Pakistan



Saab wants Canada to buy 72 fighter jets and 6 surveillance aircraft from Sweden to create 12,600 jobs

The Canadian Armed Forces would need to buy 72 Gripen fighter jets and six GlobalEye surveillance aircraft for Swedish manufacturer Saab to deliver on its pledge of creating 12,600 jobs in Canada, CBC News has learned.

بھارتی گلوکار کی سنگاپور میں موت کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں

بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے مشہور گلوکار و موسیقار زوبین گارگ کی موت کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ا
Khabrain Group Pakistan

بھارتی گلوکار کی سنگاپور میں موت کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں

بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے مشہور گلوکار و موسیقار زوبین گارگ کی موت کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ زوبین کی موت اسکوبا ڈائیونگ سے نہیں بلکہ سنگاپور کے جزیرے لازارس کے قریب تیراکی کے دوران ہوئی۔ اس سے قبل … Continue reading بھارتی گلوکار کی سنگاپور میں موت کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں →

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق خی
Khabrain Group Pakistan

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خوارجیوں کے خلاف 2  مختلف کارروائیاں کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ بنوں میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 8 خوارج کو … Continue reading خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک →

فیفا ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے ہی نیا ریکارڈ بن گیا

فیفا ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے ہی نیا ریکارڈ بن گیا۔ رپورٹس کے مطابق رواں سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے فیفا کو مختلف میچوں کے ٹکٹس کی ریکار
Khabrain Group Pakistan

فیفا ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے ہی نیا ریکارڈ بن گیا

فیفا ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے ہی نیا ریکارڈ بن گیا۔ رپورٹس کے مطابق رواں سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے فیفا کو مختلف میچوں کے ٹکٹس کی ریکارڈ 50  کروڑ سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سب سے زیادہ ڈیمانڈ 17 جون کو میامی میں ہونے … Continue reading فیفا ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے ہی نیا ریکارڈ بن گیا →

سماجی کارکنوں کا ایپل اور گوگل سے ایکس سے متعلق بڑا مطالبہ!

خواتین کے مختلف گروپس کے ایک اتحاد، ٹیکنالوجی واچ ڈاگز اور سماجی کارکنوں نے ٹیکنالوجی کمپنیوں گوگل اور ایپل سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس اور ا
Khabrain Group Pakistan

سماجی کارکنوں کا ایپل اور گوگل سے ایکس سے متعلق بڑا مطالبہ!

خواتین کے مختلف گروپس کے ایک اتحاد، ٹیکنالوجی واچ ڈاگز اور سماجی کارکنوں نے ٹیکنالوجی کمپنیوں گوگل اور ایپل سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس اور اس کے چیٹ بوٹ گروک کو اپنے ایپ اسٹورز سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ بدھ کے روز شائع ہونے والے کھلے خط میں ان گروہوں نے ایلون مسک … Continue reading سماجی کارکنوں کا ایپل اور گوگل سے ایکس سے متعلق بڑا مطالبہ! →

اسرائیلی کریک ڈاؤن پر مقبوضہ بیت المقدس میں نجی اسکولز کی ہڑتال، ہزاروں طلبا متاثر

اسرائیلی کریک ڈاؤن کی وجہ سے مقبوضہ بیت المقدس میں پرائیویٹ  اسکولز نے ہڑتال کردی جس کے باعث  تعلیمی سرگرمیاں معطل ہوگئیں اور ہزاروں طلبا متاث
Khabrain Group Pakistan

اسرائیلی کریک ڈاؤن پر مقبوضہ بیت المقدس میں نجی اسکولز کی ہڑتال، ہزاروں طلبا متاثر

اسرائیلی کریک ڈاؤن کی وجہ سے مقبوضہ بیت المقدس میں پرائیویٹ  اسکولز نے ہڑتال کردی جس کے باعث  تعلیمی سرگرمیاں معطل ہوگئیں اور ہزاروں طلبا متاثر ہو رہے ہیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق  اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے سے آنے والے اساتذہ کے ورک پرمٹس محدود کرنے کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں … Continue reading اسرائیلی کریک ڈاؤن پر مقبوضہ بیت المقدس میں نجی اسکولز کی ہڑتال، ہزاروں طلبا متاثر →

چین کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، پہلے مرحلےکی کامیابی کے بعد سی پیک کا دوسرامرحلہ شروع کر رہے ہیں: چینی نائب وزیر

چینی نائب  وزیر  سن ہائی  یان کا کہنا  ہےکہ  چین کی ترقی  پاکستان کی ترقی ہے، سی پیک کا  پہلا مرحلہ  بہت کامیاب  رہا  اب  دوسرا  مرحلہ  شروع کر
Khabrain Group Pakistan

چین کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، پہلے مرحلےکی کامیابی کے بعد سی پیک کا دوسرامرحلہ شروع کر رہے ہیں: چینی نائب وزیر

چینی نائب  وزیر  سن ہائی  یان کا کہنا  ہےکہ  چین کی ترقی  پاکستان کی ترقی ہے، سی پیک کا  پہلا مرحلہ  بہت کامیاب  رہا  اب  دوسرا  مرحلہ  شروع کر  رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  چینی نائب وزیر کا کہنا تھا کہ  سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع کررہے ہیں، ہمیں مزید شراکت … Continue reading چین کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، پہلے مرحلےکی کامیابی کے بعد سی پیک کا دوسرامرحلہ شروع کر رہے ہیں: چینی نائب وزیر →

تھائی لینڈ میں خوفناک حادثہ، کرین گرنے سے مسافر ٹرین تباہ، 22 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں چین کے تعاون سے جاری ہائی اسپیڈ ریل منصوبے پر ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے، جہاں تعمیراتی کرین گرنے سے ایک مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی
Khabrain Group Pakistan

تھائی لینڈ میں خوفناک حادثہ، کرین گرنے سے مسافر ٹرین تباہ، 22 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں چین کے تعاون سے جاری ہائی اسپیڈ ریل منصوبے پر ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے، جہاں تعمیراتی کرین گرنے سے ایک مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں کم از کم 22 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے، جبکہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی … Continue reading تھائی لینڈ میں خوفناک حادثہ، کرین گرنے سے مسافر ٹرین تباہ، 22 افراد ہلاک →

جنوبی کوریا، مارشل لا لگانے پر سابق صدر کو سزائے موت دینے کا مطالبہ سامنے آ گیا

جنوبی کوریا کی تاریخ کے ایک غیر معمولی اور سنسنی خیز مقدمے میں پراسیکیوٹرز نے سابق صدر یون سوک یول کے خلاف سزائے موت کا مطالبہ کر دیا ہے۔ استغاث
Khabrain Group Pakistan

جنوبی کوریا، مارشل لا لگانے پر سابق صدر کو سزائے موت دینے کا مطالبہ سامنے آ گیا

جنوبی کوریا کی تاریخ کے ایک غیر معمولی اور سنسنی خیز مقدمے میں پراسیکیوٹرز نے سابق صدر یون سوک یول کے خلاف سزائے موت کا مطالبہ کر دیا ہے۔ استغاثہ نے عدالت سے کہا ہے کہ اگر یون سوک یول کو دسمبر 2024 میں مارشل لا نافذ کرنے کی ناکام کوشش پر قصوروار قرار دیا … Continue reading جنوبی کوریا، مارشل لا لگانے پر سابق صدر کو سزائے موت دینے کا مطالبہ سامنے آ گیا →

حسن رحیم کے مداح نے گلوکار سے اپنے گنجے سر پر آٹو گراف لے لیا

پاکستانی گلوکار حسن رحیم کے ایک مداح نے آٹوگراف لینے کا ایسا منفرد طریقہ اختیار کیا جس نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران اور محظوظ کردیا۔ عام طور پ
Khabrain Group Pakistan

حسن رحیم کے مداح نے گلوکار سے اپنے گنجے سر پر آٹو گراف لے لیا

پاکستانی گلوکار حسن رحیم کے ایک مداح نے آٹوگراف لینے کا ایسا منفرد طریقہ اختیار کیا جس نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران اور محظوظ کردیا۔ عام طور پر مداح آٹوگراف بک، پوسٹر یا موبائل فون پر دستخط کرواتے ہیں تاہم اس بار ایک جنونی مداح نے حسن رحیم سے اپنے سر پر ہی آٹوگراف … Continue reading حسن رحیم کے مداح نے گلوکار سے اپنے گنجے سر پر آٹو گراف لے لیا →

گولڈن گلوب ایوارڈز کا میلہ فلم ہیمنٹ اور 16 سالہ اوون نے لوٹ لیا

لاس اینجلس: (ویب ڈیسک) لاس اینجلس میں گولڈن گلوب ایوارڈز کی شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں شوبز ستاروں کی بھرپور شرکت دیکھنے میں آئی، فلمی دنیا
Khabrain Group Pakistan

گولڈن گلوب ایوارڈز کا میلہ فلم ہیمنٹ اور 16 سالہ اوون نے لوٹ لیا

لاس اینجلس: (ویب ڈیسک) لاس اینجلس میں گولڈن گلوب ایوارڈز کی شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں شوبز ستاروں کی بھرپور شرکت دیکھنے میں آئی، فلمی دنیا کی اس باوقار تقریب میں مختلف کیٹیگریز کے فاتحین کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔ اس رنگارنگ تقریب میں’ہیمنٹ‘ کو بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ ڈرامہ … Continue reading گولڈن گلوب ایوارڈز کا میلہ فلم ہیمنٹ اور 16 سالہ اوون نے لوٹ لیا →

سوات: مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

 سوات میں مینگورہ شہر اور گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.
Khabrain Group Pakistan

سوات: مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

 سوات میں مینگورہ شہر اور گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ، کی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 8 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز پاک افغان سرحد تھا۔ زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوتے … Continue reading سوات: مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے →

’ایسا لگا مجھے کسی نے مکا مارا‘، نک جوناس نے گولڈن گلوبز سے جانے کی وجہ بتادی

امریکی گلوکار اور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جوناس نے گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب ادھوری چھوڑ کر اچانک باہر جانے کی وجہ بتادی۔ س
Khabrain Group Pakistan

’ایسا لگا مجھے کسی نے مکا مارا‘، نک جوناس نے گولڈن گلوبز سے جانے کی وجہ بتادی

امریکی گلوکار اور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جوناس نے گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب ادھوری چھوڑ کر اچانک باہر جانے کی وجہ بتادی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں امریکی گلوکار نک جونز کو امریکی ریاست کیلفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں منعقدہ گولڈن گلوب ایوارڈز کی … Continue reading ’ایسا لگا مجھے کسی نے مکا مارا‘، نک جوناس نے گولڈن گلوبز سے جانے کی وجہ بتادی →

امریکی جنگی طیاروں کی قطر کے ایئر بیس پر سرگرمیاں تیز ہوگئیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر حملے کی دھمکیوں کے بعد امریکی جنگی طیاروں کی قطر کے العدید ایئر بیس پر سرگرمیاں تیز ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مط
Khabrain Group Pakistan

امریکی جنگی طیاروں کی قطر کے ایئر بیس پر سرگرمیاں تیز ہوگئیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر حملے کی دھمکیوں کے بعد امریکی جنگی طیاروں کی قطر کے العدید ایئر بیس پر سرگرمیاں تیز ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کی رات قطر کے العديد بیس سے کئی امریکی جنگی طیاروں نے پروازیں کیں۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ کے سی 135 ایئر ریفیولنگ … Continue reading امریکی جنگی طیاروں کی قطر کے ایئر بیس پر سرگرمیاں تیز ہوگئیں →

میرے ایک ڈرامے کا معاوضہ آلٹو کی قیمت سے زیادہ ہے: مہک ملک

ٹرانس جینڈر ڈانسر مہک ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ایک ڈرامے کا معاوضہ ایک آلٹو کی قیمت سے زیادہ ہے۔ ٹرانس جینڈر ڈانسر مہک ملک حال ہی میں ایک ا
Khabrain Group Pakistan

میرے ایک ڈرامے کا معاوضہ آلٹو کی قیمت سے زیادہ ہے: مہک ملک

ٹرانس جینڈر ڈانسر مہک ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ایک ڈرامے کا معاوضہ ایک آلٹو کی قیمت سے زیادہ ہے۔ ٹرانس جینڈر ڈانسر مہک ملک حال ہی میں ایک انٹرویو میں شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے معاوضے سے متعلق سوال پر مہک ملک نے بتایا کہ’ جس طرح یوٹیوبرز کہتے … Continue reading میرے ایک ڈرامے کا معاوضہ آلٹو کی قیمت سے زیادہ ہے: مہک ملک →

معروف ہالی ووڈ اداکار نے امریکی صدر کو دنیا کا بدترین انسان قرار دے دیا

ہالی ووڈ کے معروف اداکار مارک روفیلو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دنیا کا بدترین انسان قرار دے دیا۔ ایچ بی او ڈرامے ‘ٹاسک‘ میں بہترین کارکردگی
Khabrain Group Pakistan

معروف ہالی ووڈ اداکار نے امریکی صدر کو دنیا کا بدترین انسان قرار دے دیا

ہالی ووڈ کے معروف اداکار مارک روفیلو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دنیا کا بدترین انسان قرار دے دیا۔ ایچ بی او ڈرامے ‘ٹاسک‘ میں بہترین کارکردگی کے لیے گولڈن گلوب ایوارڈز کے لیے نامزد اداکار مارک روفیلو نے ریڈ کارپٹ تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ’بی گڈ‘ پہنی ہوئی … Continue reading معروف ہالی ووڈ اداکار نے امریکی صدر کو دنیا کا بدترین انسان قرار دے دیا →

ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا، نئی تصویر جاری کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے خود کو “Acting President of Venezuela” یعنی وی
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا، نئی تصویر جاری کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے خود کو “Acting President of Venezuela” یعنی وینزویلا کا عبوری صدر قرار دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں ان کی سرکاری … Continue reading ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا، نئی تصویر جاری کردی →

۔79 سالہ سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس انتقال کرگئے

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس لاہور میں انتقال کرگئے۔ فیملی ذرائع کے مطابق محمد الیاس جگر کے کینسر میں مبتلا تھے، چند روز قبل سرجری کے بعد ا
Khabrain Group Pakistan

۔79 سالہ سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس انتقال کرگئے

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس لاہور میں انتقال کرگئے۔ فیملی ذرائع کے مطابق محمد الیاس جگر کے کینسر میں مبتلا تھے، چند روز قبل سرجری کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہوگئی تھی، وہ آج لاہور میں خالق حقیقی سے جاملے۔  محمد الیاس نے 10 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، ان کی … Continue reading ۔79 سالہ سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس انتقال کرگئے →

افغان کرکٹر محمد نبی اور بیٹے نے ایک ہی ٹیم میں کھیل کر کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

کابل: افغان کرکٹر محمد نبی اور ان کے بیٹے حسن عیسیٰ خیل نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ایک ہی ٹیم  میں کھیل کر نئی تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطاب
Khabrain Group Pakistan

افغان کرکٹر محمد نبی اور بیٹے نے ایک ہی ٹیم میں کھیل کر کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

کابل: افغان کرکٹر محمد نبی اور ان کے بیٹے حسن عیسیٰ خیل نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ایک ہی ٹیم  میں کھیل کر نئی تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل میں نوکھالی ایکسپریس کی طرف سے کھیلتے ہوئے حسن عیسیٰ خیل نے والد کے ساتھ چوتھی وکٹ کےلیے53 رنزکی پارٹنرشپ قائم کی اور اس دوران  … Continue reading افغان کرکٹر محمد نبی اور بیٹے نے ایک ہی ٹیم میں کھیل کر کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی →

فیملی تنازعات کے بعد رجب بٹ نے اپنا یوٹیوب اور انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کردیا

معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا کوئی نیا ویڈیو کانٹینٹ نہیں بلکہ ذاتی زندگی سے جڑ
Khabrain Group Pakistan

فیملی تنازعات کے بعد رجب بٹ نے اپنا یوٹیوب اور انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کردیا

معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا کوئی نیا ویڈیو کانٹینٹ نہیں بلکہ ذاتی زندگی سے جڑا ایک تنازع ہے، جس کے بعد انہوں نے اپنا یوٹیوب چینل اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کردیا ہے۔ حال ہی میں رجب بٹ … Continue reading فیملی تنازعات کے بعد رجب بٹ نے اپنا یوٹیوب اور انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کردیا →

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش ٹیم کے میچز کی میزبانی کیلئے پاکستان بھی تیار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش ٹیم کے میچز کی میزبانی کے لیے پاکستان بھی تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق  سری لنکا میں گراؤنڈز کی کمی پر پاک
Khabrain Group Pakistan

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش ٹیم کے میچز کی میزبانی کیلئے پاکستان بھی تیار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش ٹیم کے میچز کی میزبانی کے لیے پاکستان بھی تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق  سری لنکا میں گراؤنڈز کی کمی پر پاکستان کے تمام میدان ان میچز کی میزبانی کے لیے دستیاب ہیں۔ سکیورٹی وجوہات پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بھارت جاکرکھیلنے سے انکارکرچکا ہے۔ بنگلہ دیش … Continue reading ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش ٹیم کے میچز کی میزبانی کیلئے پاکستان بھی تیار →

امریکا نے حملہ کیا تو جوابی حملے میں اسرائیل اور امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایران کی ٹرمپ کو وارننگ

ایران نے اتوار کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ ایران کسی بھی امریکی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محم
Khabrain Group Pakistan

امریکا نے حملہ کیا تو جوابی حملے میں اسرائیل اور امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایران کی ٹرمپ کو وارننگ

ایران نے اتوار کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ ایران کسی بھی امریکی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا کی جانب سے کسی بھی قسم کا حملہ کیا گیا تو ایران جوابی کارروائی … Continue reading امریکا نے حملہ کیا تو جوابی حملے میں اسرائیل اور امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایران کی ٹرمپ کو وارننگ →

پاکستان شدید سردی کی لپیٹ میں، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

پاکستان میں شدید ٹھنڈ کی لہر جاری ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں درجۂ حرارت غیر معمولی طور پر منفی درجے تک پہنچ گیا ہے، جس سے معمولاتِ زندگی مت
Khabrain Group Pakistan

پاکستان شدید سردی کی لپیٹ میں، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

پاکستان میں شدید ٹھنڈ کی لہر جاری ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں درجۂ حرارت غیر معمولی طور پر منفی درجے تک پہنچ گیا ہے، جس سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ کراچی سمیت ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے۔ پنجاب کی بات کی جائے تو پنجاب میں سردی اپنے عروج پر ہے … Continue reading پاکستان شدید سردی کی لپیٹ میں، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا →

ایرانی بحران شدت اختیار کر گیا، ممکنہ امریکی حملے پر اسرائیل میں ہائی الرٹ

تل ابیب: ایران میں ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظر اسرائیل میں سکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطاب
Khabrain Group Pakistan

ایرانی بحران شدت اختیار کر گیا، ممکنہ امریکی حملے پر اسرائیل میں ہائی الرٹ

تل ابیب: ایران میں ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظر اسرائیل میں سکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حالیہ دنوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے حوالے سے سخت بیانات کے بعد اسرائیلی حکام میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ ذرائع … Continue reading ایرانی بحران شدت اختیار کر گیا، ممکنہ امریکی حملے پر اسرائیل میں ہائی الرٹ →

اسلام آباد؛ شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکا، دلہا دلہن سمیت 6افراد جاں بحق

اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد؛ شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکا، دلہا دلہن سمیت 6افراد جاں بحق

اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف موقع پر پہنچ گئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف نے بتایا کہ سلنڈر دھماکا شادی والے … Continue reading اسلام آباد؛ شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکا، دلہا دلہن سمیت 6افراد جاں بحق →

پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد: پاکستان میں خواتین کی پہلی پروفیشنل ویمنز ایم ایم اے فائٹ انیتا کریم نے نام اپنے نام کر لی۔ اسلام آباد میں پرو فیشنل ایم ایم اے لیگ ا
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد: پاکستان میں خواتین کی پہلی پروفیشنل ویمنز ایم ایم اے فائٹ انیتا کریم نے نام اپنے نام کر لی۔ اسلام آباد میں پرو فیشنل ایم ایم اے لیگ انفنیٹ چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ خواتین کی 52 کلو گرام ٹائٹل فائٹ میں انیتا کریم نے ایران کی پریسا شمش آبادی کو پہلے ہی … Continue reading پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی →

پاکستانی میوزک انڈسٹری میں لیجنڈز گلوکاروں کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے، حمیرہ چنا

معروف پاکستانی پلے بیک گلوکارہ حمیرا چنا نے پاکستانی میوزک انڈسٹری میں اقربا پروری اور جانبداری کے رویوں پر کھل کر تنقید کی ہے۔ ایک حالیہ پوڈک
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی میوزک انڈسٹری میں لیجنڈز گلوکاروں کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے، حمیرہ چنا

معروف پاکستانی پلے بیک گلوکارہ حمیرا چنا نے پاکستانی میوزک انڈسٹری میں اقربا پروری اور جانبداری کے رویوں پر کھل کر تنقید کی ہے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حمیرا چنا نے کہا کہ میوزک انڈسٹری میں اقربا پروری اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ مواقع چند مخصوص فنکاروں تک محدود ہو … Continue reading پاکستانی میوزک انڈسٹری میں لیجنڈز گلوکاروں کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے، حمیرہ چنا →

سرد موسم کی شدت؛ تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں

سرد موسم کی شدت کے باعث صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے طلبہ کی صحت کی بہتری کے لیے صوبائی وزیر تعلیم ن
Khabrain Group Pakistan

سرد موسم کی شدت؛ تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں

سرد موسم کی شدت کے باعث صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے طلبہ کی صحت کی بہتری کے لیے صوبائی وزیر تعلیم نے فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ  بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم … Continue reading سرد موسم کی شدت؛ تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں →

پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کیلئے مزید دو ٹیمیں تو سامنے آگئی تاہم اب ڈرافٹ کا انتظار ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ 11 کے ڈر
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کیلئے مزید دو ٹیمیں تو سامنے آگئی تاہم اب ڈرافٹ کا انتظار ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ 11 کے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان ہے اور پی ایس ایل مینجمنٹ نے ڈرافٹ کے حوالے پلاننگ شروع کر دی ہے۔ ذرائع کا … Continue reading پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان →

لاہور میں دھند کا راج، درجہ حرارت تین ڈگری تک گر گیا

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بدستور دھند اور بادلوں کے ڈیرے ہیں، درجہ حرارت تین ڈگری تک گرگیا۔ شدید دھند کے باعث سورج اپنی پوری آب و تاب
Khabrain Group Pakistan

لاہور میں دھند کا راج، درجہ حرارت تین ڈگری تک گر گیا

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بدستور دھند اور بادلوں کے ڈیرے ہیں، درجہ حرارت تین ڈگری تک گرگیا۔ شدید دھند کے باعث سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ دکھانے سے قاصر ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم … Continue reading لاہور میں دھند کا راج، درجہ حرارت تین ڈگری تک گر گیا →

چاہتی ہوں کوئی شہزادہ آئے اور مجھے بگی پر بٹھا کر لے جائے: حریم فاروق

پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے اپنے لائف پاٹنر سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مستقبل میں ہونے وا
Khabrain Group Pakistan

چاہتی ہوں کوئی شہزادہ آئے اور مجھے بگی پر بٹھا کر لے جائے: حریم فاروق

پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے اپنے لائف پاٹنر سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مستقبل میں ہونے والے لائف پاٹنر کے حوالے سے گفتگو کی۔ حریم فاروق نے کہا کہ میں بہت فلمی ہوں، چاہتی ہوں کوئی شہزادہ آئے اور مجھے بگی پر … Continue reading چاہتی ہوں کوئی شہزادہ آئے اور مجھے بگی پر بٹھا کر لے جائے: حریم فاروق →

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے 100 سے زائد شہروں تک پھیل گئے، 47 افراد ہلاک

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں مزید شدت آ گئی ہے اور یہ احتجاج 100 سے زائد شہروں تک پھیل گیا جبکہ اب مظاہروں میں 47 افراد ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی ان
Khabrain Group Pakistan

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے 100 سے زائد شہروں تک پھیل گئے، 47 افراد ہلاک

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں مزید شدت آ گئی ہے اور یہ احتجاج 100 سے زائد شہروں تک پھیل گیا جبکہ اب مظاہروں میں 47 افراد ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی انسانی حقوق کے اداروں کے مطابق تہران اور مشہد میں رات گئے حکومت کے خلاف مارچ کیے گئے جبکہ اب تک 47 افراد ہلاک … Continue reading ایران میں حکومت مخالف مظاہرے 100 سے زائد شہروں تک پھیل گئے، 47 افراد ہلاک →

چین اور روس ہم سے وینزویلا کا تیل خرید سکتے ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین اور روس ہم سے وینزویلا کا تیل خرید سکتے ہیں۔ وائٹ ہاوس میں امریکی آئل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں سے گفتگو کرتے
Khabrain Group Pakistan

چین اور روس ہم سے وینزویلا کا تیل خرید سکتے ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین اور روس ہم سے وینزویلا کا تیل خرید سکتے ہیں۔ وائٹ ہاوس میں امریکی آئل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا میں 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر غور کر رہے ہیں جبکہ امریکا اور وینزویلا کے پاس دنیا کا … Continue reading چین اور روس ہم سے وینزویلا کا تیل خرید سکتے ہیں، ٹرمپ →

ایرانی سیکیورٹی فورسز مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں، فرانس، برطانیہ اور جرمنی کا مشترکہ بیان

فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین کی ہلاکتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی سیکیورٹی فو
Khabrain Group Pakistan

ایرانی سیکیورٹی فورسز مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں، فرانس، برطانیہ اور جرمنی کا مشترکہ بیان

فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین کی ہلاکتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی سیکیورٹی فورسز پر زور دیا گیا کہ وہ مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں۔ فرانسیسی صدر، برطانوی وزیراعظم اور جرمن چانسلر کی جانب سے ایران کی صورتحال پر ایک مشترکہ بیان … Continue reading ایرانی سیکیورٹی فورسز مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں، فرانس، برطانیہ اور جرمنی کا مشترکہ بیان →

پاکستان میں کینسر کے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی کا معاہدہ

کینسر کے مریضوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مفت ادویات فراہمی کے معاہدے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں وفاقی سیکریٹری صحت نے بریفن
Khabrain Group Pakistan

پاکستان میں کینسر کے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی کا معاہدہ

کینسر کے مریضوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مفت ادویات فراہمی کے معاہدے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں وفاقی سیکریٹری صحت نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلستان کے کینسر مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔ ادویات حکومت پاکستان اور ملٹی نیشنل … Continue reading پاکستان میں کینسر کے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی کا معاہدہ →

معصوم پرندے کو بچانے کیلیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی؛ نوجوان ہیرو کی ویڈیو وائرل

رحم دل شخص نے بلندی اور خطرے کی پروا نہ کرتے ہوئے کرین سے لٹک کر ایک پرندے کو نئی زندگی دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست پنجاب میں پیش
Khabrain Group Pakistan

معصوم پرندے کو بچانے کیلیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی؛ نوجوان ہیرو کی ویڈیو وائرل

رحم دل شخص نے بلندی اور خطرے کی پروا نہ کرتے ہوئے کرین سے لٹک کر ایک پرندے کو نئی زندگی دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست پنجاب میں پیش آیا، جہاں ایک پرندہ اسٹریٹ لائٹ کے قریب بجلی کی تاروں میں بری طرح الجھ گیا تھا۔ معصوم پرندہ خوف زدہ ہو … Continue reading معصوم پرندے کو بچانے کیلیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی؛ نوجوان ہیرو کی ویڈیو وائرل →

Get more results via ClueGoal