Pakistan



پریانکا چوپڑا کی بچپن کی نایاب تصویر نے مداحوں کو حیران کر دیا

 ممبئی: مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا جوناس نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک حیران کن پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے 9 سال کی عمر کی تصویر دکھائی ہے

پی آئی اے نے تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

  کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے ایران اور اسرائیل کشیدگی کے باعث تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا
Khabrain Group Pakistan

پی آئی اے نے تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

  کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے ایران اور اسرائیل کشیدگی کے باعث تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا۔ پی آئی اے نے ایئرلائن کے تمام کپتانوں اور فلائٹ آپریشن کو احکامات جاری کردیئے۔ ترجمان کے مطابق ایران کی فضائی حدود استعمال نہ کرنے سے متعلق تمام پروازوں کے فلائٹ … Continue reading پی آئی اے نے تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا →

ایرانی حملہ ختم ہوگیا، شہری شیلٹرز سے باہر آجائیں، اسرائیل

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے میزائل حملہ ختم ہو گیا ہے، شہری شیلٹرز سے باہر آجائیں۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل حملو
Khabrain Group Pakistan

ایرانی حملہ ختم ہوگیا، شہری شیلٹرز سے باہر آجائیں، اسرائیل

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے میزائل حملہ ختم ہو گیا ہے، شہری شیلٹرز سے باہر آجائیں۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں میں دو افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ ایران نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو اسے مزید حملوں … Continue reading ایرانی حملہ ختم ہوگیا، شہری شیلٹرز سے باہر آجائیں، اسرائیل →

بابر اعظم نے قومی ٹیم کی ون ڈے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

 لاہور: بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی ون ڈے کپتانی سے استعفی دے دیا۔ بابر اعظم نے اپنے استعفے میں لکھا کہ وہ کپتانی چھوڑنے کے بعد بطور کھلاڑی کر
Khabrain Group Pakistan

بابر اعظم نے قومی ٹیم کی ون ڈے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

 لاہور: بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی ون ڈے کپتانی سے استعفی دے دیا۔ بابر اعظم نے اپنے استعفے میں لکھا کہ وہ کپتانی چھوڑنے کے بعد بطور کھلاڑی کردار ادا کرنے اور ذمہ داری پوری کرنے کیلیے تیار ہیں اس کے ساتھ ہی اپنی پرفارمنس پر توجہ بھی دینا چاہتے ہیں۔ بابر اعظم نے … Continue reading بابر اعظم نے قومی ٹیم کی ون ڈے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا →

ایران کے خلاف اسرائیل کے دفاع میں مدد کیلئے تیار ہیں، امریکی صدر

  واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کی مدد کے لیے تیار ہے تاکہ وہ ایران سے ہونے والے حملوں سے اپنا دفاع کرے۔ سماجی راب
Khabrain Group Pakistan

ایران کے خلاف اسرائیل کے دفاع میں مدد کیلئے تیار ہیں، امریکی صدر

  واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کی مدد کے لیے تیار ہے تاکہ وہ ایران سے ہونے والے حملوں سے اپنا دفاع کرے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں جوبائیڈن نے کہا کہ اسرائیل کو ایران کے حملوں کے خلاف دفاع میں مدد اور خطے میں امریکی … Continue reading ایران کے خلاف اسرائیل کے دفاع میں مدد کیلئے تیار ہیں، امریکی صدر →

ظہیر عباس کا بابر اعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے کا مطالبہ

قومی ٹیم کے لیجنڈری سابق کرکٹر ظہیر عباس نے بابر اعظم کو ٹیم سے باہر نکالنے کا مطالبہ کردیا۔ حال ہی میں بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بدترین کار
Khabrain Group Pakistan

ظہیر عباس کا بابر اعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے کا مطالبہ

قومی ٹیم کے لیجنڈری سابق کرکٹر ظہیر عباس نے بابر اعظم کو ٹیم سے باہر نکالنے کا مطالبہ کردیا۔ حال ہی میں بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بدترین کارکردگی کے بعد سے قومی کرکٹ ٹیم، بالخصوص بابر اعظم کو ان کے مداحوں اور سابق کرکٹرز کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔ ظہیر عباس … Continue reading ظہیر عباس کا بابر اعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے کا مطالبہ →

تشار کپور کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا، مداحوں سے تعاون کی اپیل

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار تشار کپور کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا، جس کے بعد اداکار نے انسٹاگرام پر مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ا
Khabrain Group Pakistan

تشار کپور کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا، مداحوں سے تعاون کی اپیل

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار تشار کپور کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا، جس کے بعد اداکار نے انسٹاگرام پر مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس وقت فیس بک پر غیر فعال ہیں۔ 47 سالہ اداکار نے اس صورتحال کو صدمے کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی ٹیم مسئلے … Continue reading تشار کپور کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا، مداحوں سے تعاون کی اپیل →

امریکا؛ نائب صدر کیلیے امیدواروں کے درمیان مباحثہ آج ہوگا

 نیویارک: امریکی صدارتی الیکشن میں نائب صدر کے عہدے کے لیے حکمراں اور اپوزیشن جماعت کے امیدواروں کے درمیان مباحثہ براہ راست ٹی وی نیوز چینل پر
Khabrain Group Pakistan

امریکا؛ نائب صدر کیلیے امیدواروں کے درمیان مباحثہ آج ہوگا

 نیویارک: امریکی صدارتی الیکشن میں نائب صدر کے عہدے کے لیے حکمراں اور اپوزیشن جماعت کے امیدواروں کے درمیان مباحثہ براہ راست ٹی وی نیوز چینل پر آج نشر ہوگا۔ امریکی میڈیا کے مطابق حکمراں جماعت ڈیموکریٹ کے امیدوار برائے نائب صدر ٹِم والز اور اپوزیشن جماعت ریپبلکن کے امیدوار جے ڈی وینس کے درمیان مباحثہ … Continue reading امریکا؛ نائب صدر کیلیے امیدواروں کے درمیان مباحثہ آج ہوگا →

’کالے جادو کا شکار رہا اور عجیب تجربات ہوئے‘، فیروز خان کا بڑا انکشاف

  کراچی: مشہور پاکستانی اداکار فیروز خان نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ کچھ عرصے تک کالے جادو کے اثر میں مبتلا رہے۔ انہوں نے فوٹو اور ویڈیو شی
Khabrain Group Pakistan

’کالے جادو کا شکار رہا اور عجیب تجربات ہوئے‘، فیروز خان کا بڑا انکشاف

  کراچی: مشہور پاکستانی اداکار فیروز خان نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ کچھ عرصے تک کالے جادو کے اثر میں مبتلا رہے۔ انہوں نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مختلف اسٹوریز کے ذریعے اپنے تجربات شیئر کیے۔ فیروز خان نے بتایا کہ وہ اللہ کے کرم اور رسول اللہ … Continue reading ’کالے جادو کا شکار رہا اور عجیب تجربات ہوئے‘، فیروز خان کا بڑا انکشاف →

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ مقدمے میں ضمانت منظور

لاہور: اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری منظورک
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ مقدمے میں ضمانت منظور

لاہور: اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری منظورکرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور کی۔ عدالت نے 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض … Continue reading پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ مقدمے میں ضمانت منظور →

اسرائیل کی بری فوج 18 سال بعد لبنان میں داخل؛ کئی علاقے خالی کروالیے

تل ابیب: اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ پر فضائی حملوں کے بعد اب آپریشن کی آڑ میں اپنی بری فوج بھی جنوبی علاقوں میں اتار دی۔ اسرائیلی میڈیا ک
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل کی بری فوج 18 سال بعد لبنان میں داخل؛ کئی علاقے خالی کروالیے

تل ابیب: اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ پر فضائی حملوں کے بعد اب آپریشن کی آڑ میں اپنی بری فوج بھی جنوبی علاقوں میں اتار دی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ملک کی بری فوج جنوبی لبنان میں مضافاتی علاقے الضاحیہ میں داخل ہوگئی اور 3 دیہاتوں اللیکی، حارہ حریک اور برج البراجنہ کو خالی کروالیا جب کہ … Continue reading اسرائیل کی بری فوج 18 سال بعد لبنان میں داخل؛ کئی علاقے خالی کروالیے →

فنڈز کی عدم ادائیگی، پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی گھٹنے کی سرجری کروانے سے محروم

لاہور: پاکستانی ہاکی ٹیم کے اَن فٹ کھلاڑی ابوبکر کا مستقبل داو پر لگ گیا، کھیل میں واپسی یقینی بنانے کے لیے فوری سرجری کرانا پڑے گی۔ آسٹریلیا س
Khabrain Group Pakistan

فنڈز کی عدم ادائیگی، پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی گھٹنے کی سرجری کروانے سے محروم

لاہور: پاکستانی ہاکی ٹیم کے اَن فٹ کھلاڑی ابوبکر کا مستقبل داو پر لگ گیا، کھیل میں واپسی یقینی بنانے کے لیے فوری سرجری کرانا پڑے گی۔ آسٹریلیا سے چین پہنچ کر ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ڈریگ فلکر ابوبکر بھارت کے خلاف میچ میں گھٹنے کی انجری کا شکار … Continue reading فنڈز کی عدم ادائیگی، پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی گھٹنے کی سرجری کروانے سے محروم →

80 سالہ معمر خاتون اور دیگر 6 خواتین دہشتگردی مقدمے سے ڈسچارج

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سید امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے 28 ستمبر کے لیاقت باغ احتجاجی مظاہرہ میں ایک روزہ جسمانی ریمان
Khabrain Group Pakistan

80 سالہ معمر خاتون اور دیگر 6 خواتین دہشتگردی مقدمے سے ڈسچارج

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سید امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے 28 ستمبر کے لیاقت باغ احتجاجی مظاہرہ میں ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر گرفتار 80 سالہ معمرخاتون روشن جہاںو دیگر6 خواتین کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیکر انہیں دہشت گردی کے مقدمات سے ڈسچارج کر کے رہا کر … Continue reading 80 سالہ معمر خاتون اور دیگر 6 خواتین دہشتگردی مقدمے سے ڈسچارج →

علی امین گنڈاپور نے مریم نواز پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام لگا دیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پھر نشانے پر لیتے ہوئے ان پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام ل
Khabrain Group Pakistan

علی امین گنڈاپور نے مریم نواز پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام لگا دیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پھر نشانے پر لیتے ہوئے ان پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام لگا دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ کے پی میں جلسے کیوں کروں؟ نواز شریف جب سزا کے بعد بیرون ملک تھے … Continue reading علی امین گنڈاپور نے مریم نواز پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام لگا دیا →

یمنی حوثیوں کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ

صنعا: یمن کے حوثی باغیوں نے امریکا کا ڈرون طیارہ گرانے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ حوثیوں نے امریکا کے ایم کیو 9 ڈرون گرانے کی ویڈیو بھی جاری کر دی ہے، وی
Khabrain Group Pakistan

یمنی حوثیوں کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ

صنعا: یمن کے حوثی باغیوں نے امریکا کا ڈرون طیارہ گرانے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ حوثیوں نے امریکا کے ایم کیو 9 ڈرون گرانے کی ویڈیو بھی جاری کر دی ہے، ویڈیو میں فضا میں کسی چیز کو جلتے اور اس کا ملبہ زمین پر گرتے دکھایا گیا ہے۔ یمن کے حوثی باغیوں نے … Continue reading یمنی حوثیوں کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ →

ہم نے احتجاج بند کردیا تو یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں ڈال دینگے،علیمہ خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اگر جیل سے نکالنا ہے تو پُرامن احتجاج جاری رکھنا ہوگا ورنہ یہ لوگ ع
Khabrain Group Pakistan

ہم نے احتجاج بند کردیا تو یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں ڈال دینگے،علیمہ خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اگر جیل سے نکالنا ہے تو پُرامن احتجاج جاری رکھنا ہوگا ورنہ یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں بھی ڈال سکتے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے بات چیت میں انہوں ںے کہا کہ … Continue reading ہم نے احتجاج بند کردیا تو یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں ڈال دینگے،علیمہ خان →

امریکا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی؛ 90 سے زائد ہلاکتیں

واشنگٹن: امریکا میں سمندری طوفان ہیلن نے 5 ریاستوں فلوریڈا، جارجیا، ورجینیا، ساؤتھ اور نارتھ کیرولینا میں نظام زندگی کو درہم برہم کرکے رکھ دی
Khabrain Group Pakistan

امریکا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی؛ 90 سے زائد ہلاکتیں

واشنگٹن: امریکا میں سمندری طوفان ہیلن نے 5 ریاستوں فلوریڈا، جارجیا، ورجینیا، ساؤتھ اور نارتھ کیرولینا میں نظام زندگی کو درہم برہم کرکے رکھ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی 5 ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلن کی تیز ہواؤں نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کرکے رکھ … Continue reading امریکا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی؛ 90 سے زائد ہلاکتیں →

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ کرپشن پر سول جج برطرف، دو ججز کو سزائیں

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کرپشن اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے پر تین جوڈیشل افسران کو مختلف نوعیت ک
Khabrain Group Pakistan

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ کرپشن پر سول جج برطرف، دو ججز کو سزائیں

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کرپشن اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے پر تین جوڈیشل افسران کو مختلف نوعیت کی سزائیں سنا دیں۔ چیف جسٹس کی منظوری کے بعد تین ججز کو سزائیں سنانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے تحت سول جج شازیہ پروین … Continue reading چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ کرپشن پر سول جج برطرف، دو ججز کو سزائیں →

عمران خان کا ملٹری ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا عدالت نے امتناع دیدیا، عظمیٰ بخاری

 لاہور: پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کا ملٹری ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا عدالت نے حکم امتناع دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کا ملٹری ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا عدالت نے امتناع دیدیا، عظمیٰ بخاری

 لاہور: پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کا ملٹری ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا عدالت نے حکم امتناع دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جس عدالت کا جو دائرہ اختیار نہیں وہ بھی ایسے کام کررہی ہے۔ … Continue reading عمران خان کا ملٹری ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا عدالت نے امتناع دیدیا، عظمیٰ بخاری →

مریخ کی حیاتیاتی فضا مٹی تلے دبے ہونے کا انکشاف

کیمبرج: مریخ کی فضا کہاں گئی؟ یہ سوال مریخ کی 4.6 بلین سالہ تاریخ کا مرکزی راز رہا ہے۔ تاہم ایم آئی ٹی کے دو ماہرین ارضیات نے شاید اس کا جواب ڈھون
Khabrain Group Pakistan

مریخ کی حیاتیاتی فضا مٹی تلے دبے ہونے کا انکشاف

کیمبرج: مریخ کی فضا کہاں گئی؟ یہ سوال مریخ کی 4.6 بلین سالہ تاریخ کا مرکزی راز رہا ہے۔ تاہم ایم آئی ٹی کے دو ماہرین ارضیات نے شاید اس کا جواب ڈھونڈ نکالا ہے جو سیارے کی مٹی میں کارفرما ہے۔ سائنس ایڈوانسز میں شائع ہونے والے ایک مقالے میں ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ مریخ … Continue reading مریخ کی حیاتیاتی فضا مٹی تلے دبے ہونے کا انکشاف →

پاکستان بھارت سے ایک جیسی محبت ہے؛دلجیت کا پاکستانی مداح کوتحفہ

مانچسٹر: بھارتی گلوکار دلجیت دوسانج  کی پاکستانی پرستار کو تحفہ دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارت کے مشہور گلوکار دلجیت دوسانج ن
Khabrain Group Pakistan

پاکستان بھارت سے ایک جیسی محبت ہے؛دلجیت کا پاکستانی مداح کوتحفہ

مانچسٹر: بھارتی گلوکار دلجیت دوسانج  کی پاکستانی پرستار کو تحفہ دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارت کے مشہور گلوکار دلجیت دوسانج نے برطانیہ کے شہرمانچسٹر میں کنسرٹ کے دوران ہال میں موجود مداحوں کو تحفہ کا دینے کا اعلان کیا۔ پرچی کے ذریعے جن خاتون کا نام نکلا جب وہ اسٹیج پر آئیں … Continue reading پاکستان بھارت سے ایک جیسی محبت ہے؛دلجیت کا پاکستانی مداح کوتحفہ →

کملا ہیرس کا امیگریشن سسٹم ٹھیک کرنے کا وعدہ؛ ٹرمپ نے طنز کے تیر برسا دیے

 واشنگٹن: امریکی صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت ڈیموکریٹ کی امیدوار کملا ہیرس اور اپوزیشن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لف
Khabrain Group Pakistan

کملا ہیرس کا امیگریشن سسٹم ٹھیک کرنے کا وعدہ؛ ٹرمپ نے طنز کے تیر برسا دیے

 واشنگٹن: امریکی صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت ڈیموکریٹ کی امیدوار کملا ہیرس اور اپوزیشن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کملا ہیرس جو اس وقت نائب صدر بھی ہیں، سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے ایریزونا میں ہیں۔ وہ سرحدوں سے غیرملکی تارکین کے … Continue reading کملا ہیرس کا امیگریشن سسٹم ٹھیک کرنے کا وعدہ؛ ٹرمپ نے طنز کے تیر برسا دیے →

حبا بخاری نے حاملہ ہونے کی تصدیق کر دی، ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع

 لاہور: معروف اداکارہ حبا بخاری نے اپنے یوٹیوب چینل پر لائیو سیشن میں اپنے حاملہ ہونے کی خبروں کی تصدیق کر دی۔ اپنے شوہر آریز احمد کے ساتھ گفتگ
Khabrain Group Pakistan

حبا بخاری نے حاملہ ہونے کی تصدیق کر دی، ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع

 لاہور: معروف اداکارہ حبا بخاری نے اپنے یوٹیوب چینل پر لائیو سیشن میں اپنے حاملہ ہونے کی خبروں کی تصدیق کر دی۔ اپنے شوہر آریز احمد کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مداحوں کو اپنے ہاں ننھے مہمان کی متوقع آمد کی خوشخبری دی۔ حبا بخاری کا کہنا تھا کہ ’ہاں، میں حاملہ ہوں، اور … Continue reading حبا بخاری نے حاملہ ہونے کی تصدیق کر دی، ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع →

عدنان صدیقی کو اسکول میں خوب پیٹتی تھی، عتیقہ اوڈھو

  کراچی: پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے بتایا ہے کہ وہ عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں عتیقہ اوڈھو ن
Khabrain Group Pakistan

عدنان صدیقی کو اسکول میں خوب پیٹتی تھی، عتیقہ اوڈھو

  کراچی: پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے بتایا ہے کہ وہ عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں عتیقہ اوڈھو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدنان اور میں ایک ہی اسکول میں کلاس فیلو تھے اور میں عدنان کو خوب پیٹا کرتی تھی، میں ٹام بوائے … Continue reading عدنان صدیقی کو اسکول میں خوب پیٹتی تھی، عتیقہ اوڈھو →

رشبھ پنت کے بعد ایک اور نوجوان بھارتی کرکٹر حادثے کا شکار

بھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت کے بعد ایک اور کرکٹر کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آل راؤنڈر مشیر خان لکھنؤ کے مضافات میں سڑک حاد
Khabrain Group Pakistan

رشبھ پنت کے بعد ایک اور نوجوان بھارتی کرکٹر حادثے کا شکار

بھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت کے بعد ایک اور کرکٹر کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آل راؤنڈر مشیر خان لکھنؤ کے مضافات میں سڑک حادثے کا شکار ہوئے، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 19 سالہ نوجوان کرکٹر یکم اکتوبر سے شروع ہونے والے ایرانی کپ کیلئے … Continue reading رشبھ پنت کے بعد ایک اور نوجوان بھارتی کرکٹر حادثے کا شکار →

بلوچستان؛ ضلع موسیٰ خیل سے 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کر لیا گیا

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل سے مسلح افراد نے 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مزدور قومی شاہراہ پر تعمیراتی کمپنی کے کیمپ می
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان؛ ضلع موسیٰ خیل سے 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کر لیا گیا

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل سے مسلح افراد نے 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مزدور قومی شاہراہ پر تعمیراتی کمپنی کے کیمپ میں کام کر رہے تھے، مسلح افراد نے پہلے کیمپ پر فائرنگ کی اور پھر مزدوروں کو اغواء کر کے لے گئے۔ مسلح افراد نے تعمیراتی … Continue reading بلوچستان؛ ضلع موسیٰ خیل سے 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کر لیا گیا →

راولپنڈی؛ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ آر اے بازار میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدم
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی؛ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ آر اے بازار میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ پولیس مدعیت میں 16 ایم پی او، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی دفعہ 188، روڈ بلاک کرنے و پنجاب حکومت کے خلاف … Continue reading راولپنڈی؛ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف مقدمہ درج →

نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 66 افراد ہلاک

کھٹمنڈو: نیپال میں مسلسل بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 66 افراد ہلاک اور 69 سے زائد شہری لاپتا ہوگئے ہیں اور سڑکوں سمیت دیگر امل
Khabrain Group Pakistan

نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 66 افراد ہلاک

کھٹمنڈو: نیپال میں مسلسل بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 66 افراد ہلاک اور 69 سے زائد شہری لاپتا ہوگئے ہیں اور سڑکوں سمیت دیگر املاک کو نقصان پہنچا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نیپال میں بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اہم شاہراہیں بند ہیں اور ایئرپورٹس پر … Continue reading نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 66 افراد ہلاک →

دانیہ شاہ کی زندگی میں پراسرار شخص کی انٹری؟

مرحوم عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی پراسرار شخص کیساتھ ویڈیو وائرل ہوتے ہی انکی حکیم شہزاد کیساتھ علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔ فروری 2022 م
Khabrain Group Pakistan

دانیہ شاہ کی زندگی میں پراسرار شخص کی انٹری؟

مرحوم عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی پراسرار شخص کیساتھ ویڈیو وائرل ہوتے ہی انکی حکیم شہزاد کیساتھ علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔ فروری 2022 میں عامر لیاقت کی پنجاب کی رہائشی 18 سالہ دانیہ ملک سے تیسری شادی کی خبریں سرگرم ہوئیں تاہم یہ رشتہ زیادہ عرصہ نہ چل سکا اور دانیہ … Continue reading دانیہ شاہ کی زندگی میں پراسرار شخص کی انٹری؟ →

پنجگور میں گھر پر فائرنگ سے7 مزدور جاں بحق ہوگئے

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے خداآبادان میں گھر پر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گھر پر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق اور ایک زخ
Khabrain Group Pakistan

پنجگور میں گھر پر فائرنگ سے7 مزدور جاں بحق ہوگئے

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے خداآبادان میں گھر پر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گھر پر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاشوں اور  زخمی کو  پنجگور  ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پنجگور کے مطابق … Continue reading پنجگور میں گھر پر فائرنگ سے7 مزدور جاں بحق ہوگئے →

شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گرگیا، 6 افراد ہلاک

میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر، شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کرگیا،
Khabrain Group Pakistan

شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گرگیا، 6 افراد ہلاک

میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر، شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کرگیا، ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں تین غیر ملکی روسی پائلٹس اور کریو سمیت 14 مسافر سوار تھے۔ ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹرگرنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں … Continue reading شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گرگیا، 6 افراد ہلاک →

پنجاب پولیس کو گنڈاپور کا علاج اچھی طرح کرنا آتا ہے، عظمی بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کو گنڈا پور جیسے بندے کا علاج اچھی طرح آتا ہے اسے سبق سکھائیں گے اور پنجاب پر چڑھا
Khabrain Group Pakistan

پنجاب پولیس کو گنڈاپور کا علاج اچھی طرح کرنا آتا ہے، عظمی بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کو گنڈا پور جیسے بندے کا علاج اچھی طرح آتا ہے اسے سبق سکھائیں گے اور پنجاب پر چڑھائی نہیں کرنے دیں گے۔ یہ بات انہوں نے ڈی جی پی آر لاہور میں خواجہ عمران نذیر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے … Continue reading پنجاب پولیس کو گنڈاپور کا علاج اچھی طرح کرنا آتا ہے، عظمی بخاری →

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا

 راولپنڈی: احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں، جس سے علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطا
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا

 راولپنڈی: احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں، جس سے علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے راولپنڈی میں کمیٹی چوک پر لگے کنٹینرز ہٹا دیے گئے، اس موقع پر کارکن شدید نعرے بازی کررہے ہیں۔ تحریک … Continue reading راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا →

بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا گرفتار

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو گرفتار کرلیا گیا، دونوں رہنماؤں کو ایچ 13 کے پاس سے گرفتار کیا گیا۔ ایکسپریس نی
Khabrain Group Pakistan

بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا گرفتار

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو گرفتار کرلیا گیا، دونوں رہنماؤں کو ایچ 13 کے پاس سے گرفتار کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا ایچ 13 سے راولپنڈی جا رہے تھے کہ انہیں گرفتار کرلیا گیا تاہم کچھ دیر پولیس ٹیم نے بیرسٹر … Continue reading بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا گرفتار →

راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے راولپنڈی میں ہونے والے جلسے کو عوام نے … Continue reading راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب →

ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے، وزیراعلیٰ کے پی

مردان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے ہر چیز کا سامنے کرنے کے لیے تیار ہیں، پنجاب حکوم
Khabrain Group Pakistan

ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے، وزیراعلیٰ کے پی

مردان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے ہر چیز کا سامنے کرنے کے لیے تیار ہیں، پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے ہم ڈرنے والے نہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ کا قافلہ مردان پہنچ چکا جہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ آگے دما دم … Continue reading ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے، وزیراعلیٰ کے پی →

Get more results via ClueGoal