امریکا سعودی عرب کو 9 ارب ڈالر کے پیٹریاٹ میزائل فروخت کرے گا
newsare.net
امریکا نے سعودی عرب کو پیٹریاٹ میزائلز کی فروخت کی منظوری دے دی جس کی مجموعی مالیت تقریباً 9 ارب ڈالر بتائی گئی ہے۔ پینٹاگون نے سعودی عرب کوامریکا سعودی عرب کو 9 ارب ڈالر کے پیٹریاٹ میزائل فروخت کرے گا
امریکا نے سعودی عرب کو پیٹریاٹ میزائلز کی فروخت کی منظوری دے دی جس کی مجموعی مالیت تقریباً 9 ارب ڈالر بتائی گئی ہے۔ پینٹاگون نے سعودی عرب کو پیٹریاٹ میزائلوں کی فروخت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کو جدید کیپیبلٹی میزائلز اور متعلقہ آلات فراہم کیے جائیں گے۔ اس سے قبل امریکا … Continue reading امریکا سعودی عرب کو 9 ارب ڈالر کے پیٹریاٹ میزائل فروخت کرے گا → Read more














