ایشیا کپ، بھارتی وزیر کھیل کا یوٹرن
newsare.net
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کے حوالے سے بھارتی وزیر کھیل نے یوٹرن لے لیا۔ بھارتی وزیر کھیایشیا کپ، بھارتی وزیر کھیل کا یوٹرن
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کے حوالے سے بھارتی وزیر کھیل نے یوٹرن لے لیا۔ بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر اپنے گزشتہ بیان سے مکر گئے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایشیا کپ کے لیے ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارت … Continue reading ایشیا کپ، بھارتی وزیر کھیل کا یوٹرن → Read more