Pakistan



Linstead taxi operator charged for machete attack on fellow driver granted $1 million bail

A St Catherine taxi operator charged for attacking a fellow cabbie, whom he accused of constantly “bad driving" him, with a machete and chopping him several times, was on Friday granted $1 million with surety in the parish court. The accused,...

پاکستان چاول برآمدکرنیوالا دنیاکا تیسرا بڑا ملک بن گیا

بین الاقوامی جریدہ گلف نیوز  نے بھی پاکستانی چاول کی عالمی سطح  پر  پذیرائی پر مہر لگادی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2026کے آغاز  پر پاکستان دنیا کا ت
Khabrain Group Pakistan

پاکستان چاول برآمدکرنیوالا دنیاکا تیسرا بڑا ملک بن گیا

بین الاقوامی جریدہ گلف نیوز  نے بھی پاکستانی چاول کی عالمی سطح  پر  پذیرائی پر مہر لگادی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2026کے آغاز  پر پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد کنندہ ملک بن گیا ہے۔ دسمبر 2025 میں پاکستانی چاول کی برآمدات میں 14 فیصد ماہانہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ باسمتی چاول کی … Continue reading پاکستان چاول برآمدکرنیوالا دنیاکا تیسرا بڑا ملک بن گیا →

انڈر19 ورلڈ کپ؛ جنوبی افریقا کے بلے بازوں نے تنزانیہ کے خلاف میچ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

جنوبی افریقا کی انڈر-19 کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی انڈر-19 ورلڈ کپ 2026 میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ تنزانیہ ک
Khabrain Group Pakistan

انڈر19 ورلڈ کپ؛ جنوبی افریقا کے بلے بازوں نے تنزانیہ کے خلاف میچ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

جنوبی افریقا کی انڈر-19 کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی انڈر-19 ورلڈ کپ 2026 میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ تنزانیہ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے 397/5 رنز بنائے جو کہ 50 اوورز میں انڈر-19 ورلڈ کپ کے اس ایڈیشن کا سب سے … Continue reading انڈر19 ورلڈ کپ؛ جنوبی افریقا کے بلے بازوں نے تنزانیہ کے خلاف میچ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا →

آئی ٹی سی این ایشیا 2026، ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی اور عالمی شراکت داری میں نئی پیش رفت

ایس آئی ایف سی کی اسٹریٹجک معاونت سے آئی ٹی سی این ایشیا 2026 پاکستان میں ڈیجیٹل سرمایہ کاری اور عالمی تعاون کے فروغ کا اہم ذریعہ بن رہا ہے۔ آئی ٹ
Khabrain Group Pakistan

آئی ٹی سی این ایشیا 2026، ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی اور عالمی شراکت داری میں نئی پیش رفت

ایس آئی ایف سی کی اسٹریٹجک معاونت سے آئی ٹی سی این ایشیا 2026 پاکستان میں ڈیجیٹل سرمایہ کاری اور عالمی تعاون کے فروغ کا اہم ذریعہ بن رہا ہے۔ آئی ٹی سی این ایشیا 2026 پاکستان کے تیزی سے ترقی کرتے ڈیجیٹل ایکو سسٹم، عالمی تعاون اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع کو اجاگر … Continue reading آئی ٹی سی این ایشیا 2026، ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی اور عالمی شراکت داری میں نئی پیش رفت →

شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: شعبان کے چاند کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوگ
Khabrain Group Pakistan

شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: شعبان کے چاند کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوگا جس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےساتھ زونل کمیٹی ممبران بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات،ماہرین فلکیات اور متعلقہ اداروں کے حکام بھی شریک ہوں گے۔ … Continue reading شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا →

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: چیئر مین پی سی بی نے قومی ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رُکوا دیں

لاہور: چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رکوا دیں۔ ذرائع کے مطابق
Khabrain Group Pakistan

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: چیئر مین پی سی بی نے قومی ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رُکوا دیں

لاہور: چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رکوا دیں۔ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے بعد میں آگاہ کیا جائے گا ، ٹیم مینجمنٹ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عدم … Continue reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: چیئر مین پی سی بی نے قومی ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رُکوا دیں →

امریکی فوج کا شام میں فضائی حملہ، القاعدہ دہشتگرد ہلاک

واشنگٹن: امریکی فوج نے شام میں حملہ کرکے القاعدہ سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی فوج نے شام میں ف
Khabrain Group Pakistan

امریکی فوج کا شام میں فضائی حملہ، القاعدہ دہشتگرد ہلاک

واشنگٹن: امریکی فوج نے شام میں حملہ کرکے القاعدہ سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی فوج نے شام میں فضائی حملہ کیا جس میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد بلال حسن الجاسم ہلاک ہوگیا۔ امریکی حکام نے بتایا کہ دہشتگرد الجاسم پر امریکی فوجیوں کو … Continue reading امریکی فوج کا شام میں فضائی حملہ، القاعدہ دہشتگرد ہلاک →

اسپین، دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم، 21 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

MADRID: یورپی ملک اسپین کے جنوبی علاقے میں تیز رفتار مسافر ٹرین اچانک پٹری سے بے قابو ہو کر مخالف سمت سے آنے والی ٹرین سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں د
Khabrain Group Pakistan

اسپین، دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم، 21 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

MADRID: یورپی ملک اسپین کے جنوبی علاقے میں تیز رفتار مسافر ٹرین اچانک پٹری سے بے قابو ہو کر مخالف سمت سے آنے والی ٹرین سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دونوں ٹرینیں الٹ گئیں. برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق شدید تصادم میں 21 مسافر موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ 100 سے … Continue reading اسپین، دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم، 21 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی →

ٹرمپ آئندہ ہفتوں میں خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کرینگے: سابق امریکی سفیر

اسرائیل کے لیے سابق امریکی سفیر نے دعویٰ کیا ہےکہ صدر ٹرمپ ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی کوشش کریں گے۔ سابق امریکی سفیر ڈان شپیرو سابق امریک
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ آئندہ ہفتوں میں خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کرینگے: سابق امریکی سفیر

اسرائیل کے لیے سابق امریکی سفیر نے دعویٰ کیا ہےکہ صدر ٹرمپ ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی کوشش کریں گے۔ سابق امریکی سفیر ڈان شپیرو سابق امریکی صدر بارک اوبامہ کے دور صدارت میں اسرائیل میں امریکی سفیر تعینات تھے۔ اسرائیلی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں سابق امریکی سفیر ڈان … Continue reading ٹرمپ آئندہ ہفتوں میں خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کرینگے: سابق امریکی سفیر →

سپریم لیڈر پر کسی قسم کا حملہ اعلان جنگ تصور ہوگا، ایرانی صدر

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے خلاف کسی بھی حملے کو ایرانی قوم کے ساتھ ‘مکمل اعلا
Khabrain Group Pakistan

سپریم لیڈر پر کسی قسم کا حملہ اعلان جنگ تصور ہوگا، ایرانی صدر

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے خلاف کسی بھی حملے کو ایرانی قوم کے ساتھ ‘مکمل اعلان جنگ’ تصور کیا جائے گا۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان … Continue reading سپریم لیڈر پر کسی قسم کا حملہ اعلان جنگ تصور ہوگا، ایرانی صدر →

غزہ بورڈ آف پیس پر اسرائیل کا سخت ردعمل، ٹرمپ منصوبہ مسترد کردیا

اسرائیل نے غزہ میں مجوزہ ’’بورڈ آف پیس‘‘ کی تشکیل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام اسرائیلی حکومت کی پالیسی کے خلاف ہے۔ غیر ملکی میڈیا ک
Khabrain Group Pakistan

غزہ بورڈ آف پیس پر اسرائیل کا سخت ردعمل، ٹرمپ منصوبہ مسترد کردیا

اسرائیل نے غزہ میں مجوزہ ’’بورڈ آف پیس‘‘ کی تشکیل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام اسرائیلی حکومت کی پالیسی کے خلاف ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ اس بورڈ کی تشکیل کے حوالے سے اسرائیل … Continue reading غزہ بورڈ آف پیس پر اسرائیل کا سخت ردعمل، ٹرمپ منصوبہ مسترد کردیا →

اقرارالحسن کی شادی کو 20 برس مکمل، تقریب کی تصاویر وائرل

معروف پاکستانی ٹی وی ہوسٹ اور کرائم رپورٹر اقرار الحسن سید اور ان کی اہلیہ قرۃ العین اقرار نے اپنی شادی کی 20 ویں سالگرہ خاندان اور قریبی دوستوں
Khabrain Group Pakistan

اقرارالحسن کی شادی کو 20 برس مکمل، تقریب کی تصاویر وائرل

معروف پاکستانی ٹی وی ہوسٹ اور کرائم رپورٹر اقرار الحسن سید اور ان کی اہلیہ قرۃ العین اقرار نے اپنی شادی کی 20 ویں سالگرہ خاندان اور قریبی دوستوں کے ساتھ منائی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اقرار الحسن کو تحقیقاتی پروگرام سرِ عام کے ذریعے شہرت ملی، … Continue reading اقرارالحسن کی شادی کو 20 برس مکمل، تقریب کی تصاویر وائرل →

ڈرامے میں ٹرانس جینڈر کا کردار، ماریہ بی کو اعتراض کیوں؟

فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے ایک بار پھر پاکستانی ڈراموں میں ٹرانس جینڈر کرداروں کی پیشکش پر سخت ردعمل دیا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے ڈرامہ ’’میری زن
Khabrain Group Pakistan

ڈرامے میں ٹرانس جینڈر کا کردار، ماریہ بی کو اعتراض کیوں؟

فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے ایک بار پھر پاکستانی ڈراموں میں ٹرانس جینڈر کرداروں کی پیشکش پر سخت ردعمل دیا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے ڈرامہ ’’میری زندگی ہے تو‘‘ کی ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنایا اور الزام عائد کیا کہ ڈراموں کے ذریعے خاموشی سے ایل جی بی ٹی کی سوچ کو … Continue reading ڈرامے میں ٹرانس جینڈر کا کردار، ماریہ بی کو اعتراض کیوں؟ →

اے آر رحمان نفرت میں اندھے ہو چکے ہیں، کنگنا رناوت

بالی ووڈ اداکارہ اور رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت اور نامور موسیقار اے آر رحمان کے درمیان ایک نیا تنازع سامنے آ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگن
Khabrain Group Pakistan

اے آر رحمان نفرت میں اندھے ہو چکے ہیں، کنگنا رناوت

بالی ووڈ اداکارہ اور رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت اور نامور موسیقار اے آر رحمان کے درمیان ایک نیا تنازع سامنے آ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت نے الزام عائد کیا ہے کہ اے آر رحمان نے نہ صرف ان کی ہدایت کردہ فلم ایمرجنسی کے حوالے سے ان سے ملاقات سے انکار … Continue reading اے آر رحمان نفرت میں اندھے ہو چکے ہیں، کنگنا رناوت →

روسی صدر کی اسرائیل کو ایران کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ایران کے معاملے پر خطے میں کشیدگی کم کرنے اور بات چیت شروع کرنے کے لیے ثالثی کی پیشک
Khabrain Group Pakistan

روسی صدر کی اسرائیل کو ایران کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ایران کے معاملے پر خطے میں کشیدگی کم کرنے اور بات چیت شروع کرنے کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ گزشتہ روز پوٹن نے نیتن یاہو اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے الگ الگ ٹیلیفونک رابطہ  کیا۔ ان گفتگوؤں کا مقصد وسطِ مشرق میں بڑھتی ہوئی … Continue reading روسی صدر کی اسرائیل کو ایران کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش →

فلم اسٹار میرا سیڑھیوں سے گر کر زخمی، ویڈیو سامنے آگئی

پاکستانی فلم اسٹار میرا دفتر میں سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئیں۔  فلم اسٹار میرا آفس میں موجود تھیں تاہم سیڑھیاں اترتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئیں۔ می
Khabrain Group Pakistan

فلم اسٹار میرا سیڑھیوں سے گر کر زخمی، ویڈیو سامنے آگئی

پاکستانی فلم اسٹار میرا دفتر میں سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئیں۔  فلم اسٹار میرا آفس میں موجود تھیں تاہم سیڑھیاں اترتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئیں۔ میرا کو ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہے اور ان کو کمر میں چوٹیں آئی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فلم اسٹار میرا سیڑھیوں سے … Continue reading فلم اسٹار میرا سیڑھیوں سے گر کر زخمی، ویڈیو سامنے آگئی →

حنا آفریدی اور تیمور اکبر رشتۂ ازدواج میں منسلک، تصاویر وائرل

معروف پاکستانی ماڈل اور ٹی وی اداکارہ حنا آفریدی اور تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ خوبصورتی، سادگی اور وقار سے بھرپور اس تقریب میں دون
Khabrain Group Pakistan

حنا آفریدی اور تیمور اکبر رشتۂ ازدواج میں منسلک، تصاویر وائرل

معروف پاکستانی ماڈل اور ٹی وی اداکارہ حنا آفریدی اور تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ خوبصورتی، سادگی اور وقار سے بھرپور اس تقریب میں دونوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر نئی زندگی کا آغاز کیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے … Continue reading حنا آفریدی اور تیمور اکبر رشتۂ ازدواج میں منسلک، تصاویر وائرل →

سانول عیسی خیلوی نے اپنے والد کیساتھ 70 کی دہائی کا مشہور گیت بے وفا ریلیز کردیا

گلوکار سانول عیسی خیلوی نے اپنے والد عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کیساتھ 70 کی دہائی کا مشہور گیت بے وفا ریلیز کردیا۔ پاکستانی موسیقی کے لیجنڈ گلوکار ع
Khabrain Group Pakistan

سانول عیسی خیلوی نے اپنے والد کیساتھ 70 کی دہائی کا مشہور گیت بے وفا ریلیز کردیا

گلوکار سانول عیسی خیلوی نے اپنے والد عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کیساتھ 70 کی دہائی کا مشہور گیت بے وفا ریلیز کردیا۔ پاکستانی موسیقی کے لیجنڈ گلوکار عطاء اللہ عیسی خیلوی اور ان کے صاحبزادے نوجوان گلوکار سانول عیسی خیلوی نے ماضی کے مقبول گیت بے وفا کو ایک نئے انداز میں ریلیز کر کے … Continue reading سانول عیسی خیلوی نے اپنے والد کیساتھ 70 کی دہائی کا مشہور گیت بے وفا ریلیز کردیا →

جنید صفدر کی دوسری شادی کی تقریبات آج سے شروع، سوشل میڈیا پر چرچے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تقریبات آج سے بھرپور انداز میں شروع ہوگئی ہیں، جس نے شوبز اور سیاسی حلقوں کے س
Khabrain Group Pakistan

جنید صفدر کی دوسری شادی کی تقریبات آج سے شروع، سوشل میڈیا پر چرچے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تقریبات آج سے بھرپور انداز میں شروع ہوگئی ہیں، جس نے شوبز اور سیاسی حلقوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی خاص توجہ حاصل کرلی ہے۔ جنید صفدر کا رشتہ شانزے علی روحیل سے طے پایا ہے، جو مسلم لیگ (ن) … Continue reading جنید صفدر کی دوسری شادی کی تقریبات آج سے شروع، سوشل میڈیا پر چرچے →

ایران میں پرتشدد مظاہروں میں اسرائیلی کردار کےناقابل تردید شواہد ہیں، وزیر خارجہ

ایران نے جی سیون ممالک کا بیان مداخلت پسندانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں پرتشدد مظاہروں میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد مو
Khabrain Group Pakistan

ایران میں پرتشدد مظاہروں میں اسرائیلی کردار کےناقابل تردید شواہد ہیں، وزیر خارجہ

ایران نے جی سیون ممالک کا بیان مداخلت پسندانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں پرتشدد مظاہروں میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں۔ ایرانی حکام نے تہران میں جاری احتجاج اور پرتشدد واقعات کے بارے میں کہا ہے کہ مظاہروں کو پرتشدد بنانے میں دہشت گرد عناصر شامل … Continue reading ایران میں پرتشدد مظاہروں میں اسرائیلی کردار کےناقابل تردید شواہد ہیں، وزیر خارجہ →

بھارتی کپتان کا بالی ووڈ اداکارہ پر 100 کروڑ روپے ہرجانے کا مقدمہ

بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطاب
Khabrain Group Pakistan

بھارتی کپتان کا بالی ووڈ اداکارہ پر 100 کروڑ روپے ہرجانے کا مقدمہ

بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوریا کمار یادیو نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک متنازع بیان کے بعد سخت قانونی قدم اٹھاتے ہوئے خوشی مکھرجی کے خلاف ہتکِ عزت کے … Continue reading بھارتی کپتان کا بالی ووڈ اداکارہ پر 100 کروڑ روپے ہرجانے کا مقدمہ →

ڈونلڈ ٹرمپ پھانسیوں کی سزاؤں کی منسوخی پر ایرانی حکومت کے مشکور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو مدد راستے میں ہے کی امید دلا کر اور مکمل تیاریوں کے باوجود تاحال ایران پر حملہ نہ کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔
Khabrain Group Pakistan

ڈونلڈ ٹرمپ پھانسیوں کی سزاؤں کی منسوخی پر ایرانی حکومت کے مشکور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو مدد راستے میں ہے کی امید دلا کر اور مکمل تیاریوں کے باوجود تاحال ایران پر حملہ نہ کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ سے سوال کیا گیا کہ آیا عرب ممالک … Continue reading ڈونلڈ ٹرمپ پھانسیوں کی سزاؤں کی منسوخی پر ایرانی حکومت کے مشکور →

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر وفاقی وزیر سمیت 32 ایم این ایز کی رکنیت معطل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق  قومی اسمبلی کے  32
Khabrain Group Pakistan

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر وفاقی وزیر سمیت 32 ایم این ایز کی رکنیت معطل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق  قومی اسمبلی کے  32 اراکین کی  رکنیت معطل کی گئی ہے جب کہ  پنجاب اسمبلی سے 50 اور سندھ اسمبلی سے 33 اراکین کی رکنیت بھی معطل کی گئی۔ معطل اراکین … Continue reading اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر وفاقی وزیر سمیت 32 ایم این ایز کی رکنیت معطل →

اقرار الحسن کی سیاسی جماعت کا نام اور پارٹی پرچم سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

معروف ٹی وی اینکر اور کرائم رپورٹر اقرار الحسن نے باضابطہ طور پر سیاست میں قدم رکھ دیا، تاہم ان کی سیاسی انٹری خبروں کے بجائے سوشل میڈیا پر طنز
Khabrain Group Pakistan

اقرار الحسن کی سیاسی جماعت کا نام اور پارٹی پرچم سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

معروف ٹی وی اینکر اور کرائم رپورٹر اقرار الحسن نے باضابطہ طور پر سیاست میں قدم رکھ دیا، تاہم ان کی سیاسی انٹری خبروں کے بجائے سوشل میڈیا پر طنز و مزاح کا موضوع بن گئی۔ سرِعام جیسے مقبول پروگرام اور رمضان ٹرانسمیشن شانِ رمضان سے شہرت حاصل کرنے والے اقرار الحسن نے لاہور پریس … Continue reading اقرار الحسن کی سیاسی جماعت کا نام اور پارٹی پرچم سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا →

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا۔  اسپیکر قومی اسمب
Khabrain Group Pakistan

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا۔  اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بن گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کا عکس نوٹیفکیشن کے … Continue reading محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری →

ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ: پاکستان نے تاریخ رقم کردی

پاکستانی خواتین نے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔ بینکاک میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ میں پاکستان ویمنز فٹسال ٹیم نے سری لنکا ک
Khabrain Group Pakistan

ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ: پاکستان نے تاریخ رقم کردی

پاکستانی خواتین نے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔ بینکاک میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ میں پاکستان ویمنز فٹسال ٹیم نے سری لنکا کو 2-3 سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے تینوں گول عزوہ چوہدری نے اسکور کیے۔ یہ پاکستان کی مینز یا ویمنز ٹیم کی جانب سے بین الاقومی … Continue reading ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ: پاکستان نے تاریخ رقم کردی →

فضا علی کا سابق شوہر کی دوسری شادی پر نیک تمناؤں کا اظہار، بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی

پاکستانی اداکارہ اور مارننگ شو ہوسٹ فضا علی کی بیٹی فرال نے اپنے والد کی دوسری شادی میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس پر اداکارہ کی
Khabrain Group Pakistan

فضا علی کا سابق شوہر کی دوسری شادی پر نیک تمناؤں کا اظہار، بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی

پاکستانی اداکارہ اور مارننگ شو ہوسٹ فضا علی کی بیٹی فرال نے اپنے والد کی دوسری شادی میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس پر اداکارہ کی جانب سے دیے گئے ردعمل پر صارفین تبصرے کررہے ہیں۔ پروگرام ’مارننگ ود فضا‘ کی میزبان فضا علی اکثر اپنے بیانات یا تصاویر کی وجہ … Continue reading فضا علی کا سابق شوہر کی دوسری شادی پر نیک تمناؤں کا اظہار، بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی →

یمن میں سیاسی ہلچل، وزیر اعظم احمد عواد بن مبارک مستعفی

صنعا: یمن کے وزیر اعظم احمد عواد بن مبارک نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے، جسے یمن کی صدارتی قیادت کی کونسل نے قبول کر لیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطاب
Khabrain Group Pakistan

یمن میں سیاسی ہلچل، وزیر اعظم احمد عواد بن مبارک مستعفی

صنعا: یمن کے وزیر اعظم احمد عواد بن مبارک نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے، جسے یمن کی صدارتی قیادت کی کونسل نے قبول کر لیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ ڈاکٹر شائع محسن الزندانی کو ملک کا نیا وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا ہے، جبکہ وہ بدستور وزیر خارجہ … Continue reading یمن میں سیاسی ہلچل، وزیر اعظم احمد عواد بن مبارک مستعفی →

امریکی صدر ٹرمپ کی بڑی خواہش پوری، نوبیل انعام وائٹ ہاؤس پہنچ گیا

واشنگٹن: وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچاڈو نے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران اپنا نوبیل امن انعام کا تمغہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پ
Khabrain Group Pakistan

امریکی صدر ٹرمپ کی بڑی خواہش پوری، نوبیل انعام وائٹ ہاؤس پہنچ گیا

واشنگٹن: وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچاڈو نے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران اپنا نوبیل امن انعام کا تمغہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کر دیا، جسے صدر ٹرمپ نے قبول کر لیا ہے۔ وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق صدر ٹرمپ اس تمغے کو اپنے پاس رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ صدر … Continue reading امریکی صدر ٹرمپ کی بڑی خواہش پوری، نوبیل انعام وائٹ ہاؤس پہنچ گیا →

مقبوضہ کشمیر: بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے حریت پسند قیادت کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک بھارتی عدالت نے معرو
Khabrain Group Pakistan

مقبوضہ کشمیر: بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے حریت پسند قیادت کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک بھارتی عدالت نے معروف حریت پسند خاتون رہنما اور تنظیم دخترانِ ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کو ایک سیاسی مقدمے میں مجرم قرار دے دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسی مقدمے … Continue reading مقبوضہ کشمیر: بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا →

بھارتی گلوکار کی سنگاپور میں موت کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں

بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے مشہور گلوکار و موسیقار زوبین گارگ کی موت کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ا
Khabrain Group Pakistan

بھارتی گلوکار کی سنگاپور میں موت کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں

بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے مشہور گلوکار و موسیقار زوبین گارگ کی موت کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ زوبین کی موت اسکوبا ڈائیونگ سے نہیں بلکہ سنگاپور کے جزیرے لازارس کے قریب تیراکی کے دوران ہوئی۔ اس سے قبل … Continue reading بھارتی گلوکار کی سنگاپور میں موت کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں →

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق خی
Khabrain Group Pakistan

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خوارجیوں کے خلاف 2  مختلف کارروائیاں کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ بنوں میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 8 خوارج کو … Continue reading خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک →

فیفا ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے ہی نیا ریکارڈ بن گیا

فیفا ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے ہی نیا ریکارڈ بن گیا۔ رپورٹس کے مطابق رواں سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے فیفا کو مختلف میچوں کے ٹکٹس کی ریکار
Khabrain Group Pakistan

فیفا ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے ہی نیا ریکارڈ بن گیا

فیفا ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے ہی نیا ریکارڈ بن گیا۔ رپورٹس کے مطابق رواں سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے فیفا کو مختلف میچوں کے ٹکٹس کی ریکارڈ 50  کروڑ سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سب سے زیادہ ڈیمانڈ 17 جون کو میامی میں ہونے … Continue reading فیفا ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے ہی نیا ریکارڈ بن گیا →

سماجی کارکنوں کا ایپل اور گوگل سے ایکس سے متعلق بڑا مطالبہ!

خواتین کے مختلف گروپس کے ایک اتحاد، ٹیکنالوجی واچ ڈاگز اور سماجی کارکنوں نے ٹیکنالوجی کمپنیوں گوگل اور ایپل سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس اور ا
Khabrain Group Pakistan

سماجی کارکنوں کا ایپل اور گوگل سے ایکس سے متعلق بڑا مطالبہ!

خواتین کے مختلف گروپس کے ایک اتحاد، ٹیکنالوجی واچ ڈاگز اور سماجی کارکنوں نے ٹیکنالوجی کمپنیوں گوگل اور ایپل سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس اور اس کے چیٹ بوٹ گروک کو اپنے ایپ اسٹورز سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ بدھ کے روز شائع ہونے والے کھلے خط میں ان گروہوں نے ایلون مسک … Continue reading سماجی کارکنوں کا ایپل اور گوگل سے ایکس سے متعلق بڑا مطالبہ! →

اسرائیلی کریک ڈاؤن پر مقبوضہ بیت المقدس میں نجی اسکولز کی ہڑتال، ہزاروں طلبا متاثر

اسرائیلی کریک ڈاؤن کی وجہ سے مقبوضہ بیت المقدس میں پرائیویٹ  اسکولز نے ہڑتال کردی جس کے باعث  تعلیمی سرگرمیاں معطل ہوگئیں اور ہزاروں طلبا متاث
Khabrain Group Pakistan

اسرائیلی کریک ڈاؤن پر مقبوضہ بیت المقدس میں نجی اسکولز کی ہڑتال، ہزاروں طلبا متاثر

اسرائیلی کریک ڈاؤن کی وجہ سے مقبوضہ بیت المقدس میں پرائیویٹ  اسکولز نے ہڑتال کردی جس کے باعث  تعلیمی سرگرمیاں معطل ہوگئیں اور ہزاروں طلبا متاثر ہو رہے ہیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق  اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے سے آنے والے اساتذہ کے ورک پرمٹس محدود کرنے کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں … Continue reading اسرائیلی کریک ڈاؤن پر مقبوضہ بیت المقدس میں نجی اسکولز کی ہڑتال، ہزاروں طلبا متاثر →

چین کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، پہلے مرحلےکی کامیابی کے بعد سی پیک کا دوسرامرحلہ شروع کر رہے ہیں: چینی نائب وزیر

چینی نائب  وزیر  سن ہائی  یان کا کہنا  ہےکہ  چین کی ترقی  پاکستان کی ترقی ہے، سی پیک کا  پہلا مرحلہ  بہت کامیاب  رہا  اب  دوسرا  مرحلہ  شروع کر
Khabrain Group Pakistan

چین کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، پہلے مرحلےکی کامیابی کے بعد سی پیک کا دوسرامرحلہ شروع کر رہے ہیں: چینی نائب وزیر

چینی نائب  وزیر  سن ہائی  یان کا کہنا  ہےکہ  چین کی ترقی  پاکستان کی ترقی ہے، سی پیک کا  پہلا مرحلہ  بہت کامیاب  رہا  اب  دوسرا  مرحلہ  شروع کر  رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  چینی نائب وزیر کا کہنا تھا کہ  سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع کررہے ہیں، ہمیں مزید شراکت … Continue reading چین کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، پہلے مرحلےکی کامیابی کے بعد سی پیک کا دوسرامرحلہ شروع کر رہے ہیں: چینی نائب وزیر →

Get more results via ClueGoal