لاہور میں دھند کا راج، درجہ حرارت تین ڈگری تک گر گیا
newsare.net
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بدستور دھند اور بادلوں کے ڈیرے ہیں، درجہ حرارت تین ڈگری تک گرگیا۔ شدید دھند کے باعث سورج اپنی پوری آب و تابلاہور میں دھند کا راج، درجہ حرارت تین ڈگری تک گر گیا
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بدستور دھند اور بادلوں کے ڈیرے ہیں، درجہ حرارت تین ڈگری تک گرگیا۔ شدید دھند کے باعث سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ دکھانے سے قاصر ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم … Continue reading لاہور میں دھند کا راج، درجہ حرارت تین ڈگری تک گر گیا → Read more














