سلمان خان نے پسلی کی چوٹ کے باوجود ’سکندر‘ کی شوٹنگ دوبارہ شروع کر دی
newsare.net
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے پسلی کی چوٹ کے باوجود اپنی نئی فلم ’سکندر‘ کی شوٹنگ دوبارہ شروع کر دی ہے۔ فلم کے ہدایتکار اے آر مروگداسلمان خان نے پسلی کی چوٹ کے باوجود ’سکندر‘ کی شوٹنگ دوبارہ شروع کر دی
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے پسلی کی چوٹ کے باوجود اپنی نئی فلم ’سکندر‘ کی شوٹنگ دوبارہ شروع کر دی ہے۔ فلم کے ہدایتکار اے آر مروگداس ہیں اور پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا ہیں جبکہ فلم کی کاسٹ میں رشمیکا مندانا، ستیہ راج، اور پرتیک ببر بھی شامل ہیں، جو جلد ہی شوٹنگ میں شامل … Continue reading سلمان خان نے پسلی کی چوٹ کے باوجود ’سکندر‘ کی شوٹنگ دوبارہ شروع کر دی → Read more