الجزائر کی 130 سالہ خاتون اس سال حج کرنے والی معمر ترین خاتون بن گئیں۔
newsare.net
الجزائر کی ایک 130 سالہ خاتون سرہودہ ستیتی کا حج کے لیے پہنچنے پر سعودیہ ایئر لائنز کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔ سعودیہ ایئر لائنز نے ریمارالجزائر کی 130 سالہ خاتون اس سال حج کرنے والی معمر ترین خاتون بن گئیں۔
الجزائر کی ایک 130 سالہ خاتون سرہودہ ستیتی کا حج کے لیے پہنچنے پر سعودیہ ایئر لائنز کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔ سعودیہ ایئر لائنز نے ریمارکس دیئے، “130 سال کی عمر میں، وہ سعودیہ کی پروازوں میں سب سے معمر عازمین حج ہیں۔ وہ اور تمام عازمین حج کا سفر مبارک ہو۔” … Continue reading الجزائر کی 130 سالہ خاتون اس سال حج کرنے والی معمر ترین خاتون بن گئیں۔ → Read more