اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے
newsare.net
پاکستانی اداکارہ و ماڈل مومنہ اقبال نے انسٹاگرام پر اپنے والد کے انتقال کا اعلان کرتے ہوئے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور قرآنی آیت شیئر کی، ’’باداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے
پاکستانی اداکارہ و ماڈل مومنہ اقبال نے انسٹاگرام پر اپنے والد کے انتقال کا اعلان کرتے ہوئے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور قرآنی آیت شیئر کی، ’’بے شک ہم اللہ کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹنا ہے‘‘۔ نماز جنازہ لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ مومنہ، جو اکثر … Continue reading اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے → Read more