →

Get more results via ClueGoal