Pakistan



یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار

یوکرینی صدر ولودیمر زیلنسکی اور دیگر اعلیٰ فوجی عہدیداروں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی عین موقع پر پکڑی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قتل ک

پنجاب میں وبائی مرض خسرہ شدت اختیارکرگیا، 14 بچے جاں بحق

پنجاب کے مختلف شہروں میں خسرہ وبائی صورت اختیارکرگئی۔ پتوکی میں 6 ،خانیوال میں 6 جبکہ شرقپور میں 2 بچے مہلک وباء کے باعث لقمہ اجل بن گئے ،ابترصور
Khabrain Group Pakistan

پنجاب میں وبائی مرض خسرہ شدت اختیارکرگیا، 14 بچے جاں بحق

پنجاب کے مختلف شہروں میں خسرہ وبائی صورت اختیارکرگئی۔ پتوکی میں 6 ،خانیوال میں 6 جبکہ شرقپور میں 2 بچے مہلک وباء کے باعث لقمہ اجل بن گئے ،ابترصورتحال پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےخسرہ سےبچوں کی ہلاکتوں پرنوٹس لیتے ہوئےسیکریٹری ہیلتھ سےفوری رپورٹ طلب کرلی مناسب علاج معالجہ نہ ملنے کی وجہ سے پنجاب میں … Continue reading پنجاب میں وبائی مرض خسرہ شدت اختیارکرگیا، 14 بچے جاں بحق →

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر7 ہزار سے زائد افراد کی موبائل سمز بحال

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے نان فائلرز کے خلاف کارروائی کے مثبت اثرات آنا شروع ہوگئے، اب تک 7 ہزار 167 افراد کی موبائل سمز بحال کر
Khabrain Group Pakistan

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر7 ہزار سے زائد افراد کی موبائل سمز بحال

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے نان فائلرز کے خلاف کارروائی کے مثبت اثرات آنا شروع ہوگئے، اب تک 7 ہزار 167 افراد کی موبائل سمز بحال کردی گئیں۔ ایف بی آر کی جانب سے نان فائلرز کے خلاف کارروائی کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔ ایف بی آر ذرائع … Continue reading ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر7 ہزار سے زائد افراد کی موبائل سمز بحال →

خاور مانیکا پر حملہ کرنے والے پی ٹی آئی کے وکلا نہیں تھے، بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر بیرسٹر سید علی ظفر کا کہنا ہے کہ خاور مانیکا پر عدالت کے حاطے میں حملہ کرنے والے پی ٹی آئی کے
Khabrain Group Pakistan

خاور مانیکا پر حملہ کرنے والے پی ٹی آئی کے وکلا نہیں تھے، بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر بیرسٹر سید علی ظفر کا کہنا ہے کہ خاور مانیکا پر عدالت کے حاطے میں حملہ کرنے والے پی ٹی آئی کے وکلا نہیں تھے۔ آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے جن … Continue reading خاور مانیکا پر حملہ کرنے والے پی ٹی آئی کے وکلا نہیں تھے، بیرسٹر علی ظفر →

عفان وحید نے سجل علی کو شوبز کی تمام حسیناؤں پر فوقیت دے دی

لاہور: پاکستانی شوبزا نڈسٹری کے معروف اداکار عفان وحید نے سجل علی کو انڈسٹری کی تمام حسیناؤں پر فوقیت دے دی۔ حال ہی میں اداکار عفان وحید نجی ٹی
Khabrain Group Pakistan

عفان وحید نے سجل علی کو شوبز کی تمام حسیناؤں پر فوقیت دے دی

لاہور: پاکستانی شوبزا نڈسٹری کے معروف اداکار عفان وحید نے سجل علی کو انڈسٹری کی تمام حسیناؤں پر فوقیت دے دی۔ حال ہی میں اداکار عفان وحید نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئے جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔ پروگرام کے دوران سوال و جواب … Continue reading عفان وحید نے سجل علی کو شوبز کی تمام حسیناؤں پر فوقیت دے دی →

ٹی20 ورلڈکپ2024؛ کون کون سے ریکارڈ ٹوٹ سکتے ہیں؟

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کا آغاز اگلے ماہ یکم جون سے ہوگا تاہم اس میگا ایونٹ میں کئی بڑے ریکارڈز ٹوٹنے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ ممکنہ ریکار
Khabrain Group Pakistan

ٹی20 ورلڈکپ2024؛ کون کون سے ریکارڈ ٹوٹ سکتے ہیں؟

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کا آغاز اگلے ماہ یکم جون سے ہوگا تاہم اس میگا ایونٹ میں کئی بڑے ریکارڈز ٹوٹنے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ ممکنہ ریکارڈز پر ایک نظر ڈالتے ہیں جو رواں ایڈیشن میں توڑے جاسکتے ہیں:۔ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ مقابلوں میں سب سے زیادہ رنز چوکے … Continue reading ٹی20 ورلڈکپ2024؛ کون کون سے ریکارڈ ٹوٹ سکتے ہیں؟ →

سجل فن کے اصل مقصد کو پہچان گئی

زندگی میں ایسا وقت آتا ہے جس میں اٹھنا، تیار ہونا، تعریف سننا، میں صرف اس لئے زندہ نہیں رہے سکتی، سجل علی سجل علی صرف تیار ہونے اور تعریفیں سنن
Khabrain Group Pakistan

سجل فن کے اصل مقصد کو پہچان گئی

زندگی میں ایسا وقت آتا ہے جس میں اٹھنا، تیار ہونا، تعریف سننا، میں صرف اس لئے زندہ نہیں رہے سکتی، سجل علی سجل علی صرف تیار ہونے اور تعریفیں سننے کے مقابلے میں بطور اداکار زندگی میں کچھ قابل قدر کرنے کی اہمیت پر زور دیتی ہیں۔ اس کا حالیہ پروجیکٹ معاشرے کے لیے … Continue reading سجل فن کے اصل مقصد کو پہچان گئی →

فلم Crew کی کامیابی، کرینہ کپور نے فوٹو شوٹ کا معاوضہ 10 ملین وصول کیا

کرینہ کپور کی اپنی فلم CREW کی کامیابی کے بعد پہلے شوٹ جس کا انہوں نے 10 ملین انڈین روپے وصول
Khabrain Group Pakistan

فلم Crew کی کامیابی، کرینہ کپور نے فوٹو شوٹ کا معاوضہ 10 ملین وصول کیا

کرینہ کپور کی اپنی فلم CREW کی کامیابی کے بعد پہلے شوٹ جس کا انہوں نے 10 ملین انڈین روپے وصول

رفح حملے کے بعد اسرائیل سے متعلق پالیسی نہیں بدلی؛ امریکا ڈھٹائی پر قائم

  واشنگٹن: امریکا نے رفح پر ہولناک حملے میں 50 کے قریب معصوم شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اسرائیل سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے البتہ یہ باور بھی کرای
Khabrain Group Pakistan

رفح حملے کے بعد اسرائیل سے متعلق پالیسی نہیں بدلی؛ امریکا ڈھٹائی پر قائم

  واشنگٹن: امریکا نے رفح پر ہولناک حملے میں 50 کے قریب معصوم شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اسرائیل سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے البتہ یہ باور بھی کرایا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی صیہونی ریاست سے متعلق پالیسی تبدیل نہیں ہوئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ … Continue reading رفح حملے کے بعد اسرائیل سے متعلق پالیسی نہیں بدلی؛ امریکا ڈھٹائی پر قائم →

بالی ووڈ کے کس اسٹار کو ایک دہائی میں آن لائن سب سے زیادہ دیکھا گیا؟

 ممبئی: گزشتہ  10 برسوں کے دوران آن لائن سب سے زیادہ دیکھے جانے والے بالی ووڈ اسٹار کا نام سامنے آگیا۔ دی انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس( آئی ایم ڈی بی) نے
Khabrain Group Pakistan

بالی ووڈ کے کس اسٹار کو ایک دہائی میں آن لائن سب سے زیادہ دیکھا گیا؟

 ممبئی: گزشتہ  10 برسوں کے دوران آن لائن سب سے زیادہ دیکھے جانے والے بالی ووڈ اسٹار کا نام سامنے آگیا۔ دی انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس( آئی ایم ڈی بی) نے ایک دہائی کے دوران آن لائن سب سے زیادہ دیکھے جانے والے 100 بالی ووڈ اسٹارز کی فہرست جاری کردی۔ فہرست کے مطابق بالی ووڈ … Continue reading بالی ووڈ کے کس اسٹار کو ایک دہائی میں آن لائن سب سے زیادہ دیکھا گیا؟ →

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

 کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضاف
Khabrain Group Pakistan

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

 کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 2352ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2400 روپے … Continue reading سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ →

بھارت اور بنگلہ دیش میں موسلادھار بارشوں سے 38 افراد ہلاک

نئی دہلی / ڈھاکا: بھارت  اور بنگلہ دیش میں تیز بارشوں اور سائیکلون سے مجموعی طور پر 38 افراد ہلاک ہوگئے اور بھارتی ریاست میزورام میں بدترین سائی
Khabrain Group Pakistan

بھارت اور بنگلہ دیش میں موسلادھار بارشوں سے 38 افراد ہلاک

نئی دہلی / ڈھاکا: بھارت  اور بنگلہ دیش میں تیز بارشوں اور سائیکلون سے مجموعی طور پر 38 افراد ہلاک ہوگئے اور بھارتی ریاست میزورام میں بدترین سائیکلون کے نتیجے میں کان گرنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق میزورام کے ضلع ایزول کے ڈپٹی کمشنر نازک کمار نے … Continue reading بھارت اور بنگلہ دیش میں موسلادھار بارشوں سے 38 افراد ہلاک →

عید الاضحیٰ پر کراچی میں مویشیوں کا سب سے بڑا شہر آباد، خریدار غائب

  کراچی: عید الاضحیٰ کے موقع پر کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب مویشیوں کا سب سے بڑا شہر آباد ہوگیا۔ ناردرن بائی پاس کے قریب تقریباً ایک ہزا
Khabrain Group Pakistan

عید الاضحیٰ پر کراچی میں مویشیوں کا سب سے بڑا شہر آباد، خریدار غائب

  کراچی: عید الاضحیٰ کے موقع پر کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب مویشیوں کا سب سے بڑا شہر آباد ہوگیا۔ ناردرن بائی پاس کے قریب تقریباً ایک ہزار ایکڑ پر لگائی گئی یہ منڈی 20 بلاکس پر مشتمل ہے جن میں 16 جنرل اور باقی وی وی آئی پی اور وی آئی پی بلاکس … Continue reading عید الاضحیٰ پر کراچی میں مویشیوں کا سب سے بڑا شہر آباد، خریدار غائب →

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

کارڈف: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ کارڈف میں صبح سے جاری بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

کارڈف: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ کارڈف میں صبح سے جاری بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا۔ یاد رہے کہ انگلینڈ نے ہفتہ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 23 رنز سے فتح حاصل کر کے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر … Continue reading پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ →

اپنا حق اسی طرح لیں گے جس طرح انگریزوں سے آزادی لی تھی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

  پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی تک اپنی جدوجہد جاری رک
Khabrain Group Pakistan

اپنا حق اسی طرح لیں گے جس طرح انگریزوں سے آزادی لی تھی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

  پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور اپنا حق اسی طرح لیں گے جس طرح انگریزوں سے آزادی لی تھی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے صوابی میں پیہور ہائی لیول … Continue reading اپنا حق اسی طرح لیں گے جس طرح انگریزوں سے آزادی لی تھی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا →

شاہد کپور اور میرا راجپوت نے ممبئی میں 60 کروڑ کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار جوڑی شاہد کپور اور میرا راجپوت نے ممبئی میں مہنگا اپارٹمنٹ خرید لیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق پراپرٹی کی قیمت 60 کروڑ ب
Khabrain Group Pakistan

شاہد کپور اور میرا راجپوت نے ممبئی میں 60 کروڑ کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار جوڑی شاہد کپور اور میرا راجپوت نے ممبئی میں مہنگا اپارٹمنٹ خرید لیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق پراپرٹی کی قیمت 60 کروڑ بھارتی روپے ہے اور اس کی رجسٹریشن 24 مئی کو ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے اپارٹمنٹ میں تین پارکنگ جگہیں ہیں جبکہ یہ 5395 اسکوائر فٹ پر محیط … Continue reading شاہد کپور اور میرا راجپوت نے ممبئی میں 60 کروڑ کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا →

پاک بحریہ نے بھاری مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

 اسلام آباد: پاک بحریہ نے سمندر  میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں  منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔  آئی ایس پی آر  کے مطابق پاک بحری
Khabrain Group Pakistan

پاک بحریہ نے بھاری مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

 اسلام آباد: پاک بحریہ نے سمندر  میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں  منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔  آئی ایس پی آر  کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے دوران شمالی بحیرہ عرب میں بڑی مقدار میں منشیات ضبط کی، جس کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت … Continue reading پاک بحریہ نے بھاری مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی →

بھارت جنوبی ایشیا میں میزائل ڈیولپمنٹ قاتل ہے، جنرل(ر) زبیرمحمود حیات

 اسلام آباد: سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل(ر) زبیرمحمود حیات نے میزائل ٹیکنالوجی کی دوڑ کو خطے کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ب
Khabrain Group Pakistan

بھارت جنوبی ایشیا میں میزائل ڈیولپمنٹ قاتل ہے، جنرل(ر) زبیرمحمود حیات

 اسلام آباد: سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل(ر) زبیرمحمود حیات نے میزائل ٹیکنالوجی کی دوڑ کو خطے کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت خطے میں میزائل ڈیولپمنٹ قاتل ہے اور نیٹ سیکیورٹی پرووائیڈر بننا چاہتا ہے۔ اسلام آباد میں یوم تکبیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق … Continue reading بھارت جنوبی ایشیا میں میزائل ڈیولپمنٹ قاتل ہے، جنرل(ر) زبیرمحمود حیات →

ٹیٹو بنوانا خون کے کینسر کے خطرات بڑھا دیتا ہے، تحقیق

اسٹاک ہوم: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جسم پر ٹیٹو بنوانا لمفوما کے خطرات 21 فی صد تک بڑھا دیتا ہے۔ لمفوما خون کے کینسر کی ایک ایسی قسم ہے ج
Khabrain Group Pakistan

ٹیٹو بنوانا خون کے کینسر کے خطرات بڑھا دیتا ہے، تحقیق

اسٹاک ہوم: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جسم پر ٹیٹو بنوانا لمفوما کے خطرات 21 فی صد تک بڑھا دیتا ہے۔ لمفوما خون کے کینسر کی ایک ایسی قسم ہے جو جسم کے مدافعتی نظام کو متاثر کرتی ہے۔دنیا میں بڑھتی مقبولیت کے ساتھ ٹیٹو بڑے پیمانے پر خطرناک لمفوما کے واقعات میں … Continue reading ٹیٹو بنوانا خون کے کینسر کے خطرات بڑھا دیتا ہے، تحقیق →

ایلون مسک کا طاقتورترین اے آئی سپر کمپیوٹر بنانے کا منصوبہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک اپنے متنازعہ اے چیٹ بوٹ گروک کو چلانے کے لیے دن
Khabrain Group Pakistan

ایلون مسک کا طاقتورترین اے آئی سپر کمپیوٹر بنانے کا منصوبہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک اپنے متنازعہ اے چیٹ بوٹ گروک کو چلانے کے لیے دنیا کا سب سے طاقتور آرٹیفیشل انٹیلیجنس سپر کمپیوٹر بنانے کے لیے منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایلون مسک اس مقصد کے لیے ایک لاکھ این ویڈیا سیمی … Continue reading ایلون مسک کا طاقتورترین اے آئی سپر کمپیوٹر بنانے کا منصوبہ →

سپین نے Pàlés tíné کو بطور ریاست تسلیم کرلیا

وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے اعلان کیا کہ ہسپانوی کابینہ Pàlés_tínian ریاست کو تسلیم کرے گی، جس کا مقصد Isra_elis اور -Pàlés_tínéans کے درمیان امن کو فروغ دینا
Khabrain Group Pakistan

سپین نے Pàlés tíné کو بطور ریاست تسلیم کرلیا

وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے اعلان کیا کہ ہسپانوی کابینہ Pàlés_tínian ریاست کو تسلیم کرے گی، جس کا مقصد Isra_elis اور -Pàlés_tínéans کے درمیان امن کو فروغ دینا ہے۔ یہ فیصلہ EU-Isra_el کشیدگی کے درمیان آیا ہے، آئرلینڈ اور ناروے نے بھی Pàlés_tíné کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سانچیز نے اس بات پر … Continue reading سپین نے Pàlés tíné کو بطور ریاست تسلیم کرلیا →

دنیا بھر سے 532,958 عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ نے اطلاع دی ہے کہ 26 مئی تک 532,958 عازمین حج کے لیے پہنچ چکے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی (SPA) نے نوٹ کیا کہ زیادہ
Khabrain Group Pakistan

دنیا بھر سے 532,958 عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ نے اطلاع دی ہے کہ 26 مئی تک 532,958 عازمین حج کے لیے پہنچ چکے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی (SPA) نے نوٹ کیا کہ زیادہ تر عازمین، 523,729، ہوائی راستے سے پہنچے، 9,210 نے زمینی سرحدیں عبور کیں اور 19 سمندری راستے سے پہنچے۔ ڈائریکٹوریٹ تمام عازمین حج … Continue reading دنیا بھر سے 532,958 عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے →

جیکب آباد میں شدید گرمی کے باعث 70 سالہ آسٹریلوی جوڑے نے 102 سال پرانی گاڑی کا سفر ترک کر دیا

ایک بزرگ آسٹریلوی جوڑے، لینگ اور بیو کڈبی، جنہوں نے اپنی 102 سال پرانی گاڑی میں عالمی سفر کا آغاز کیا، کو شدید گرمی کے باعث جیکب آباد میں اپنا ایڈ
Khabrain Group Pakistan

جیکب آباد میں شدید گرمی کے باعث 70 سالہ آسٹریلوی جوڑے نے 102 سال پرانی گاڑی کا سفر ترک کر دیا

ایک بزرگ آسٹریلوی جوڑے، لینگ اور بیو کڈبی، جنہوں نے اپنی 102 سال پرانی گاڑی میں عالمی سفر کا آغاز کیا، کو شدید گرمی کے باعث جیکب آباد میں اپنا ایڈونچر روکنا پڑا۔ لینگ اور بیو، دونوں اپنی 70 کی دہائی میں، میلبورن میں اختتام پذیر ہونے کے منصوبے کے ساتھ لندن میں اپنا سفر … Continue reading جیکب آباد میں شدید گرمی کے باعث 70 سالہ آسٹریلوی جوڑے نے 102 سال پرانی گاڑی کا سفر ترک کر دیا →

تم جوکر ہو! کیون پیٹرسن کا سابق چنائی سپر کنگز کے کھلاڑی پر طنز

سابق انگلش کرکٹر نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے دوران چنائی سپر کنگز کے سابق کرکٹر امباتی رائیڈو کو “جوکر” قرار دیا۔ سابق انگلش کرکٹر ن
Khabrain Group Pakistan

تم جوکر ہو! کیون پیٹرسن کا سابق چنائی سپر کنگز کے کھلاڑی پر طنز

سابق انگلش کرکٹر نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے دوران چنائی سپر کنگز کے سابق کرکٹر امباتی رائیڈو کو “جوکر” قرار دیا۔ سابق انگلش کرکٹر نے تبصرہ اسوقت کیا جب سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر امباتی رائیڈو نے آئی پی ایل 2024 فائنل کے دوران انکے لباس کو نیلے سے نارنجی کہا تو … Continue reading تم جوکر ہو! کیون پیٹرسن کا سابق چنائی سپر کنگز کے کھلاڑی پر طنز →

لاہور میں والد نے 3 ماہ کے بیٹے کو قتل کردیا

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں  والد بچے کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق جوہر ٹاؤن کے رہائشی مظہر کا بیوی سے جھگڑا ہوا۔ ملزم نے جھگڑے کے دوران اپنے 3
Khabrain Group Pakistan

لاہور میں والد نے 3 ماہ کے بیٹے کو قتل کردیا

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں  والد بچے کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق جوہر ٹاؤن کے رہائشی مظہر کا بیوی سے جھگڑا ہوا۔ ملزم نے جھگڑے کے دوران اپنے 3 ماہ کے بیٹے ذیشان کو پٹخ دیا۔ بچے کو اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ دم توڑ گیا۔ ملزم موقع واردات سے فرار ہوگیا … Continue reading لاہور میں والد نے 3 ماہ کے بیٹے کو قتل کردیا →

ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری، شارٹ فال 5319 میگاواٹ تک پہنچ گیا

 اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے اور شارٹ فال 5319 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ ہے ج
Khabrain Group Pakistan

ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری، شارٹ فال 5319 میگاواٹ تک پہنچ گیا

 اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے اور شارٹ فال 5319 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ ہے جب کہ بجلی کی پیداوار 19 ہزار 681 میگاواٹ ہے اور اس طرح سے بجلی کا شارٹ فال 5ہزار319میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ ملک میں … Continue reading ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری، شارٹ فال 5319 میگاواٹ تک پہنچ گیا →

چین پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم شراکت دار ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم شراکت دار ہے، حکومت چینی سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولیات فراہم ک
Khabrain Group Pakistan

چین پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم شراکت دار ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم شراکت دار ہے، حکومت چینی سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی۔ پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صدارت میں ہوا، جس میں … Continue reading چین پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم شراکت دار ہے، وزیراعظم →

بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی

 ممبئی: انڈیا کے معروف ریئلٹی شو بگ باس سیزن 17 کے فاتح کامیڈین منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ کام
Khabrain Group Pakistan

بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی

 ممبئی: انڈیا کے معروف ریئلٹی شو بگ باس سیزن 17 کے فاتح کامیڈین منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ کامیڈین نے میک اپ آرٹسٹ مہ زبین کوٹ والا سے نکاح کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منور فاروقی اپنی شادی کو خفیہ رکھنا چاہتے تھے اسی لئے … Continue reading بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی →

یوم تکبیر پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے، مسلح افواج

 راولپنڈی: پاک فوج یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد د
Khabrain Group Pakistan

یوم تکبیر پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے، مسلح افواج

 راولپنڈی: پاک فوج یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے جس کے باعث خطے میں طاقت کا توازن بحال ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے یوم … Continue reading یوم تکبیر پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے، مسلح افواج →

تیسرے بچے کی پیدائش؛ جوز بٹلر پاکستان کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے

کارڈف: انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر فیملی مصروفیات کی وجہ سے پاکستان کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 33 سالہ جوز بٹل
Khabrain Group Pakistan

تیسرے بچے کی پیدائش؛ جوز بٹلر پاکستان کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے

کارڈف: انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر فیملی مصروفیات کی وجہ سے پاکستان کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 33 سالہ جوز بٹلر اور ان کی اہلیہ لوئیس کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے جس کے باعث انہوں نے چھٹیاں لی ہیں، وہ پیر کو ٹریننگ سیشن میں بھی شریک … Continue reading تیسرے بچے کی پیدائش؛ جوز بٹلر پاکستان کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے →

مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے شوبز کو خیر باد کہہ دیا۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی تمام نئی تصاویر حجاب ک
Khabrain Group Pakistan

مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے شوبز کو خیر باد کہہ دیا۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی تمام نئی تصاویر حجاب کے ساتھ ہیں اور وہ مختلف علمائے کرام کے بیانات بھی اپلوڈ کرتی رہتی ہیں۔ ایک پوسٹ پر مداح نے ان سے سوال کیا کہ وہ دوبارہ ڈراموں میں … Continue reading مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا →

‘ بھلے’ ڈائیلاگ سے مشہور اداکار کا درفشاں سلیم کو وزن کم کرنے کا مشورہ

  کراچی: ہٹ ڈرامہ سیریل میں بھلے کا ڈائیلاگ بول کر مشہور ہونے والے اداکارعلی گل ملاح نے اداکارہ درفشاں کو وزن کم کرنے کا مشورہ دے۔ نجی ٹی وی کے پ
Khabrain Group Pakistan

‘ بھلے’ ڈائیلاگ سے مشہور اداکار کا درفشاں سلیم کو وزن کم کرنے کا مشورہ

  کراچی: ہٹ ڈرامہ سیریل میں بھلے کا ڈائیلاگ بول کر مشہور ہونے والے اداکارعلی گل ملاح نے اداکارہ درفشاں کو وزن کم کرنے کا مشورہ دے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ڈرامہ سیریل عشق مرشد میں اداکارہ درفشاں کے ساتھ کام کرنے والے اداکار علی گل ملاح سے جب درفشاں سے … Continue reading ‘ بھلے’ ڈائیلاگ سے مشہور اداکار کا درفشاں سلیم کو وزن کم کرنے کا مشورہ →

پیرس کی مشہور سڑک پکنک پوائنٹ میں تبدیل، ہزاروں افراد کو مفت کھانا دیا گیا

فرانس کے دارالحکومت پیرس کی مشہور سڑک کو پکنک پوائنٹ میں تبدیل کردیا گیا، اس موقع پر ہزاروں شہریوں کو مفت کھانا بھی فراہم کیا گیا۔ گرمی کے باوج
Khabrain Group Pakistan

پیرس کی مشہور سڑک پکنک پوائنٹ میں تبدیل، ہزاروں افراد کو مفت کھانا دیا گیا

فرانس کے دارالحکومت پیرس کی مشہور سڑک کو پکنک پوائنٹ میں تبدیل کردیا گیا، اس موقع پر ہزاروں شہریوں کو مفت کھانا بھی فراہم کیا گیا۔ گرمی کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ تقریب سے لطف اندوز ہونے کیلئے پہنچے، تفریح کیلئے آنیوالوں کو مفت کھانے پینے کی سہولتیں بھی مہیا کی گئیں۔ امریکی خبر … Continue reading پیرس کی مشہور سڑک پکنک پوائنٹ میں تبدیل، ہزاروں افراد کو مفت کھانا دیا گیا →

رفح: اسرائیل کی محفوظ قرار دیے گئے علاقے پر بمباری، درجنوں فلسطینی زندہ جل کر شہید

رفح میں اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کی جانب سے محفوظ قرار دیے گئے کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 75 سے زائد فلسطینی زندہ جل کر شہید اور درجنوں
Khabrain Group Pakistan

رفح: اسرائیل کی محفوظ قرار دیے گئے علاقے پر بمباری، درجنوں فلسطینی زندہ جل کر شہید

رفح میں اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کی جانب سے محفوظ قرار دیے گئے کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 75 سے زائد فلسطینی زندہ جل کر شہید اور درجنوں جھلس کر زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی بمباری سے رفح کے پناہ گزین کیمپ میں آگ لگ گئی جس میں بڑی تعداد میں شہادتیں … Continue reading رفح: اسرائیل کی محفوظ قرار دیے گئے علاقے پر بمباری، درجنوں فلسطینی زندہ جل کر شہید →

عامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ’مہاراجہ‘ کب ریلیز ہوگی؟

 ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ‘مہاراجہ‘ کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مط
Khabrain Group Pakistan

عامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ’مہاراجہ‘ کب ریلیز ہوگی؟

 ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ‘مہاراجہ‘ کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق جنید خان کی پہلی فلم 14 جون کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی جبکہ اس کا ٹریلر پانچ جون کو جاری ہوگا۔ جنید خان فلم انڈسٹری میں قدم … Continue reading عامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ’مہاراجہ‘ کب ریلیز ہوگی؟ →

لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

ابو ظہبی: بھارت کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا ملا ہے۔ رجنی کانت کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں گولڈ ویزا ملنے پر و
Khabrain Group Pakistan

لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

ابو ظہبی: بھارت کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا ملا ہے۔ رجنی کانت کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں گولڈ ویزا ملنے پر وہ ابوظہبی حکومت کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔ اداکار کا کہنا تھا کہ وہ یو اے ای کا گولڈن ویزا ملنے اپنے لئے ایک اعزاز سمجھتے … Continue reading لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو امارات کا گولڈن ویزا مل گیا →

Get more results via ClueGoal