یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
newsare.net
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے سیاچن سے تعلق رکھنے والے ننھے وی لاگر محمد شیراز نے ملاقات کی۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ننھیوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے سیاچن سے تعلق رکھنے والے ننھے وی لاگر محمد شیراز نے ملاقات کی۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ننھے یوٹیوبر محمد شیراز نے وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس کا وی لاگ انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کیا ہے. شیراز کے ساتھ … Continue reading یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات → Read more