کے پی حکومت، اسمبلی کے بجائے کابینہ سے ماہانہ بنیاد پر بجٹ منظور کرائے گی
newsare.net
خیبرپختونخوا حکومت نے رواں مالی سال کا بجٹ اسمبلی سے منظوری کے بجائے کابینہ سے ماہانہ بنیاد پر منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ خزانہ کے ذرائکے پی حکومت، اسمبلی کے بجائے کابینہ سے ماہانہ بنیاد پر بجٹ منظور کرائے گی
خیبرپختونخوا حکومت نے رواں مالی سال کا بجٹ اسمبلی سے منظوری کے بجائے کابینہ سے ماہانہ بنیاد پر منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ رواں مالی سال بجٹ بطور سپلمنٹری گرانٹ منظور کرنے کی تجویز ہے، کابینہ اسمبلی کے بجائے آرٹیکل 125 کےتحت ماہانہ بنیاد پر بجٹ منظور کرے … Continue reading کے پی حکومت، اسمبلی کے بجائے کابینہ سے ماہانہ بنیاد پر بجٹ منظور کرائے گی → Read more