پاکستانی ڈیزائنر کو کریڈٹ نہ دینے پر سارہ علی خان کو تنقید کا سامنا
newsare.net
بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان کو اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی تقریبات میں پاکستانی ڈیزائنر کے ملبوسات کا انتخاب کرنے کے باوجود انہیں کریڈٹپاکستانی ڈیزائنر کو کریڈٹ نہ دینے پر سارہ علی خان کو تنقید کا سامنا
بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان کو اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی تقریبات میں پاکستانی ڈیزائنر کے ملبوسات کا انتخاب کرنے کے باوجود انہیں کریڈٹ نہ دینے پر مداح برہم ہوگئے۔ بھارت میں مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات زور و شور سے جاری تھیں اس موقع پر جہاں … Continue reading پاکستانی ڈیزائنر کو کریڈٹ نہ دینے پر سارہ علی خان کو تنقید کا سامنا → Read more