فریقین تحمل سے کام لیں، پاکستان کا ایران اسرائیل کشیدگی پر رد عمل
newsare.net
ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر رد عمل دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ تمام فریقین تحمل سے کام لیں اور کشیدگی کم کفریقین تحمل سے کام لیں، پاکستان کا ایران اسرائیل کشیدگی پر رد عمل
ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر رد عمل دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ تمام فریقین تحمل سے کام لیں اور کشیدگی کم کرنے کی طرف بڑھیں۔ مشرق و سطیٰ میں ہونے والے واقعات پر پاکستان نے سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے … Continue reading فریقین تحمل سے کام لیں، پاکستان کا ایران اسرائیل کشیدگی پر رد عمل → Read more