انکم ٹیکس چھاپے کے دوران معروف رئیل اسٹیٹ ٹائیکون کی مبینہ خودکشی
newsare.net
بھارتی شہر بنگلورو میں ایک بڑے رئیل اسٹیٹ گروپ کے سربراہ سی جے رائے اس وقت ہلاک ہوگئے جب ان کے دفتر میں محکمۂ انکم ٹیکس کی کارروائی جاری تھی۔ کانکم ٹیکس چھاپے کے دوران معروف رئیل اسٹیٹ ٹائیکون کی مبینہ خودکشی
بھارتی شہر بنگلورو میں ایک بڑے رئیل اسٹیٹ گروپ کے سربراہ سی جے رائے اس وقت ہلاک ہوگئے جب ان کے دفتر میں محکمۂ انکم ٹیکس کی کارروائی جاری تھی۔ کانفیڈنٹ گروپ کے چیئرمین 57 سالہ سی جے رائے نے مبینہ طور پر اپنے ہی دفتر میں خود کو گولی مار لی۔ واقعے کے بعد … Continue reading انکم ٹیکس چھاپے کے دوران معروف رئیل اسٹیٹ ٹائیکون کی مبینہ خودکشی → Read more














