وزیراعظم سے بل گیٹس کی ملاقات، پولیو کے خاتمے کا عزم
newsare.net
اسلام آباد / لندن: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، پولیو ورکرز کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ریاسوزیراعظم سے بل گیٹس کی ملاقات، پولیو کے خاتمے کا عزم
اسلام آباد / لندن: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، پولیو ورکرز کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ریاست کے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد … Continue reading وزیراعظم سے بل گیٹس کی ملاقات، پولیو کے خاتمے کا عزم → Read more