ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں
newsare.net
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے 3 روزہ دورے پر کل بروز پیر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، رواں برس فروری میں عام انتخابات کے بعایرانی صدر کا دورہ پاکستان، دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے 3 روزہ دورے پر کل بروز پیر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، رواں برس فروری میں عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے حوالے سے دفتر خارجہ نے باضابطہ اعلامیہ … Continue reading ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں → Read more