Pakistan



کوئٹہ خود کش دھماکا،افسوسناک واقعہ

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے میں 27 افراد شہید اور 60 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے وقت مسافروں کی بڑی تعداد پلیٹ فارم پر موجود تھی۔ دوسر
Khabrain Group Pakistan

کوئٹہ خود کش دھماکا،افسوسناک واقعہ

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے میں 27 افراد شہید اور 60 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے وقت مسافروں کی بڑی تعداد پلیٹ فارم پر موجود تھی۔ دوسری جانب کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خود کُش حملہ کرنے والے بی ایل اے کے دہشت گرد کی تفصیلات اور تصویر بی ایل اے نے سوشل … Continue reading کوئٹہ خود کش دھماکا،افسوسناک واقعہ →

لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی، روجھان پاکستان کا آلودہ ترین شہر بن گیا

ایئرکوالٹی انڈیکس کی تازہ رپورٹ کے مطابق راجن پور کا علاقہ روجھان 812 اسکور کے ساتھ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے جبکہ سیالکوٹ 620 اسکور کے
Khabrain Group Pakistan

لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی، روجھان پاکستان کا آلودہ ترین شہر بن گیا

ایئرکوالٹی انڈیکس کی تازہ رپورٹ کے مطابق راجن پور کا علاقہ روجھان 812 اسکور کے ساتھ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے جبکہ سیالکوٹ 620 اسکور کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگیا۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کی تازہ رپورٹ کے مطابق لاہور 856 سے 457 جبکہ نئی دہلی 274 اور بیجنگ 194 اسکور پر موجود ہے۔ فضائی … Continue reading لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی، روجھان پاکستان کا آلودہ ترین شہر بن گیا →

اگر مہنگائی کم ہوگئی تو بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں کیوں کم نہیں ہورہیں؟ حافظ نعیم

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ اگر ایسا ہے تو پھر پیٹرو
Khabrain Group Pakistan

اگر مہنگائی کم ہوگئی تو بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں کیوں کم نہیں ہورہیں؟ حافظ نعیم

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ اگر ایسا ہے تو پھر پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم کیوں نہیں ہورہیں۔ جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ سے جاری اپنے ایک بیان میں حافظ نعیم نے سردیوں کے حوالے … Continue reading اگر مہنگائی کم ہوگئی تو بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں کیوں کم نہیں ہورہیں؟ حافظ نعیم →

’عشق‘ کی شوٹنگ کے دوران عامر خان پر چمپانزی نے حملہ کیا، اجے دیوگن کا دلچسپ انکشاف

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان اور اجے دیوگن نے اپنے ہٹ فلم ’عشق‘ کے سیٹ سے ایک مزاحیہ واقعہ شیئر کیا، جس نے ان کے مداحوں کو خوب محظوظ کیا۔ 
Khabrain Group Pakistan

’عشق‘ کی شوٹنگ کے دوران عامر خان پر چمپانزی نے حملہ کیا، اجے دیوگن کا دلچسپ انکشاف

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان اور اجے دیوگن نے اپنے ہٹ فلم ’عشق‘ کے سیٹ سے ایک مزاحیہ واقعہ شیئر کیا، جس نے ان کے مداحوں کو خوب محظوظ کیا۔  حال ہی میں دونوں اداکار فلم ’تیرا یار ہوں میں‘ کے مہورت میں شریک ہوئے اور اپنی پرانی یادیں تازہ کیں۔ تقریب کے … Continue reading ’عشق‘ کی شوٹنگ کے دوران عامر خان پر چمپانزی نے حملہ کیا، اجے دیوگن کا دلچسپ انکشاف →

دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی اور فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم کو خاک میں ملاتے رہیں گے۔ ایکسپریس ن
Khabrain Group Pakistan

دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی اور فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم کو خاک میں ملاتے رہیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے اور … Continue reading دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم →

آسٹریلیا کیخلاف شاندار بولنگ پر حارث رؤف مین آف دی سیریز قرار

فاسٹ بولر حارث رؤف کو آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی ون ڈے سیریز میں شاندار کارکردگی پر مین آف دی سیریز قرار دیا گیا۔  آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں ح
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلیا کیخلاف شاندار بولنگ پر حارث رؤف مین آف دی سیریز قرار

فاسٹ بولر حارث رؤف کو آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی ون ڈے سیریز میں شاندار کارکردگی پر مین آف دی سیریز قرار دیا گیا۔  آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں حارث رؤف نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تینوں میچز میں مجموعی طور پر 10 وکٹیں حاصل کیں۔ حارث رؤف سمیت ساتھی بولرز کی شاندار بولنگ کی بدولت … Continue reading آسٹریلیا کیخلاف شاندار بولنگ پر حارث رؤف مین آف دی سیریز قرار →

چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے انکار پر پاکستان کبھی انڈیا سے میچ نہیں کھیلے گا، حکومت کا سخت مؤقف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے متعلق پی سی بی کو آگاہ کردیا ہے جس کے بعد حکومت پاکستان
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے انکار پر پاکستان کبھی انڈیا سے میچ نہیں کھیلے گا، حکومت کا سخت مؤقف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے متعلق پی سی بی کو آگاہ کردیا ہے جس کے بعد حکومت پاکستان نے غور کرنا شروع کردیا ہے کہ اگر بھارت چیمپئنز ٹرافی کے لئے پاکستان نہیں آئے گا تو پاکستان آئندہ کبھی بھارت کے ساتھ کوئی میچ … Continue reading چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے انکار پر پاکستان کبھی انڈیا سے میچ نہیں کھیلے گا، حکومت کا سخت مؤقف →

“اسماء عباس کی والدین کو نصیحت: بیٹوں کو خود مختاری سکھائیں”

پاکستانی اداکارہ اسماء عباس نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بیٹوں کو خود مختاری اور ذمہ داری سکھائیں۔  ایک سوشل میڈیا پیغام میں اسماء عباس  
Khabrain Group Pakistan

“اسماء عباس کی والدین کو نصیحت: بیٹوں کو خود مختاری سکھائیں”

پاکستانی اداکارہ اسماء عباس نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بیٹوں کو خود مختاری اور ذمہ داری سکھائیں۔  ایک سوشل میڈیا پیغام میں اسماء عباس  نے پاکستانی ثقافت میں بیٹوں کے زیادہ لاڈ پیار پر تنقید کی جس سے ان میں خود کفالت کی کمی رہ جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ … Continue reading “اسماء عباس کی والدین کو نصیحت: بیٹوں کو خود مختاری سکھائیں” →

اسحاق ڈار کی اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت، غزہ میں جاری نسل کشی ختم کرنیکا مطالبہ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ریاض میں غیر معمولی عرب و اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب می
Khabrain Group Pakistan

اسحاق ڈار کی اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت، غزہ میں جاری نسل کشی ختم کرنیکا مطالبہ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ریاض میں غیر معمولی عرب و اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں اسرائیل کے فلسطینی عوام کے خلاف جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کی شدید مذمت کی اور ان جرائم پر احتساب کا مطالبہ کیا۔ … Continue reading اسحاق ڈار کی اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت، غزہ میں جاری نسل کشی ختم کرنیکا مطالبہ →

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکا؛ روسی مسیحی پیشوا کی صدر و وزیراعظم پاکستان کیساتھ تعزیت

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے کے واقعے پر روس کے مسیحی پیشوا پیٹریاک کرل نے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے ساتھ تعزیت کی ہے۔ اپنے بیان میں روسی مسیحی
Khabrain Group Pakistan

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکا؛ روسی مسیحی پیشوا کی صدر و وزیراعظم پاکستان کیساتھ تعزیت

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے کے واقعے پر روس کے مسیحی پیشوا پیٹریاک کرل نے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے ساتھ تعزیت کی ہے۔ اپنے بیان میں روسی مسیحی پیشوا پیٹریاک کرل نے کہا کہ کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے کے نتیجے میں درجنوں افراد کی موت کا مجھے دلی افسوس ہے۔ روسی مسیحی پیشوا نے … Continue reading کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکا؛ روسی مسیحی پیشوا کی صدر و وزیراعظم پاکستان کیساتھ تعزیت →

ماہرین نے اسموگ کا حل بتادیا، مصنوعی بارش کا آپشن مسترد

لاہور: ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے مصنوعی بارش سے بھی اسموگ کا مسئلہ حل نہیں ہوگا، چین اور انڈیا کی طرز پر  مسٹ کینن استعمال کرنا ہوں گے۔ پنجاب ح
Khabrain Group Pakistan

ماہرین نے اسموگ کا حل بتادیا، مصنوعی بارش کا آپشن مسترد

لاہور: ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے مصنوعی بارش سے بھی اسموگ کا مسئلہ حل نہیں ہوگا، چین اور انڈیا کی طرز پر  مسٹ کینن استعمال کرنا ہوں گے۔ پنجاب حکومت نے اسموگ میں کمی کے لئے مصنوعی بارش کا منصوبہ بنایا تھا تاہم اس پر ابھی تک عمل درآمد نہیں ہوسکا۔ ماہرین ماحولیات کا کہنا … Continue reading ماہرین نے اسموگ کا حل بتادیا، مصنوعی بارش کا آپشن مسترد →

اسنوکر کے ورلڈ چیمپئن محمد آصف وطن واپس پہنچ گئے

پاکستانی کیوئیسٹ محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن وطن واپس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد آصف گلف ایٸر لاٸن کی پرواز 752 کے ذریعے کراچ
Khabrain Group Pakistan

اسنوکر کے ورلڈ چیمپئن محمد آصف وطن واپس پہنچ گئے

پاکستانی کیوئیسٹ محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن وطن واپس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد آصف گلف ایٸر لاٸن کی پرواز 752 کے ذریعے کراچی اٸیر پورٹ پر پہنچے جہاں ان کا پرجوش استقبال کیا گیا۔ محمد آصف نے تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپٸن شپ اپنے نام کر کے پاکستان کا … Continue reading اسنوکر کے ورلڈ چیمپئن محمد آصف وطن واپس پہنچ گئے →

صدر مملکت آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے وطن پہنچ گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کرا
Khabrain Group Pakistan

صدر مملکت آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے وطن پہنچ گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچے اور پھر ایئر بیس سے بلاول ہاؤس پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق دبئی روانگی کے بعد صدر مملکت آصف زرداری پاؤں پھلسنے سے زخمی ہوگئے تھے۔ … Continue reading صدر مملکت آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے وطن پہنچ گئے →

بھارت کا پاکستانی ائیر ٹریفک کنٹرولرز کو انٹرنیشنل کانفرس میں شرکت کیلیے ویزے دینے سے انکار

بھارتی نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے ائیر ٹریفک کنٹرولرز کو دہلی میں منعقدہ انٹرنیشنل ائیرٹریفک کنٹرولرز کانفرنس میں شرکت کے لیے
Khabrain Group Pakistan

بھارت کا پاکستانی ائیر ٹریفک کنٹرولرز کو انٹرنیشنل کانفرس میں شرکت کیلیے ویزے دینے سے انکار

بھارتی نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے ائیر ٹریفک کنٹرولرز کو دہلی میں منعقدہ انٹرنیشنل ائیرٹریفک کنٹرولرز کانفرنس میں شرکت کے لیے ویزے دینے سے انکار کردیا۔ ذرائع ائیر ٹریفک کے مطابق انٹرنیشنل ائیر ٹریفک کنٹرولرز ایشیا پیسفک کانفرنس 9 تا 11 نومبر کو نئی دہلی میں منعقد ہورہی ہے، پاکستان کے … Continue reading بھارت کا پاکستانی ائیر ٹریفک کنٹرولرز کو انٹرنیشنل کانفرس میں شرکت کیلیے ویزے دینے سے انکار →

شادی کے دوران جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی تھیں، سیف علی خان کا انکشاف

کیا آپ جانتے ہیں جب سیف علی خان اور کرینہ کپور خان نے شادی کا فیصلہ کیا تو انہیں بڑے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا تھا؟ جی ہاں، بالی ووڈ کی سب سے مشہو
Khabrain Group Pakistan

شادی کے دوران جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی تھیں، سیف علی خان کا انکشاف

کیا آپ جانتے ہیں جب سیف علی خان اور کرینہ کپور خان نے شادی کا فیصلہ کیا تو انہیں بڑے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا تھا؟ جی ہاں، بالی ووڈ کی سب سے مشہور جوڑی کو شادی کے دوران سنگین دھمکیاں دی گئی تھیں، جس میں جان سے مارنے اور ان کے خاندان کو نقصان … Continue reading شادی کے دوران جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی تھیں، سیف علی خان کا انکشاف →

زاہد خان کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

عوا می نیشنل پارٹی (اے این پی) سے راہیں جدا کرنے والے سابق سینیٹر زاہد خان نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو میں زاہ
Khabrain Group Pakistan

زاہد خان کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

عوا می نیشنل پارٹی (اے این پی) سے راہیں جدا کرنے والے سابق سینیٹر زاہد خان نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو میں زاہد خان نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے فون کرکے ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگی … Continue reading زاہد خان کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ →

تیسرا ون ڈے؛ آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف 2 وکٹیں جلد گرگئیں

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن معرکے میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 وکٹوں کے نقصان پر 47 رنز بنالیے۔ پرتھ میں کھیلے جارہے م
Khabrain Group Pakistan

تیسرا ون ڈے؛ آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف 2 وکٹیں جلد گرگئیں

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن معرکے میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 وکٹوں کے نقصان پر 47 رنز بنالیے۔ پرتھ میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا میچ میں فتح کیساتھ سیریز جیت … Continue reading تیسرا ون ڈے؛ آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف 2 وکٹیں جلد گرگئیں →

کوئٹہ دھماکے کے بعد ملک بھر کے تمام ریلوے اسٹیشنز پر ریڈالرٹ

کراچی : آئی جی ریلوے پولیس رائو سردار علی خان نے ایکسپریس کو بتایا کہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے بعد کراچی سمیت ملک بھر کے تمام ریلوے اسٹیش
Khabrain Group Pakistan

کوئٹہ دھماکے کے بعد ملک بھر کے تمام ریلوے اسٹیشنز پر ریڈالرٹ

کراچی : آئی جی ریلوے پولیس رائو سردار علی خان نے ایکسپریس کو بتایا کہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے بعد کراچی سمیت ملک بھر کے تمام ریلوے اسٹیشنوں اور تنصیبات پر سیکورٹی ریڈالرٹ کردی گئی ہے۔ ریلوے پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔تمام بڑے اور اہم ریلوے اسٹیشنوں پر ریلوے پولیس … Continue reading کوئٹہ دھماکے کے بعد ملک بھر کے تمام ریلوے اسٹیشنز پر ریڈالرٹ →

امریکی اسٹیبلشمنٹ نے ٹرمپ سے نمٹنے کی تیاری شروع کردی

واشنگٹن: امریکی اسٹیبلشمنٹ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ان احکامات سے متعلق حکمت عملی ترتیب دینے کےلیے سر جوڑ کر بیٹھ گئی جنہیں اسٹیبلشمنٹ متناز
Khabrain Group Pakistan

امریکی اسٹیبلشمنٹ نے ٹرمپ سے نمٹنے کی تیاری شروع کردی

واشنگٹن: امریکی اسٹیبلشمنٹ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ان احکامات سے متعلق حکمت عملی ترتیب دینے کےلیے سر جوڑ کر بیٹھ گئی جنہیں اسٹیبلشمنٹ متنازع سمجھتی ہو۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ٹرمپ نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ اگر وہ صدر منتخب ہوگئے تو اپنے پچھلی حکومت … Continue reading امریکی اسٹیبلشمنٹ نے ٹرمپ سے نمٹنے کی تیاری شروع کردی →

بھارت کے پاکستان نہ آنے پر چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہونے کا امکان، رپورٹ

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں بھارت کے پاکستان نہ آنے کی صورت میں ایونٹ کا ہائبرڈ ماڈل پر ہونے کا امکان ہے۔ علم میں رہے کہ گزشتہ روز بھارتی میڈی
Khabrain Group Pakistan

بھارت کے پاکستان نہ آنے پر چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہونے کا امکان، رپورٹ

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں بھارت کے پاکستان نہ آنے کی صورت میں ایونٹ کا ہائبرڈ ماڈل پر ہونے کا امکان ہے۔ علم میں رہے کہ گزشتہ روز بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان نہیں آئے گی اور بھارت اپنے میچز دبئی میں کروانے کا خواہاں … Continue reading بھارت کے پاکستان نہ آنے پر چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہونے کا امکان، رپورٹ →

کوئٹہ دھماکے کے بعد ریل آپریشن بحال، ٹرینیں منزل کی جانب روانہ

کوئٹہ دھماکے کے بعد متاثرہ اسٹیشن سے ریل آپریشن بحال کردیا گیا ہے  اور ٹرینیں اپنی منزل کی جانب روانہ ہو رہی ہیں۔ پاکستان ریلویز ہیڈ کوارٹرز ک
Khabrain Group Pakistan

کوئٹہ دھماکے کے بعد ریل آپریشن بحال، ٹرینیں منزل کی جانب روانہ

کوئٹہ دھماکے کے بعد متاثرہ اسٹیشن سے ریل آپریشن بحال کردیا گیا ہے  اور ٹرینیں اپنی منزل کی جانب روانہ ہو رہی ہیں۔ پاکستان ریلویز ہیڈ کوارٹرز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دھماکے کے بعد ٹرین آپریشن مکمل بحال کر دیا گیا ہے اور جعفر ایکسپریس و … Continue reading کوئٹہ دھماکے کے بعد ریل آپریشن بحال، ٹرینیں منزل کی جانب روانہ →

ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن کی پاسپورٹ فیس میں اضافے کی تردید

ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان کے مطابق پاسپورٹ فیس میں دوبارہ اضافے کی خبروں م
Khabrain Group Pakistan

ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن کی پاسپورٹ فیس میں اضافے کی تردید

ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان کے مطابق پاسپورٹ فیس میں دوبارہ اضافے کی خبروں میں صداقت نہیں، پاسپورٹ فیس میں اضافہ 7 مارچ کو کیا گیا تھا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ 36 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کی 5 سالہ فیس نارمل کیٹگری میں 4500 روپے ہے، … Continue reading ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن کی پاسپورٹ فیس میں اضافے کی تردید →

بیس بال: پاکستان نے بھارت کو آؤٹ کلاس شکست سے دوچار کردیا

دبئی (ارباب جہانگیرایدھی) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے عرب کلاسک دبئی ۔2024 میں پاکستانی بیس بال ٹیم کو بھارت کے خلاف ف
Khabrain Group Pakistan

بیس بال: پاکستان نے بھارت کو آؤٹ کلاس شکست سے دوچار کردیا

دبئی (ارباب جہانگیرایدھی) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے عرب کلاسک دبئی ۔2024 میں پاکستانی بیس بال ٹیم کو بھارت کے خلاف فتح پرمبارکباد دی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے عرب کلاسک دبئی ۔2024 میں پاکستانی بیس بال ٹیم کو بھارت کے خلاف … Continue reading بیس بال: پاکستان نے بھارت کو آؤٹ کلاس شکست سے دوچار کردیا →

انڈر-19 ایشیاکپ، دورہ یو اے ای کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 13 نومبر سے 8 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونیوالے 50 اوورز کی سہ فریقی سیریز اور انڈر-19 ایشیاکپ کیلئے اسکواڈ کا ا
Khabrain Group Pakistan

انڈر-19 ایشیاکپ، دورہ یو اے ای کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 13 نومبر سے 8 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونیوالے 50 اوورز کی سہ فریقی سیریز اور انڈر-19 ایشیاکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ 29 نومبر سے شروع ہونے والے ایشیاکپ کیلئے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کا اعلان ہوگیا، پاکستان ٹیم کی قیادت کے فرائض سعد … Continue reading انڈر-19 ایشیاکپ، دورہ یو اے ای کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان →

ہاکی پلئیر سفیان خان نے اپنا ایوارڈ ‘پاکستان’ کے نام کردیا

انٹرنیشنل ہاکی کی رائزنگ اسٹار کیٹیگری میں پہلا ایوارڈ جیتنے والے سفیان خان نے اپنا ایوارڈ پاکستان کے نام کردیا۔ گزشتہ روز سالانہ ایوارڈ گالا
Khabrain Group Pakistan

ہاکی پلئیر سفیان خان نے اپنا ایوارڈ ‘پاکستان’ کے نام کردیا

انٹرنیشنل ہاکی کی رائزنگ اسٹار کیٹیگری میں پہلا ایوارڈ جیتنے والے سفیان خان نے اپنا ایوارڈ پاکستان کے نام کردیا۔ گزشتہ روز سالانہ ایوارڈ گالا کی تقریب میں سفیان خان کو رائزنگ اسٹار کیٹیگری میں ایوارڈ سے نوازا گیا تھا، ایوارڈ جیتنے کے بعد انہوں نے کہا کہ پاکستان ہاکی میں نمایاں مقام رکھتا ہے، … Continue reading ہاکی پلئیر سفیان خان نے اپنا ایوارڈ ‘پاکستان’ کے نام کردیا →

کمپٹیشن کمیشن کی بجلی شعبے میں سرکاری اجارہ داری ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد: کمپٹیشن کمیشن نے بجلی کے شعبے میں سرکاری مناپلی پر رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ پاور سیکٹر پر حکومتی کمپنیوں کی اجارہ دار
Khabrain Group Pakistan

کمپٹیشن کمیشن کی بجلی شعبے میں سرکاری اجارہ داری ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد: کمپٹیشن کمیشن نے بجلی کے شعبے میں سرکاری مناپلی پر رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ پاور سیکٹر پر حکومتی کمپنیوں کی اجارہ داری شعبے کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ کمپٹیشن کمیشن نے حکومت کو بجلی کی مارکیٹ کھولنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جلد از … Continue reading کمپٹیشن کمیشن کی بجلی شعبے میں سرکاری اجارہ داری ختم کرنے کی تجویز →

خیبرپختونخوا میں بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے سولرائزیشن منصوبے کا آغاز

خیبرپختونخوا حکومت نے بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے سولرائزیشن کے فلیگ شپ منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز کردیا۔ صوبے کی سرکاری عمارتوں اور مستحق گ
Khabrain Group Pakistan

خیبرپختونخوا میں بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے سولرائزیشن منصوبے کا آغاز

خیبرپختونخوا حکومت نے بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے سولرائزیشن کے فلیگ شپ منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز کردیا۔ صوبے کی سرکاری عمارتوں اور مستحق گھرانوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے تقریباً 55 ارب روپے مالیت کے دو الگ الگ منصوبوں پرعملدرآمد کیلئے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کردیے گئے۔ مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط … Continue reading خیبرپختونخوا میں بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے سولرائزیشن منصوبے کا آغاز →

یاسر نواز نے بازو پر بنے ٹیٹو کی حقیقت بتادی

پاکستانی اداکار،ہدایت کار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے اپنے ویلاگ میں بازو پر بنے ٹیٹو کی حقیقت بیان کردی۔ یاسر نواز پاکستانی شوبز انڈسٹری کا ای
Khabrain Group Pakistan

یاسر نواز نے بازو پر بنے ٹیٹو کی حقیقت بتادی

پاکستانی اداکار،ہدایت کار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے اپنے ویلاگ میں بازو پر بنے ٹیٹو کی حقیقت بیان کردی۔ یاسر نواز پاکستانی شوبز انڈسٹری کا ایک ایسا نام ہے جسے ہر فن مولا کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، کامیڈی سے لے کر سنجیدہ کرداروں تک یاسر نواز ہر رنگ میں خود کو ڈھالنے کے … Continue reading یاسر نواز نے بازو پر بنے ٹیٹو کی حقیقت بتادی →

لاہور کی اسموگ سے صبا قمر بھی شدید پریشان

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر بھی لاہور کی فضا میں ہر سو چھائی آلودگی(اسموگ) سے شدید پریشانی کا شکار ہوگئیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا
Khabrain Group Pakistan

لاہور کی اسموگ سے صبا قمر بھی شدید پریشان

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر بھی لاہور کی فضا میں ہر سو چھائی آلودگی(اسموگ) سے شدید پریشانی کا شکار ہوگئیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ صبا قمر لاہور کے نام پیغام لکھا اور اسموگ کے باعث اپنی مشکلات کا اظہار بھی کیا۔ انہوں نے لکھا کہ ’ڈیئر لاہور، میں سانس … Continue reading لاہور کی اسموگ سے صبا قمر بھی شدید پریشان →

پشاور؛ صوبائی حکومت نے مطالبات تسلیم کرلیے، اساتذہ کا دھرنا ختم

صوبائی حکومت اور اساتذہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد اساتذہ آج دھرنا ختم کرنے کا اعلان کریں گے۔ فریقین کے درم
Khabrain Group Pakistan

پشاور؛ صوبائی حکومت نے مطالبات تسلیم کرلیے، اساتذہ کا دھرنا ختم

صوبائی حکومت اور اساتذہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد اساتذہ آج دھرنا ختم کرنے کا اعلان کریں گے۔ فریقین کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے مندرجات کے مطابق پرائمری استاد کی بھرتی کا اسکیل 12 سے 14 کر دیا جائے گا۔ اسی طرح پرائمری ہیڈ ٹیچر کا اسکیل … Continue reading پشاور؛ صوبائی حکومت نے مطالبات تسلیم کرلیے، اساتذہ کا دھرنا ختم →

دیپیکا کی بیٹی کے ہمراہ پہلی جھلک سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی: بالی وڈ کی مشہور جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کو پہلی بار اپنی نومولود بیٹی دُعا پاڈوکون سنگھ کے ساتھ عوام کے سامنے دیکھا گیا ہے جس
Khabrain Group Pakistan

دیپیکا کی بیٹی کے ہمراہ پہلی جھلک سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی: بالی وڈ کی مشہور جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کو پہلی بار اپنی نومولود بیٹی دُعا پاڈوکون سنگھ کے ساتھ عوام کے سامنے دیکھا گیا ہے جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔  ایئرپورٹ پر دیپیکا اپنی بیٹی کو پیار سے گود میں اٹھائے ہوئے نظر آئیں، جبکہ رنویر … Continue reading دیپیکا کی بیٹی کے ہمراہ پہلی جھلک سوشل میڈیا پر وائرل →

کلین سوئپ شکست؛ بھارتی ہیڈکوچ، سلیکٹرز، کپتان پر سوالات کی پونچھاڑ

کیویز کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر بدترین شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف اور سلیکٹرز پر سوالات کی بونچھاڑ کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بار
Khabrain Group Pakistan

کلین سوئپ شکست؛ بھارتی ہیڈکوچ، سلیکٹرز، کپتان پر سوالات کی پونچھاڑ

کیویز کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر بدترین شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف اور سلیکٹرز پر سوالات کی بونچھاڑ کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بارڈ گواسکر ٹرافی کیلئے آسٹریلیا روانگی سے قبل کپتان، ہیڈکوچ اور سلیکٹرز کو طلب کرکے 6 گھنٹے طویل میٹنگ کی گئی جس میں کیویز کیخلاف ہوم گراؤنڈ کلین … Continue reading کلین سوئپ شکست؛ بھارتی ہیڈکوچ، سلیکٹرز، کپتان پر سوالات کی پونچھاڑ →

پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 48 ہوگئی

خیبر پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں متاثرہ بچوں کی تعداد 48 ہو گئی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ڈی
Khabrain Group Pakistan

پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 48 ہوگئی

خیبر پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں متاثرہ بچوں کی تعداد 48 ہو گئی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درزندہ کی یونین کونسل بہران میں 28 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق  ہوئی ہے۔ قومی ادارہ … Continue reading پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 48 ہوگئی →

ڈونلڈ ٹرمپ ایک غیر روایتی سیاستدان ہیں، کامران یوسف

تجزیہ کار کامران یوسف کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایک غیر روایتی  سیاستدان ہیں، تاہم کچھ معاملات میں وہ روایتی سیاستدان ہیں، کہا جا رہا ہے کہ 2016 ک
Khabrain Group Pakistan

ڈونلڈ ٹرمپ ایک غیر روایتی سیاستدان ہیں، کامران یوسف

تجزیہ کار کامران یوسف کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایک غیر روایتی  سیاستدان ہیں، تاہم کچھ معاملات میں وہ روایتی سیاستدان ہیں، کہا جا رہا ہے کہ 2016 کے مقابلے میں اس باروہ زیادہ منظم اور تیار ہیں، غیر سیاسی سیاستدان ہونے کی وجہ سے ان کی ترجیحات کا امریکا کی اندرونی اور عالمی … Continue reading ڈونلڈ ٹرمپ ایک غیر روایتی سیاستدان ہیں، کامران یوسف →

پاکستان کی چین سے 3.4 ارب ڈالر کے ایک اور قرضہ ری شیڈولنگ کی درخواست

پاکستان نے چین سے 3.4ارب ڈالر کا ایک اور قرضہ دو سال کیلیے ری شیڈول کرنے کی درخواست کر دی۔ قبل ازیں پاکستان چین سے 16ارب ڈالر کے انرجی قرضے کی ری شی
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کی چین سے 3.4 ارب ڈالر کے ایک اور قرضہ ری شیڈولنگ کی درخواست

پاکستان نے چین سے 3.4ارب ڈالر کا ایک اور قرضہ دو سال کیلیے ری شیڈول کرنے کی درخواست کر دی۔ قبل ازیں پاکستان چین سے 16ارب ڈالر کے انرجی قرضے کی ری شیڈولنگ کی بھی درخواست کر چکا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ مذکورہ قرضہ آئی ایم ایف پروگرام کے دوران میچور … Continue reading پاکستان کی چین سے 3.4 ارب ڈالر کے ایک اور قرضہ ری شیڈولنگ کی درخواست →

Get more results via ClueGoal