کراچی میں پلاسٹک بیگز سے سڑک کی تعمیر کا تجربہ کامیاب
newsare.net
کراچی: ڈی ایچ اے کراچی نے آلودگی کا سبب بننے والے پلاسٹک بیگز سے پختہ سڑک کی تعمیر کردی۔ ڈی ایچ اے فیز 8 خیابان اتحاد میں پہلی مرتبہ تجرباتی طکراچی میں پلاسٹک بیگز سے سڑک کی تعمیر کا تجربہ کامیاب
کراچی: ڈی ایچ اے کراچی نے آلودگی کا سبب بننے والے پلاسٹک بیگز سے پختہ سڑک کی تعمیر کردی۔ ڈی ایچ اے فیز 8 خیابان اتحاد میں پہلی مرتبہ تجرباتی طورپر300 میٹرلمبی اور9.3 میٹرچوڑی سڑک کی تعمیرمیں پلاسٹک کی تھیلیوں سے حاصل کردہ 2.5 میٹرک ٹن میٹریل استعمال کیا گیا۔ پلاسٹک میٹیریل کی لیبارٹری میں … Continue reading کراچی میں پلاسٹک بیگز سے سڑک کی تعمیر کا تجربہ کامیاب → Read more