ڈیلسی روڈریگز نے وینزویلا کے عبوری صدر کا حلف اٹھا لیا، مادورو کے بیٹے نے حمایت کردی
newsare.net
وینزویلا کی نائب صدر اور وزیر برائے تیل ڈیلسی روڈریگز نے ملک کی عبوری صدر کے طور پر باضابطہ حلف اٹھا لیا۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی جب معزول صڈیلسی روڈریگز نے وینزویلا کے عبوری صدر کا حلف اٹھا لیا، مادورو کے بیٹے نے حمایت کردی
وینزویلا کی نائب صدر اور وزیر برائے تیل ڈیلسی روڈریگز نے ملک کی عبوری صدر کے طور پر باضابطہ حلف اٹھا لیا۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی جب معزول صدر نکولس مادورو منشیات کے الزامات کے تحت نیویارک کی ایک عدالت میں پیش ہوئے۔ مادورو کو ہفتے کے آخر میں ٹرمپ انتظامیہ کی … Continue reading ڈیلسی روڈریگز نے وینزویلا کے عبوری صدر کا حلف اٹھا لیا، مادورو کے بیٹے نے حمایت کردی → Read more














