پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ ہے، عالمی بینک
newsare.net
اسلام آباد: عالمی بینک حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا ہے۔ عالمی بینک نےمعاشی استحکام کیلئے سیاسی اتفاقپاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ ہے، عالمی بینک
اسلام آباد: عالمی بینک حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا ہے۔ عالمی بینک نےمعاشی استحکام کیلئے سیاسی اتفاق رائے، آئی ایم ایف پروگرام پرعمل ضروری قراردےدیا ہے جبکہ اس سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک جانے کا انکشاف بھی کیا ہے۔ عالمی بینک کی … Continue reading پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ ہے، عالمی بینک → Read more