Pakistan



فوٹو ایڈیٹر کا استعمال کرکے روہت شرما نے اپنی توند کم کرلی

بھارتی کپتان روہت شرما ایڈیٹ شدہ تصویر شیئر کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روہت شرما نے انسٹاگرام پر بھارت اور

اکشے کمار نے سوشل میڈیا پر ایک پراسرار موشن پوسٹر جاری کردیا

ممبئی: بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے سوشل میڈیا پر ایک پراسرار موشن پوسٹر جاری کیا ہے۔ انسٹاگرام پر جاری کیے گئے موشن پوسٹر میں ایک دھات سے بنا ہو
Khabrain Group Pakistan

اکشے کمار نے سوشل میڈیا پر ایک پراسرار موشن پوسٹر جاری کردیا

ممبئی: بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے سوشل میڈیا پر ایک پراسرار موشن پوسٹر جاری کیا ہے۔ انسٹاگرام پر جاری کیے گئے موشن پوسٹر میں ایک دھات سے بنا ہوا چہرہ دکھایا گیا ہے، جس کے پیچھے سرخ پردے ہیں، اور ایک بڑے اعلان کی طرف اشارہ کیا گیا ہے جس کی تفصیلات اکشے کمار کی سالگرہ … Continue reading اکشے کمار نے سوشل میڈیا پر ایک پراسرار موشن پوسٹر جاری کردیا →

ایران برائی کا محور ہے؛ نیتن یاہو کی 3 اسرائیلی گارڈز کی ہلاکت کی مذمت

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے مغربی کنارے اور اردن کے درمیانی راہداری پر حملے میں 3 اسرائیلیوں کی ہلاکت پر ایران کو کڑی تنقید ک
Khabrain Group Pakistan

ایران برائی کا محور ہے؛ نیتن یاہو کی 3 اسرائیلی گارڈز کی ہلاکت کی مذمت

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے مغربی کنارے اور اردن کے درمیانی راہداری پر حملے میں 3 اسرائیلیوں کی ہلاکت پر ایران کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اردن اور مغربی کنارے کے درمیان قائم کنگ حسین کراسنگ پر ایک ٹرک … Continue reading ایران برائی کا محور ہے؛ نیتن یاہو کی 3 اسرائیلی گارڈز کی ہلاکت کی مذمت →

خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتا ہوں، شاہ رخ خان

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ خوات
Khabrain Group Pakistan

خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتا ہوں، شاہ رخ خان

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ خواتین ڈائریکٹرز زیادہ باریک بین اور وسیع النظر ہوتی ہیں اور ان کی حساسیت کی وجہ سے ان کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے۔ شاہ … Continue reading خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتا ہوں، شاہ رخ خان →

آئیوری کوسٹ میں بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی؛ 13 ہلاکتیں اور 45 زخمی

یاموسوکرو: آئیوری کوسٹ کے شمالی علاقے میں سڑک کنارے بغیر انڈیکیٹر دیئے کھڑے ایک آئل ٹینکر سے تیز رفتار مسافر بس جگہ کی تنگی کے باعث جا ٹکرائی
Khabrain Group Pakistan

آئیوری کوسٹ میں بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی؛ 13 ہلاکتیں اور 45 زخمی

یاموسوکرو: آئیوری کوسٹ کے شمالی علاقے میں سڑک کنارے بغیر انڈیکیٹر دیئے کھڑے ایک آئل ٹینکر سے تیز رفتار مسافر بس جگہ کی تنگی کے باعث جا ٹکرائی۔ عرب میڈیا کے مطابق آئل ٹینکر سے ٹکرانے کے باعث خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس میں بری طرح جھلس کر 13 مسافر ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے۔  زخمیوں … Continue reading آئیوری کوسٹ میں بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی؛ 13 ہلاکتیں اور 45 زخمی →

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

بالی وڈ کی معروف جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکار جوڑے کی جانب سے فوٹو وینڈی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انس
Khabrain Group Pakistan

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

بالی وڈ کی معروف جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکار جوڑے کی جانب سے فوٹو وینڈی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر بیٹی کی آمد کا اعلان کیا گیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق رنویر اور دیپیکا کے ہاں بیٹی کی پیدائش 8 ستمبر یعنی اتوار کی … Continue reading دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش →

بھارت نے پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد نیلام کردی

بھارت نے سابق صدرِ پاکستان جنرل پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد کو نیلام کردیا ہے۔ پرویز مشرف کی یہ خاندانی زمین ریاست اُترپردیش میں باغپت ضلع ک
Khabrain Group Pakistan

بھارت نے پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد نیلام کردی

بھارت نے سابق صدرِ پاکستان جنرل پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد کو نیلام کردیا ہے۔ پرویز مشرف کی یہ خاندانی زمین ریاست اُترپردیش میں باغپت ضلع کے کوتانہ گاؤں میں تھی، جسے سرکار نے 2010 سے ”دشمن کی ملکیت“ قرار دے رکھا تھا، اس زمین کی بولی اس کی بنیادی قیمت سے ساڑھے تین گنا … Continue reading بھارت نے پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد نیلام کردی →

صنم ماروی نے اپنی چوتھی شادی کا اعلان کردیا

 لاہور: پاکستانی گلوکارہ صنم ماروی نے اپنی چوتھی شادی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ بہت خوش ہیں۔ حال ہی میں صنم ماروی نے نجی
Khabrain Group Pakistan

صنم ماروی نے اپنی چوتھی شادی کا اعلان کردیا

 لاہور: پاکستانی گلوکارہ صنم ماروی نے اپنی چوتھی شادی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ بہت خوش ہیں۔ حال ہی میں صنم ماروی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی طلاق اور بچوں سے متعلق کُھل کر بات کی۔ صنم ماروی … Continue reading صنم ماروی نے اپنی چوتھی شادی کا اعلان کردیا →

انگلش کرکٹر معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلش کرکٹر معین علی نے تمام فارمیٹ کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش کرکٹر معین علی نے آسٹریلیا کیخ
Khabrain Group Pakistan

انگلش کرکٹر معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلش کرکٹر معین علی نے تمام فارمیٹ کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش کرکٹر معین علی نے آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے زیر غور نہ لائے جانے پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق کرکٹر نے برطانوی جریدے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 37 سال … Continue reading انگلش کرکٹر معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان →

وزیراعلی پنجاب نے سڑک کنارے ڈھابے پر گاڑی روکی، چارپائی پر بیٹھ کر چائے پی

 لاہور: وزیراعلی مریم نواز شریف نے ڈی جی خان سے لاہور جاتے ہوئے ‘چائے کے ڈھابے’ پر گاڑی روک لی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے شہریوں کو خوشگوار سرپرائز
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلی پنجاب نے سڑک کنارے ڈھابے پر گاڑی روکی، چارپائی پر بیٹھ کر چائے پی

 لاہور: وزیراعلی مریم نواز شریف نے ڈی جی خان سے لاہور جاتے ہوئے ‘چائے کے ڈھابے’ پر گاڑی روک لی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے شہریوں کو خوشگوار سرپرائز دے دیا۔ ڈیرہ غازی خان میں بچوں کے نیوٹریشن پروگرام کے آغاز کی تقریب سے واپسی پر وزیر اعلی پنجاب سڑک کنارے ڈھابے پر رک گئیں۔ وزیر اعلیٰ … Continue reading وزیراعلی پنجاب نے سڑک کنارے ڈھابے پر گاڑی روکی، چارپائی پر بیٹھ کر چائے پی →

گھریلو تشدد کی گرفتاری کے بعد Artem Chigvintsev نے انسٹاگرام بائیو میں بیوی نکی گارسیا کا نام دوبارہ شامل کیا۔

‘ڈانسنگ ود دی اسٹارز’ پروفیشنل ڈانسر آرٹیم چگونتسیف نے شریک حیات کو جسمانی چوٹ کے الزام میں گرفتاری کے بعد اپنی بیوی نکی گارسیا کا نام ا
Khabrain Group Pakistan

گھریلو تشدد کی گرفتاری کے بعد Artem Chigvintsev نے انسٹاگرام بائیو میں بیوی نکی گارسیا کا نام دوبارہ شامل کیا۔

‘ڈانسنگ ود دی اسٹارز’ پروفیشنل ڈانسر آرٹیم چگونتسیف نے شریک حیات کو جسمانی چوٹ کے الزام میں گرفتاری کے بعد اپنی بیوی نکی گارسیا کا نام اپنے انسٹاگرام بائیو پر بحال کر دیا ہے۔ جوڑے، جنہوں نے حال ہی میں اپنی شادی کی دوسری سالگرہ منائی، ناپا کاؤنٹی میں چگونتسیف کی گرفتاری کے بعد ایک … Continue reading گھریلو تشدد کی گرفتاری کے بعد Artem Chigvintsev نے انسٹاگرام بائیو میں بیوی نکی گارسیا کا نام دوبارہ شامل کیا۔ →

دنیا کا سب سے چھوٹا ویکیوم کلینر

بھارت میں ایک کالج کے طالب علم نے ری فل بال پوائنٹ قلم سے دنیا کا سب سے چھوٹا ویکیوم کلینر بنا کر گینیز ورلڈ ریکاڑڈ قائم کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے م
Khabrain Group Pakistan

دنیا کا سب سے چھوٹا ویکیوم کلینر

بھارت میں ایک کالج کے طالب علم نے ری فل بال پوائنٹ قلم سے دنیا کا سب سے چھوٹا ویکیوم کلینر بنا کر گینیز ورلڈ ریکاڑڈ قائم کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 23 سالہ ٹپالا ناڈامونی نے اپنےقلم کو 0.25 انچ کا ویکیوم بنانے کے لیے 238 ڈالر خرچ کیے۔ ان کا کہنا تھا … Continue reading دنیا کا سب سے چھوٹا ویکیوم کلینر →

روس یوکرین کے حملوں میں ایرانی میزائل استعمال کرتا ہے،زیلنسکی

اطالوی میڈیا نے جمعہ کو دیر گئے اطلاع دی کہ یوکرین کے صدر کے مطابق روس یوکرین پر حملہ کرنے کے لیے ایران کی طرف سے فراہم کردہ میزائل استعمال کرتا
Khabrain Group Pakistan

روس یوکرین کے حملوں میں ایرانی میزائل استعمال کرتا ہے،زیلنسکی

اطالوی میڈیا نے جمعہ کو دیر گئے اطلاع دی کہ یوکرین کے صدر کے مطابق روس یوکرین پر حملہ کرنے کے لیے ایران کی طرف سے فراہم کردہ میزائل استعمال کرتا ہے۔ اطالوی شمالی قصبے Cernobbio میں منعقدہ یورپی ہاؤس – Ambrosetti کے افتتاحی دن سے خطاب کرتے ہوئے، Volodymyr Zelenskyy نے کہا: “(روسی صدر … Continue reading روس یوکرین کے حملوں میں ایرانی میزائل استعمال کرتا ہے،زیلنسکی →

بچے کی متوقع ولادت، دیپیکا پڈوکون اسپتال پہنچ گئیں

بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اپنے پہلے بچے کی ڈلیوری کیلئے ممبئی کے ‘سر ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن اسپتال و ریسرچ سینٹر‘ پہنچ گ
Khabrain Group Pakistan

بچے کی متوقع ولادت، دیپیکا پڈوکون اسپتال پہنچ گئیں

بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اپنے پہلے بچے کی ڈلیوری کیلئے ممبئی کے ‘سر ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن اسپتال و ریسرچ سینٹر‘ پہنچ گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو شوہر رنویر سنگھ کے ہمراہ  اپنے پہلے بچے کی ڈیلیوری کے لیے ممبئی کے لیے اسپتال … Continue reading بچے کی متوقع ولادت، دیپیکا پڈوکون اسپتال پہنچ گئیں →

شروری واگھ نے دادی کی 35 سال پرانی ساڑھی پہن کر غضب ڈھادیا

ہدایت کار امر کوشک کی فلم ‘منجیا‘ کے ڈانس نمبر ‘ترس‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ شروری واگھ نے ہندوؤں کے مذہبی تہوار ‘گنیش چتُورتھی‘  میں اپن
Khabrain Group Pakistan

شروری واگھ نے دادی کی 35 سال پرانی ساڑھی پہن کر غضب ڈھادیا

ہدایت کار امر کوشک کی فلم ‘منجیا‘ کے ڈانس نمبر ‘ترس‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ شروری واگھ نے ہندوؤں کے مذہبی تہوار ‘گنیش چتُورتھی‘  میں اپنی دادی کی 35 سال پرانی ساڑھی پہن کر مداحوں کو حیران کردیا۔ اداکار سنی کوشک کی مبینہ گرل فرینڈ شروری واگھ  نے گنیش اتسو منانے کیلئے اپنے اندر … Continue reading شروری واگھ نے دادی کی 35 سال پرانی ساڑھی پہن کر غضب ڈھادیا →

انوشکا شرما کا ایک ہی ڈش 6 مہینے کھانے کا انکشاف

کئی دنوں تک ایک ہی کھانا کھانا بہت سے لوگوں کے لیے غیر معمولی معلوم ہو سکتا ہے کیونکہ  زیادہ تر لوگ روزمرہ زندگی میں کھانے کیلئے مختلف قسم کے پک
Khabrain Group Pakistan

انوشکا شرما کا ایک ہی ڈش 6 مہینے کھانے کا انکشاف

کئی دنوں تک ایک ہی کھانا کھانا بہت سے لوگوں کے لیے غیر معمولی معلوم ہو سکتا ہے کیونکہ  زیادہ تر لوگ روزمرہ زندگی میں کھانے کیلئے مختلف قسم کے پکوانوں کو ترجیح دیتے ہیں۔  تاہم بالی وڈ کی دلکش اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے ایک انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ … Continue reading انوشکا شرما کا ایک ہی ڈش 6 مہینے کھانے کا انکشاف →

‘زینب کے پاپا’ نے معروف یوٹیوبرز کو پیچھے چھوڑ دیا

 لاہور: ‘زینب کے پاپا’ نے اپنی معنی خیز اور اسلامی تعلیمات سے بھرپور ویڈیوز کی بدولت نامور پاکستانی یوٹیوبرز کو شکست دے دی۔ ان دنوں پاکستانی
Khabrain Group Pakistan

‘زینب کے پاپا’ نے معروف یوٹیوبرز کو پیچھے چھوڑ دیا

 لاہور: ‘زینب کے پاپا’ نے اپنی معنی خیز اور اسلامی تعلیمات سے بھرپور ویڈیوز کی بدولت نامور پاکستانی یوٹیوبرز کو شکست دے دی۔ ان دنوں پاکستانی یوٹیوب پر وی لاگرز کا راج چل رہا ہے، نوجوان نسل سے لیکر زائد عُمر کے افراد نے بھی یوٹیوب کو اپنا ذریعہ معاش بنا لیا ہے، ہر دوسرے شخص … Continue reading ‘زینب کے پاپا’ نے معروف یوٹیوبرز کو پیچھے چھوڑ دیا →

دونوں ٹانگوں سے محروم امریکی ایتھلیٹ نے 400 میٹر دوڑ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پیرس: دونوں ٹانگوں سے محروم  امریکی ایتھلیٹ نے پیرس پیرالمپکس میں مردوں کی 400 میٹر دوڑ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ 25 سالہ ووڈ ہال کی اہلیہ تار
Khabrain Group Pakistan

دونوں ٹانگوں سے محروم امریکی ایتھلیٹ نے 400 میٹر دوڑ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پیرس: دونوں ٹانگوں سے محروم  امریکی ایتھلیٹ نے پیرس پیرالمپکس میں مردوں کی 400 میٹر دوڑ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ 25 سالہ ووڈ ہال کی اہلیہ تارا ڈیوس ووڈ نے بھی پیرس اولمپکس 2024 میں خواتین کے لانگ جمپ ایونٹ میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا۔ پیرا لمپکس میں تین مرتبہ کے میڈلسٹ ووڈ … Continue reading دونوں ٹانگوں سے محروم امریکی ایتھلیٹ نے 400 میٹر دوڑ میں گولڈ میڈل جیت لیا →

پاک بحریہ کے جنگی جہازوں کا دو طرفہ مشق ’’نصل البحر‘‘ کے انعقاد کے لیے یو اے ای کا دورہ

  کراچی: پاک بحریہ کے جہازوں شمشیر اور ہیبت نےمشق نصل البحر میں شرکت کے لیےابو ظہبی کا دورہ کیا، پاکستان نیوی کےجہازوں کی آمد پر متحدہ عرب امار
Khabrain Group Pakistan

پاک بحریہ کے جنگی جہازوں کا دو طرفہ مشق ’’نصل البحر‘‘ کے انعقاد کے لیے یو اے ای کا دورہ

  کراچی: پاک بحریہ کے جہازوں شمشیر اور ہیبت نےمشق نصل البحر میں شرکت کے لیےابو ظہبی کا دورہ کیا، پاکستان نیوی کےجہازوں کی آمد پر متحدہ عرب امارات کی بحریہ کے سینئر حکام اور پاکستان کے دفاعی اتاشی نے استقبال کیا۔  ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشن کمانڈر نے کمانڈنگ آفیسرز پی این ایس شمشیر … Continue reading پاک بحریہ کے جنگی جہازوں کا دو طرفہ مشق ’’نصل البحر‘‘ کے انعقاد کے لیے یو اے ای کا دورہ →

پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو عہدے سے ہٹانے جانے کا امکان

  اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو عہدے سے ہٹانے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی میں سیکرٹری جنرل کے استعفی کے ب
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو عہدے سے ہٹانے جانے کا امکان

  اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو عہدے سے ہٹانے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی میں سیکرٹری جنرل کے استعفی کے بعد ایک اور اہم عہدہ خالی ہونے جا رہا ہے، پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو ہٹانے کے لیے بانی عمران خان نے اجازت دے دی۔ … Continue reading پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو عہدے سے ہٹانے جانے کا امکان →

جین تھراپی سے بچپن کی نابینائی کو بحال کیا جاسکتا ہے، ماہرین

پنسلوانیا: ماہرین کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق جین تھراپی بچوں اور بڑوں کی بصارت کو بحال کر سکتی ہے جن میں Leber congenital  amaurosis (ایل سی اے) نامی نایاب
Khabrain Group Pakistan

جین تھراپی سے بچپن کی نابینائی کو بحال کیا جاسکتا ہے، ماہرین

پنسلوانیا: ماہرین کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق جین تھراپی بچوں اور بڑوں کی بصارت کو بحال کر سکتی ہے جن میں Leber congenital  amaurosis (ایل سی اے) نامی نایاب موروثی حالت کی وجہ سے بینائی چلی جاتی ہے۔ یہ بیماری GUCY2D جین میں تغیرات کی وجہ سے ہوتی ہے جو بصارت والے پروٹین بنانے کے … Continue reading جین تھراپی سے بچپن کی نابینائی کو بحال کیا جاسکتا ہے، ماہرین →

یہ لوگ ڈرتے ہیں میں باہر آگیا تو لوگ اکٹھے ہوجائیں گے، شاہ محمود قریشی

 راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میں عمران خان کا نائب کپتان ہوں یہ لوگ ڈرتے ہیں اگر میں باہر آگیا تو لوگ جمع ہوجائیں
Khabrain Group Pakistan

یہ لوگ ڈرتے ہیں میں باہر آگیا تو لوگ اکٹھے ہوجائیں گے، شاہ محمود قریشی

 راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میں عمران خان کا نائب کپتان ہوں یہ لوگ ڈرتے ہیں اگر میں باہر آگیا تو لوگ جمع ہوجائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں قائم انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ نو مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی عدالت میں … Continue reading یہ لوگ ڈرتے ہیں میں باہر آگیا تو لوگ اکٹھے ہوجائیں گے، شاہ محمود قریشی →

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفا منظور

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا بطور پارٹی سیکرٹری جنرل استعفا منظور کرلیا گیا۔ اپنے بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ میں بانی پی ٹی آ
Khabrain Group Pakistan

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفا منظور

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا بطور پارٹی سیکرٹری جنرل استعفا منظور کرلیا گیا۔ اپنے بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ میں بانی پی ٹی آئی کا مشکور ہوں کہ انہوں نے میرا استعفا منظور کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر، کیس بھگتنا، جلسے دیکھنا سمیت دیگر معاملات کا بھی … Continue reading عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفا منظور →

’ہیٹ گرل’ ماہرہ خان کی اداؤں پر مداح مرمٹے

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے شوخیہ ناز و انداز نے مداحوں کو انکی تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔ اداکارہ ماہرہ خان کا شمار انڈسٹری کی اے لسٹ حسیناو
Khabrain Group Pakistan

’ہیٹ گرل’ ماہرہ خان کی اداؤں پر مداح مرمٹے

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے شوخیہ ناز و انداز نے مداحوں کو انکی تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔ اداکارہ ماہرہ خان کا شمار انڈسٹری کی اے لسٹ حسیناؤں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے نہ صرف اپنے فن سے پاکستانیوں کے دلوں میں گھر کیا بلکہ بھارت میں بھی اپنی اداکاری سے لاکھوں لوگوں کو … Continue reading ’ہیٹ گرل’ ماہرہ خان کی اداؤں پر مداح مرمٹے →

یویو ہنی سنگھ کا اسلام کے بارے میں وسیع علم حاصل کرنے کا انکشاف

ممبئی: بھارت کے معروف میوزک پروڈیوسر، ریپر و گلوکار یویو ہنی سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے مذہبی بزرگوں اور صوفیوں سے اسلام کے بارے میں عل
Khabrain Group Pakistan

یویو ہنی سنگھ کا اسلام کے بارے میں وسیع علم حاصل کرنے کا انکشاف

ممبئی: بھارت کے معروف میوزک پروڈیوسر، ریپر و گلوکار یویو ہنی سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے مذہبی بزرگوں اور صوفیوں سے اسلام کے بارے میں علم حاصل کیا تھا۔ حال ہی میں یویو ہنی سنگھ نے بھارتی صحافی کو خصوصی انٹرویو دیا جہاں اُنہوں نے اپنی اسلامی تعلیمات کے بارے میں کُھل … Continue reading یویو ہنی سنگھ کا اسلام کے بارے میں وسیع علم حاصل کرنے کا انکشاف →

پی ٹی آئی جلسہ؛ کسی بھی رکاوٹ کو ہٹانے کا پورا انتظام کیا ہے، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جلسے کی راہ میں آنے والی رکاوٹوں کو ہٹانے کا پورا انتظام کیا ہے۔ اپنے بیان
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی جلسہ؛ کسی بھی رکاوٹ کو ہٹانے کا پورا انتظام کیا ہے، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جلسے کی راہ میں آنے والی رکاوٹوں کو ہٹانے کا پورا انتظام کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جلسہ رکوانے کے لیے جعلی حکومت نے اوچھے ہتھکنڈے شروع کیے ہیں۔ جلسہ گاہ میں پولیس کی جانب سے تھوڑ … Continue reading پی ٹی آئی جلسہ؛ کسی بھی رکاوٹ کو ہٹانے کا پورا انتظام کیا ہے، بیرسٹر سیف →

زور سے چھینک آنے پر فٹبال کھلاڑی زخمی

چارلٹن: انگلینڈ میں فٹ بال کے ایک کھلاڑی کو شدید چھینک کیوجہ سے زخمی ہونے کے بعد کھیل سے باہر کر دیا گیا ہے۔ وکٹر اڈیبوئےجو انگلش فٹ بال کے تیسر
Khabrain Group Pakistan

زور سے چھینک آنے پر فٹبال کھلاڑی زخمی

چارلٹن: انگلینڈ میں فٹ بال کے ایک کھلاڑی کو شدید چھینک کیوجہ سے زخمی ہونے کے بعد کھیل سے باہر کر دیا گیا ہے۔ وکٹر اڈیبوئےجو انگلش فٹ بال کے تیسرے درجے کی لیگ ون میں بولٹن وانڈررز کے لیے کھیلتے ہیں، انہیں شدید چھینک کی وجہ سے کمر میں چوٹ آگئی ہے۔ بولٹن کے … Continue reading زور سے چھینک آنے پر فٹبال کھلاڑی زخمی →

پی ٹی آئی کا جلسہ، اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے کل ہونےوالے جلسے کے پیش نظر اسلام آباد کی مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگائے جائیں گئے۔ ذرائع کے مطا
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کا جلسہ، اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے کل ہونےوالے جلسے کے پیش نظر اسلام آباد کی مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگائے جائیں گئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے کل سڑکوں پر کنٹینرز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کنٹینرز رکھ کر شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل … Continue reading پی ٹی آئی کا جلسہ، اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے سیل کرنے کا فیصلہ →

کینسر کے علاج کے دوران حنا خان میں ایک اور مرض کی تشخیص

 ممبئی: بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان کو چھاتی کے کینسر کے علاج کے دوران میوکوسائٹس نامی مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔ حنا خان نے اپ
Khabrain Group Pakistan

کینسر کے علاج کے دوران حنا خان میں ایک اور مرض کی تشخیص

 ممبئی: بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان کو چھاتی کے کینسر کے علاج کے دوران میوکوسائٹس نامی مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔ حنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مداحوں کے نام جاری کی گئی پوسٹ میں میوکوسائٹس کی تشخیص ہونے کا انکشاف کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ کیموتھراپی کا ایک اور ضمنی اثر میوکوسائٹس ہے۔ … Continue reading کینسر کے علاج کے دوران حنا خان میں ایک اور مرض کی تشخیص →

8 ستمبر کا جلسہ ضرور ہوگا، یہ تمھارے باپ کا ملک نہیں، وزیراعلیٰ گنڈا پور

پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد پولیس پر جلسہ گاہ سے سامان ضبط کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے سخت زبان کا استعمال کیا ہے۔ پشاور
Khabrain Group Pakistan

8 ستمبر کا جلسہ ضرور ہوگا، یہ تمھارے باپ کا ملک نہیں، وزیراعلیٰ گنڈا پور

پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد پولیس پر جلسہ گاہ سے سامان ضبط کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے سخت زبان کا استعمال کیا ہے۔ پشاور میں تاریخ کی پہلی میرا تھن ریس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ’اسلام آباد میں پہلے جلسہ گاہ کی … Continue reading 8 ستمبر کا جلسہ ضرور ہوگا، یہ تمھارے باپ کا ملک نہیں، وزیراعلیٰ گنڈا پور →

دباؤ نہیں ڈالیں، میری دو پسلیاں ٹوٹی ہوئی ہیں؛ سلمان کی فوٹوگرافرز سے درخواست

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے ٹوٹی ہوئی پسلیوں کے باوجود بھارتی ریئلیٹی شو ‘بگ باس’ کے سیزن 18 کی شوٹنگ کا آغاز کردیا۔ بھارتی م
Khabrain Group Pakistan

دباؤ نہیں ڈالیں، میری دو پسلیاں ٹوٹی ہوئی ہیں؛ سلمان کی فوٹوگرافرز سے درخواست

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے ٹوٹی ہوئی پسلیوں کے باوجود بھارتی ریئلیٹی شو ‘بگ باس’ کے سیزن 18 کی شوٹنگ کا آغاز کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کو گزشتہ روز 5 ستمبر کو ‘بگ باس 18′ کے پرومو ویڈیو کی شوٹنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر … Continue reading دباؤ نہیں ڈالیں، میری دو پسلیاں ٹوٹی ہوئی ہیں؛ سلمان کی فوٹوگرافرز سے درخواست →

پیرس پیرالمپکس: حیدرعلی نے ڈسکس تھرو میں برانز میڈل جیت لیا

 لاہور: پیرس میں جاری پیرالمپکس گیمز میں پاکستان کے حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں برانز میڈل جیت لیا جب کہ ازبکستان کے ایتھلیٹ نے چھپن اعشاریہ صفر
Khabrain Group Pakistan

پیرس پیرالمپکس: حیدرعلی نے ڈسکس تھرو میں برانز میڈل جیت لیا

 لاہور: پیرس میں جاری پیرالمپکس گیمز میں پاکستان کے حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں برانز میڈل جیت لیا جب کہ ازبکستان کے ایتھلیٹ نے چھپن اعشاریہ صفر تین میٹر کے ساتھ گولڈ میڈل پایا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے حیدرعلی نے آخری کوشش میں باون اعشاریہ چون میٹر دور ڈسکس پھینکی تھی، پہلی تھرو ان کی … Continue reading پیرس پیرالمپکس: حیدرعلی نے ڈسکس تھرو میں برانز میڈل جیت لیا →

نعمان اعجاز کے ایک انکار نے شان کو فلاپ کیریئر میں اسٹار بنایا، سید نور

 لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار، پروڈیوسر اور فلم رائٹر سید نور نے انکشاف کیا ہے کہ نعمان اعجاز کے ایک انکار نے شان شاہد کے فلا
Khabrain Group Pakistan

نعمان اعجاز کے ایک انکار نے شان کو فلاپ کیریئر میں اسٹار بنایا، سید نور

 لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار، پروڈیوسر اور فلم رائٹر سید نور نے انکشاف کیا ہے کہ نعمان اعجاز کے ایک انکار نے شان شاہد کے فلاپ ہوتے کیریئر کو کامیاب بنایا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران سید نور نے کہا کہ شان شاہد کے کیریئر کا آغاز بہت اچھا ہوا تھا، لالی … Continue reading نعمان اعجاز کے ایک انکار نے شان کو فلاپ کیریئر میں اسٹار بنایا، سید نور →

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی ٹور کیلئے پی سی بی کا آئی سی سی سے رابطہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمنز کے ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی کے ٹور سے متعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرلیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس ک
Khabrain Group Pakistan

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی ٹور کیلئے پی سی بی کا آئی سی سی سے رابطہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمنز کے ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی کے ٹور سے متعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرلیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بورڈ ویمنز ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی ٹور کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رابطہ کیا اور ٹرافی کے دورے کیلئے 18 سے 20 ستمبر کی تاریخوں … Continue reading ویمنز ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی ٹور کیلئے پی سی بی کا آئی سی سی سے رابطہ →

جے یو آئی کو 4 وزارتوں، گورنر کے پی، بلوچستان حکومت کا حصہ بنانے کی پیشکش کی گئی: ذرائع کا انکشاف

اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے ذرائع نے انکشاف کیا کہ حکومتی وفد نے جے یوآئی کو وفاق میں 4 وزارتوں اور بلوچستان حکومت کا حصہ بننےکی پیش کش
Khabrain Group Pakistan

جے یو آئی کو 4 وزارتوں، گورنر کے پی، بلوچستان حکومت کا حصہ بنانے کی پیشکش کی گئی: ذرائع کا انکشاف

اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے ذرائع نے انکشاف کیا کہ حکومتی وفد نے جے یوآئی کو وفاق میں 4 وزارتوں اور بلوچستان حکومت کا حصہ بننےکی پیش کش کی تھی مگر مولانا فضل الرحمان کا مؤقف تھا کہ حکومت سازی سےقبل جے یو آئی کو نظر انداز کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل … Continue reading جے یو آئی کو 4 وزارتوں، گورنر کے پی، بلوچستان حکومت کا حصہ بنانے کی پیشکش کی گئی: ذرائع کا انکشاف →

پاک بحریہ میں 2 جنگی جہاز پی این ایس بابر اور حنین شامل

  کراچی: پاکستان نیوی کے بحری بیڑے میں جدید جنگی جہازوں بابر اور حنین کو شامل کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس موقع پر ایک شاندار تقریب منع
Khabrain Group Pakistan

پاک بحریہ میں 2 جنگی جہاز پی این ایس بابر اور حنین شامل

  کراچی: پاکستان نیوی کے بحری بیڑے میں جدید جنگی جہازوں بابر اور حنین کو شامل کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس موقع پر ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی اور جہازوں سے متعلق خصوصی دستاویزی ویڈیو جاری کی گئی۔ تقریب میں پاک بحریہ کے وائس ایڈمرل سربراہ نوید اشرف، صدر مملکت آصف علی زرداری اور … Continue reading پاک بحریہ میں 2 جنگی جہاز پی این ایس بابر اور حنین شامل →

Get more results via ClueGoal