بنوں اور لکی مروت میں فائرنگ کے واقعات؛ 5 افراد جاں بحق
newsare.net
پشاور: خیبر پختونخوا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں دہرے قتل کا واقعہ پیش آیا، جس میں تحصیل ڈومبنوں اور لکی مروت میں فائرنگ کے واقعات؛ 5 افراد جاں بحق
پشاور: خیبر پختونخوا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں دہرے قتل کا واقعہ پیش آیا، جس میں تحصیل ڈومیل کے تھانہ ڈومیل اسپرکہ میں فائرنگ سے 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر نامعلوم افراد کے خلاف روزنامچہ رپورٹ … Continue reading بنوں اور لکی مروت میں فائرنگ کے واقعات؛ 5 افراد جاں بحق → Read more