آئینی ترمیم کی منظوری میں زور زبردستی نہیں ہونا چاہیے، بلاول
newsare.net
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب تک اتفاق نہیں ہوتا کوئی بھی اہم ترمیم لانا اور اس کیآئینی ترمیم کی منظوری میں زور زبردستی نہیں ہونا چاہیے، بلاول
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب تک اتفاق نہیں ہوتا کوئی بھی اہم ترمیم لانا اور اس کی منظوری بہت مشکل کام ہے، اس معاملے میں زور زبردستی نہیں ہونا چاہیے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ جب تک کوئی اتفاق نہیں … Continue reading آئینی ترمیم کی منظوری میں زور زبردستی نہیں ہونا چاہیے، بلاول → Read more