آرمینیا کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان
newsare.net
یریوان: یوریشیائی ملک آرمینیا نے اسرائیلی کی بھرپور مخالفت کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرلیا۔ عالمآرمینیا کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان
یریوان: یوریشیائی ملک آرمینیا نے اسرائیلی کی بھرپور مخالفت کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا۔ آرمینیا … Continue reading آرمینیا کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان → Read more