اردو بولنے میں دشواری ہوتی ہے، زبان کو سیکھ رہی ہوں، شازیل شوکت
newsare.net
کراچی: پاکستانی اداکارہ شازیل شوکت نے کہا ہے کہ انہیں اردو زبان بولنے میں دشواری ہوتی ہے اور وہ اسے سیکھ رہی ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکاراردو بولنے میں دشواری ہوتی ہے، زبان کو سیکھ رہی ہوں، شازیل شوکت
کراچی: پاکستانی اداکارہ شازیل شوکت نے کہا ہے کہ انہیں اردو زبان بولنے میں دشواری ہوتی ہے اور وہ اسے سیکھ رہی ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ جب تک انہیں صحیح اردو بولنے نہیں آئے گی وہ سیکھتی رہیں گی۔ شازیل شوکت کا کہنا تھا کہ اگر کسی کو کوئی زبان … Continue reading اردو بولنے میں دشواری ہوتی ہے، زبان کو سیکھ رہی ہوں، شازیل شوکت → Read more