ایرانی بحران شدت اختیار کر گیا، ممکنہ امریکی حملے پر اسرائیل میں ہائی الرٹ
newsare.net
تل ابیب: ایران میں ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظر اسرائیل میں سکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابایرانی بحران شدت اختیار کر گیا، ممکنہ امریکی حملے پر اسرائیل میں ہائی الرٹ
تل ابیب: ایران میں ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظر اسرائیل میں سکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حالیہ دنوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے حوالے سے سخت بیانات کے بعد اسرائیلی حکام میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ ذرائع … Continue reading ایرانی بحران شدت اختیار کر گیا، ممکنہ امریکی حملے پر اسرائیل میں ہائی الرٹ → Read more














