مقبوضہ کشمیر: ادھم پور میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک
newsare.net
مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں پتنی ٹاپ کے قریب بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر پہاڑوں پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوارمقبوضہ کشمیر: ادھم پور میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک
مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں پتنی ٹاپ کے قریب بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر پہاڑوں پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر کے … Continue reading مقبوضہ کشمیر: ادھم پور میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک → Read more