امریکی فوج کا شام میں فضائی حملہ، القاعدہ دہشتگرد ہلاک
newsare.net
واشنگٹن: امریکی فوج نے شام میں حملہ کرکے القاعدہ سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی فوج نے شام میں فامریکی فوج کا شام میں فضائی حملہ، القاعدہ دہشتگرد ہلاک
واشنگٹن: امریکی فوج نے شام میں حملہ کرکے القاعدہ سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی فوج نے شام میں فضائی حملہ کیا جس میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد بلال حسن الجاسم ہلاک ہوگیا۔ امریکی حکام نے بتایا کہ دہشتگرد الجاسم پر امریکی فوجیوں کو … Continue reading امریکی فوج کا شام میں فضائی حملہ، القاعدہ دہشتگرد ہلاک → Read more














