سونیا حسین کے سابق شوہر کے ہاں بیٹی کی پیدائش
newsare.net
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین کے سابق شوہر اور فٹنس ٹرینر واصف محمد کی دوسری اہلیہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔سونیا حسین کے سابق شوہر کے ہاں بیٹی کی پیدائش
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین کے سابق شوہر اور فٹنس ٹرینر واصف محمد کی دوسری اہلیہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ واصف محمد اور اُن کی دوسری اہلیہ و اداکارہ منتشا کیانی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر مشترکہ پوسٹ کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری دی۔ اس جوڑے … Continue reading سونیا حسین کے سابق شوہر کے ہاں بیٹی کی پیدائش → Read more