زمین کو بچانے کیلئے انسانوں کے پاس صرف 2 سال باقی ہیں، اقوام متحدہ
newsare.net
نیویارک: اقوام متحدہ کے موسمیاتی ایجنسی نے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات سے بچانے کے لیے انسانوں کے پاس صرف دو سال باقیزمین کو بچانے کیلئے انسانوں کے پاس صرف 2 سال باقی ہیں، اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ کے موسمیاتی ایجنسی نے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات سے بچانے کے لیے انسانوں کے پاس صرف دو سال باقی ہیں۔ میڈیا نیوز کے مطابق ایجنسی نے ترقی یافتہ ممالک سے گرمی میں اضافہ کرنے والے اخراج کو روکنے کے لیے جلد موثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ ایجنسی کے … Continue reading زمین کو بچانے کیلئے انسانوں کے پاس صرف 2 سال باقی ہیں، اقوام متحدہ → Read more