newsare.net
انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد لاپتہ ہو گئے ہیانڈونیشیا میں قیامت خیز لینڈ سلائیڈنگ، درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے
انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق حادثہ ہفتے کی صبح سویرے مغربی بندونگ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں مٹی کا بڑا تودہ رہائشی علاقوں پر … Continue reading انڈونیشیا میں قیامت خیز لینڈ سلائیڈنگ، درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے → Read more











