پاک فوج دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنادے گی، آرمی چیف
newsare.net
راولپنڈی: آرمی چیف آف اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنادے گی، خیبرپختونخوا پولیس کو تکنیکی معاونپاک فوج دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنادے گی، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف آف اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنادے گی، خیبرپختونخوا پولیس کو تکنیکی معاونت فراہم کرتے رہیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے … Continue reading پاک فوج دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنادے گی، آرمی چیف → Read more