Pakistan



فتنتہ الخوارج اور کالعدم تنظیم کے کارندے کی ہوشربا کال منظر عام پر آگئی

  اسلام آباد: دشمن ایجنسیوں کی فنڈنگ اور حمایت سے وجود میں آنے والی فتنتہ الخوارج اور کالعدم تنظیم کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا۔ خارجی طارق مح

اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی مانگ لی

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان پہنچنے پر ہونی والی پریشانی کےلیے ان سے معافی مانگی ہے۔ یاد رہے
Khabrain Group Pakistan

اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی مانگ لی

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان پہنچنے پر ہونی والی پریشانی کےلیے ان سے معافی مانگی ہے۔ یاد رہے کہ اداکارہ زرنش خان نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا تھا اور اب وہ کسی ڈرامے میں کام نہیں کررہیں۔ سابقہ اداکارہ نے ذاکر … Continue reading اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی مانگ لی →

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بہن سےعمران خان کی ملاقات کروانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے نورین نیازی ملاقات کروانے یقینی بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پابندی ہٹنے کے فوری بعد جیل مینوئ
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بہن سےعمران خان کی ملاقات کروانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے نورین نیازی ملاقات کروانے یقینی بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پابندی ہٹنے کے فوری بعد جیل مینوئل کے مطابق ملاقات کروائی جائے اور بانی پی ٹی آئی کو بہترین صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی … Continue reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا بہن سےعمران خان کی ملاقات کروانے کا حکم →

اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔ اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دیت
Khabrain Group Pakistan

اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔ اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کی بیمار والدہ اسپتال میں نظر آرہی ہیں۔ اعجاز اسلم اس وقت ایک انتہائی غمگین دور سے گزر رہے ہیں کیونکہ … Continue reading اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں →

ریکھا نے ہریتھک روشن کو تھپڑ کیوں مارا؟

 ممبئی: بالی ووڈ کے سپر ہیرو ہریتھک روشن نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ سین کی شوٹنگ اداکارہ ریکھا نے ان کے گال پر زور دار تھپڑ مارا تھا، ج
Khabrain Group Pakistan

ریکھا نے ہریتھک روشن کو تھپڑ کیوں مارا؟

 ممبئی: بالی ووڈ کے سپر ہیرو ہریتھک روشن نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ سین کی شوٹنگ اداکارہ ریکھا نے ان کے گال پر زور دار تھپڑ مارا تھا، جس پر وہ ہکا بکا رہ گئے تھے۔ ہریتھک روشن بالی ووڈ کے خوبرو اور باصلاحیت اداکار ہیں، جو ’’کوئی مل گا‘‘ اور اس فلم … Continue reading ریکھا نے ہریتھک روشن کو تھپڑ کیوں مارا؟ →

بچوں کے جائیداد کیلئے تشدد پر والدین کی پانی کے ٹینک میں کود کر خودکشی

ناگپور: بھارت میں بچوں کی حرص و لالچ نے عمر رسیدہ جوڑے کو اپنے ہی ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے پر مجبور کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست رج
Khabrain Group Pakistan

بچوں کے جائیداد کیلئے تشدد پر والدین کی پانی کے ٹینک میں کود کر خودکشی

ناگپور: بھارت میں بچوں کی حرص و لالچ نے عمر رسیدہ جوڑے کو اپنے ہی ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے پر مجبور کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست رجستھان کے شہر ناگ پور میں ایک گھر کے پانی کے ٹینک سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد ہوئیں جن کی شناخت 70 سالہ ہزاری رام اور … Continue reading بچوں کے جائیداد کیلئے تشدد پر والدین کی پانی کے ٹینک میں کود کر خودکشی →

پی سی بی نے نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی کے سابق ایلیٹ امپائر
Khabrain Group Pakistan

پی سی بی نے نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی کے سابق ایلیٹ امپائر علیم ڈار، عاقب جاوید، اسد شفیق، اظہر علی کے علاوہ حسن چیمہ پر مشتمل سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ اس سے پہلے … Continue reading پی سی بی نے نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی →

انتظار پنجوتھہ کہاں ہیں کچھ پتا نہیں چلا، اسلام آباد پولیس کا عدالت میں بیان

  اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے وکیل انتظار پنجھوتھہ کی گمشدگی پر لاعلمی کا اظہار کردیا اور کہا ہے کہ ان کا کچھ پتا نہیں چلا۔ ا
Khabrain Group Pakistan

انتظار پنجوتھہ کہاں ہیں کچھ پتا نہیں چلا، اسلام آباد پولیس کا عدالت میں بیان

  اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے وکیل انتظار پنجھوتھہ کی گمشدگی پر لاعلمی کا اظہار کردیا اور کہا ہے کہ ان کا کچھ پتا نہیں چلا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھہ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی جو کہ چیف جسٹس … Continue reading انتظار پنجوتھہ کہاں ہیں کچھ پتا نہیں چلا، اسلام آباد پولیس کا عدالت میں بیان →

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور بھارت کے مشہور پنجابی ریپر ہنی سنگھ نے ایک ساتھ نئے گانے کا اعلان کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ ہنی سنگھ اور مہو
Khabrain Group Pakistan

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور بھارت کے مشہور پنجابی ریپر ہنی سنگھ نے ایک ساتھ نئے گانے کا اعلان کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ ہنی سنگھ اور مہوش حیات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں ہنی سنگھ پنجابی ریپ گاتے ہوئے مہوش حیات کی طرف اشارہ کرکے ’’سہیلی … Continue reading بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ →

مہینوں پہلے کہا تھا کہ نومبر سے پہلے عمران خان کیخلاف گھناؤنا کھیل کھیلا جائے گا ، مراد سعید

“میں نے مہینوں پہلے یہ اطلاع دے دی تھی کہ اسٹیبلشمنٹ نومبر سے پہلے پہلے عمران خان کے حوالے سے اپنے گھناؤنے منصوبوں پر عملدرآمد کا ارادہ رکھت
Khabrain Group Pakistan

مہینوں پہلے کہا تھا کہ نومبر سے پہلے عمران خان کیخلاف گھناؤنا کھیل کھیلا جائے گا ، مراد سعید

“میں نے مہینوں پہلے یہ اطلاع دے دی تھی کہ اسٹیبلشمنٹ نومبر سے پہلے پہلے عمران خان کے حوالے سے اپنے گھناؤنے منصوبوں پر عملدرآمد کا ارادہ رکھتی ہے. پاکستان میں مکمل طور پر مصر ماڈل لاگو کیا جارہا ہے. عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ عمران خان اور محمد مُرسی شہید … Continue reading مہینوں پہلے کہا تھا کہ نومبر سے پہلے عمران خان کیخلاف گھناؤنا کھیل کھیلا جائے گا ، مراد سعید →

انجمن تاجران کی ایس سی او کانفرنس میں سیکیورٹی انتظامات کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی

 راولپنڈی:  انجمن تاجران نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے لیے سیکیورٹی اقدامات کے حوالے سے پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی ک
Khabrain Group Pakistan

انجمن تاجران کی ایس سی او کانفرنس میں سیکیورٹی انتظامات کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی

 راولپنڈی:  انجمن تاجران نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے لیے سیکیورٹی اقدامات کے حوالے سے پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے۔ انجمن تاجران کے وفد نے سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی سے ملاقات کی جہاں ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی راول اور دیگر سینئر افسران بھی … Continue reading انجمن تاجران کی ایس سی او کانفرنس میں سیکیورٹی انتظامات کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی →

بھارتی تاجروں کی پہلی بار ٹریلین ڈالرز کی تاریخی کمائی؛ گوتم اڈانی اوّل نمبر پر

نئی دہلی: رواں برس ڈالرز کی کمائی کے لحاظ سے بھارت کے لیے خوش قسمت ترین سال ثابت ہو رہا ہے جس میں ملک کے 100 امیر ترین بزنس ٹائیکونز کی مجموعی دول
Khabrain Group Pakistan

بھارتی تاجروں کی پہلی بار ٹریلین ڈالرز کی تاریخی کمائی؛ گوتم اڈانی اوّل نمبر پر

نئی دہلی: رواں برس ڈالرز کی کمائی کے لحاظ سے بھارت کے لیے خوش قسمت ترین سال ثابت ہو رہا ہے جس میں ملک کے 100 امیر ترین بزنس ٹائیکونز کی مجموعی دولت نے پہلی بار ٹریلین ڈالر کے سنگ میل کو عبور کیا۔ امریکا کے عالمی شہرت یافتہ مالیاتی جریدے فوربس کے مطابق بھارت کے … Continue reading بھارتی تاجروں کی پہلی بار ٹریلین ڈالرز کی تاریخی کمائی؛ گوتم اڈانی اوّل نمبر پر →

پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ ہے، عالمی بینک

  اسلام آباد: عالمی بینک حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا ہے۔ عالمی بینک نےمعاشی استحکام کیلئے سیاسی اتفاق
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ ہے، عالمی بینک

  اسلام آباد: عالمی بینک حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا ہے۔ عالمی بینک نےمعاشی استحکام کیلئے سیاسی اتفاق رائے، آئی ایم ایف پروگرام پرعمل ضروری قراردےدیا ہے جبکہ اس سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک جانے کا انکشاف بھی کیا ہے۔ عالمی بینک کی … Continue reading پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ ہے، عالمی بینک →

صدر مملکت اور آرمی چیف سے سعودی وزیر سرماریہ کاری کی ملاقات

  اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں وفد نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور آرمی چیف جنرل عاصم
Khabrain Group Pakistan

صدر مملکت اور آرمی چیف سے سعودی وزیر سرماریہ کاری کی ملاقات

  اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں وفد نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقاتیں کیں اور دونوں ممالک کے تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری اور سعودی عرب کے وزیر … Continue reading صدر مملکت اور آرمی چیف سے سعودی وزیر سرماریہ کاری کی ملاقات →

شراب نوشی کی وجہ سے پہلی شادی ناکام ہوئی: جاوید اختر

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف شاعر اور رائٹر جاوید اختر نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی پہلی شادی ناکام ہونے کی وجہ شراب نوشی کی عادت تھی۔ جاوید اختر نے ہنی
Khabrain Group Pakistan

شراب نوشی کی وجہ سے پہلی شادی ناکام ہوئی: جاوید اختر

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف شاعر اور رائٹر جاوید اختر نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی پہلی شادی ناکام ہونے کی وجہ شراب نوشی کی عادت تھی۔ جاوید اختر نے ہنی ایرانی کے ساتھ اپنی پہلی شادی کی ناکامی کی وجہ بتاکر پچھلے تمام دعوؤں میں خود کو قصوروار ٹھہرانے کا الزام سچ ثابت … Continue reading شراب نوشی کی وجہ سے پہلی شادی ناکام ہوئی: جاوید اختر →

سوئنگ کے سلطان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم بیٹنگ سائٹ (جوئے کی کمپنی) کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے۔

سوئنگ کے سلطان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم بیٹنگ سائٹ (جوئے کی کمپنی) کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے۔ کھیلوں پر بیٹنگ (جوا) لگانے والی سائٹ با
Khabrain Group Pakistan

سوئنگ کے سلطان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم بیٹنگ سائٹ (جوئے کی کمپنی) کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے۔

سوئنگ کے سلطان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم بیٹنگ سائٹ (جوئے کی کمپنی) کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے۔ کھیلوں پر بیٹنگ (جوا) لگانے والی سائٹ باجی کی پروموشن ویڈیو میں کئی معروف شخصیات شامل ہیں جس میں فحش فلموں کی اداکارہ میا خلیفہ، سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن اور ارجنٹائن کے سابق فٹبالر گیبریل … Continue reading سوئنگ کے سلطان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم بیٹنگ سائٹ (جوئے کی کمپنی) کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے۔ →

اداکارہ نادیہ حسین کی خلیل الرحمٰن قمر کےلیے مغلظات پر وضاحت

پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے تنازعات میں رہنے والے ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کے لیے توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر وضاحت دی ہے۔
Khabrain Group Pakistan

اداکارہ نادیہ حسین کی خلیل الرحمٰن قمر کےلیے مغلظات پر وضاحت

پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے تنازعات میں رہنے والے ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کے لیے توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر وضاحت دی ہے۔ نادیہ حسین کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کو ’’ذلیل‘‘ کہنے پر بات کررہی ہیں۔ اداکارہ … Continue reading اداکارہ نادیہ حسین کی خلیل الرحمٰن قمر کےلیے مغلظات پر وضاحت →

وزیراعلیٰ کے پی علی امین کا گورنر فیصل کریم کنڈی سے پہلا باضابطہ رابطہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے پہلا باضابطہ رابطہ کیا ہے۔ گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی وزیر
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ کے پی علی امین کا گورنر فیصل کریم کنڈی سے پہلا باضابطہ رابطہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے پہلا باضابطہ رابطہ کیا ہے۔ گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورکی دعوت پر صوبے کی سیاسی و امن و امان کی صورتحال پر مختلف سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے بلائےگئے جرگے میں شرکت کریں … Continue reading وزیراعلیٰ کے پی علی امین کا گورنر فیصل کریم کنڈی سے پہلا باضابطہ رابطہ →

وزیرِ اعظم کا 5 آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے
Khabrain Group Pakistan

وزیرِ اعظم کا 5 آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے آئی پی پیز معاہدے ختم کرنے کا آغاز کر دیا۔ بجلی صارفین کو 60 ارب روپے سالانہ فائدہ اور بجلی کے فی یونٹ نرخ … Continue reading وزیرِ اعظم کا 5 آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان →

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آج تیسری برسی

اسلام آباد (آئی این پی) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تیسری برسی آج منائی جائے گی، اس سلسلے میں ملک بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں کے زیر
Khabrain Group Pakistan

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آج تیسری برسی

اسلام آباد (آئی این پی) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تیسری برسی آج منائی جائے گی، اس سلسلے میں ملک بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں کے زیر انتظام تعزیتی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔۔۔ جن میں ان کی مغفرت کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی اور ملک و قوم کیلئے ان کی … Continue reading ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آج تیسری برسی →

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا گزشتہ روز ڈینگ
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا گزشتہ روز ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد  ڈاکٹرز نے انہیں بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار کی وجہ … Continue reading اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا →

عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھ کی گمشدگی پر وزارت دفاع سے رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھ کی بازیابی کی درخواست پر وزارت دفاع سے رپورٹ طلب کرلی۔ ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئ
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھ کی گمشدگی پر وزارت دفاع سے رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھ کی بازیابی کی درخواست پر وزارت دفاع سے رپورٹ طلب کرلی۔ ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ آئی جی اسلام آباد عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ وکیل نے بتایا کہ انتظار پنجھوتھ … Continue reading عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھ کی گمشدگی پر وزارت دفاع سے رپورٹ طلب →

پاکستان جلد دنیا کی 24ویں مضبوط معیشت بن کر ابھرے گا، نائب وزیراعظم

  اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور جلد دنیا کی 24ویں مضبوط معیشت بن کر ابھرے گا۔ اس
Khabrain Group Pakistan

پاکستان جلد دنیا کی 24ویں مضبوط معیشت بن کر ابھرے گا، نائب وزیراعظم

  اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور جلد دنیا کی 24ویں مضبوط معیشت بن کر ابھرے گا۔ اسلام آباد میں پاکستان سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے … Continue reading پاکستان جلد دنیا کی 24ویں مضبوط معیشت بن کر ابھرے گا، نائب وزیراعظم →

شادی کے بعد شوہرنے کام کرنے سے روک دیا تھا: سعدیہ امام کا اعتراف

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ سعدیہ امام نے نجی چینل کے مارننگ شو میں یہ اعتراف کیا ہے کہ شادی کے بعد ان کے شوہر نے انھیں شوبز میں کام کرنے سے رو
Khabrain Group Pakistan

شادی کے بعد شوہرنے کام کرنے سے روک دیا تھا: سعدیہ امام کا اعتراف

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ سعدیہ امام نے نجی چینل کے مارننگ شو میں یہ اعتراف کیا ہے کہ شادی کے بعد ان کے شوہر نے انھیں شوبز میں کام کرنے سے روک دیا تھا۔ سعدیہ امام شادی کے بعد طویل عرصے تک شوبز سے دور رہیں، تاہم چند سال سے وہ ٹی وی کے … Continue reading شادی کے بعد شوہرنے کام کرنے سے روک دیا تھا: سعدیہ امام کا اعتراف →

مریم نواز نے اسموگ سے نمٹنے کے لیے بھارت کے ساتھ سفارت کاری پر زور دیا

 لاہور: پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے کے وزیر اعلیٰ نے موسم سرما کے مہینوں سے پہلے اسموگ سے نمٹنے کے لیے پڑوسی اور روایتی حریف بھارت ک
Khabrain Group Pakistan

مریم نواز نے اسموگ سے نمٹنے کے لیے بھارت کے ساتھ سفارت کاری پر زور دیا

 لاہور: پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے کے وزیر اعلیٰ نے موسم سرما کے مہینوں سے پہلے اسموگ سے نمٹنے کے لیے پڑوسی اور روایتی حریف بھارت کے ساتھ “موسمیاتی سفارت کاری” پر زور دیا۔ رائٹر کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ “ہمیں ان سے بات کرنی چاہیے، … Continue reading مریم نواز نے اسموگ سے نمٹنے کے لیے بھارت کے ساتھ سفارت کاری پر زور دیا →

ترک ایئرلائن کا پائلٹ دورانِ پرواز دل کے دورے کے سبب ہلاک؛ ہنگامی لینڈنگ

نیویارک: ترک ایئرلائن کا پائلٹ دورانِ پرواز دل کا دورہ پڑنے کے باعث جان کی بازی ہار گیا جس کے نتیجے میں طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ عالمی خ
Khabrain Group Pakistan

ترک ایئرلائن کا پائلٹ دورانِ پرواز دل کے دورے کے سبب ہلاک؛ ہنگامی لینڈنگ

نیویارک: ترک ایئرلائن کا پائلٹ دورانِ پرواز دل کا دورہ پڑنے کے باعث جان کی بازی ہار گیا جس کے نتیجے میں طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک ایئرلائن کی پرواز نے سیاٹل سے مسافروں کو لے کر استنبول کے لیے پرواز بھری تھی تاہم اچانک پائلٹ کی طبیعت خراب … Continue reading ترک ایئرلائن کا پائلٹ دورانِ پرواز دل کے دورے کے سبب ہلاک؛ ہنگامی لینڈنگ →

طالبعلم نے فارم میں والدین کی جگہ عمران ہاشمی اور سنی لیون کے نام لکھ دیئے

بہار: بھارتی ریاست بہار کے شہر مظفرپور سے تعلق رکھنے والے ایک طالبعلم نے اپنے بی اے امتحان کے فارم میں والدین کے نام کے خانے میں بالی وڈ اداکارو
Khabrain Group Pakistan

طالبعلم نے فارم میں والدین کی جگہ عمران ہاشمی اور سنی لیون کے نام لکھ دیئے

بہار: بھارتی ریاست بہار کے شہر مظفرپور سے تعلق رکھنے والے ایک طالبعلم نے اپنے بی اے امتحان کے فارم میں والدین کے نام کے خانے میں بالی وڈ اداکاروں کے نام لکھ کر سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی بھارتی میڈیا کے مطابق کندن نامی طالبعلم کے امتحانی فارم کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر … Continue reading طالبعلم نے فارم میں والدین کی جگہ عمران ہاشمی اور سنی لیون کے نام لکھ دیئے →

پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم پر مولانا فضل الرحمان سے ایک بار پھر رابطہ

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئینی ترامیم کے معاملے پر جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کرلیا۔ ایک
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم پر مولانا فضل الرحمان سے ایک بار پھر رابطہ

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئینی ترامیم کے معاملے پر جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ایک بار پھر رابطہ ہوگیا ہے اور دونوں جماعتوں کے درمیان ملاقات بھی … Continue reading پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم پر مولانا فضل الرحمان سے ایک بار پھر رابطہ →

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو مسلسل تعاون کی یقین دہانی

  اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اے ڈی بی پاکس
Khabrain Group Pakistan

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو مسلسل تعاون کی یقین دہانی

  اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اے ڈی بی پاکستان کو مسلسل تعاون فراہم کرے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز اور متبادل ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد نے ملک کی ترقیاتی ترجیحات اور میکرو اکنامک … Continue reading ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو مسلسل تعاون کی یقین دہانی →

شان شاہد نے عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’گجنی‘ میں کام کی آفر کیوں ٹھکرائی تھی؟

لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور ہدایت کار شان شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہیں کئی مشہور بھارتی فلموں کی پیشکش ہو چکی ہے
Khabrain Group Pakistan

شان شاہد نے عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’گجنی‘ میں کام کی آفر کیوں ٹھکرائی تھی؟

لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور ہدایت کار شان شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہیں کئی مشہور بھارتی فلموں کی پیشکش ہو چکی ہے، لیکن انہوں نے ان فلموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں شان نے بتایا کہ انہیں فلم ‘گجنی’، ‘سات خون معاف’، اور … Continue reading شان شاہد نے عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’گجنی‘ میں کام کی آفر کیوں ٹھکرائی تھی؟ →

امریکا کا دشمن نمبر ایک چین نہیں ایران ہے؛ کملا ہیرس

 واشنگٹن: امریکی صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت کی امیدوار اور موجودہ نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ امریکا کے لیے سب سے بڑا خطرہ چین نہیں بلک
Khabrain Group Pakistan

امریکا کا دشمن نمبر ایک چین نہیں ایران ہے؛ کملا ہیرس

 واشنگٹن: امریکی صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت کی امیدوار اور موجودہ نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ امریکا کے لیے سب سے بڑا خطرہ چین نہیں بلکہ ایران ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کملا ہیرس نے اپنی اس بات کے ثبوت میں  ایران کی عسکری صلاحیتوں کے ثبوت کے طور پر گزشتہ … Continue reading امریکا کا دشمن نمبر ایک چین نہیں ایران ہے؛ کملا ہیرس →

ملتان ٹیسٹ: پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ کے 96 رنز

ملتان ٹیسٹ میں دوسرے دن کے اختتام پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے پہلی اننگز کے 556 رنز کے جواب میں 96 رنز بنالیے۔ 3 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا ی
Khabrain Group Pakistan

ملتان ٹیسٹ: پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ کے 96 رنز

ملتان ٹیسٹ میں دوسرے دن کے اختتام پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے پہلی اننگز کے 556 رنز کے جواب میں 96 رنز بنالیے۔ 3 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا یہ پہلا میچ ملتان میں کھیلا جا رہا ہے جس کے دوسرے روز پاکستان کی پوری ٹیم 556 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس … Continue reading ملتان ٹیسٹ: پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ کے 96 رنز →

ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں

بین الاقوامی شہرت رکھنے والی امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ نے سپر اسٹار ریانا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی امیر ترین خاتون گلوکارہ کا اعزاز حاصل
Khabrain Group Pakistan

ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں

بین الاقوامی شہرت رکھنے والی امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ نے سپر اسٹار ریانا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی امیر ترین خاتون گلوکارہ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فوربس کی رپورٹ کے مطابق مداحوں کو اپنی گائیکی کے جنون میں مبتلا کرنے والی ٹیلر سوئفٹ اب دنیا کی سب سے امیر ترین خاتون گلوکارہ ہیں۔ … Continue reading ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں →

ڈرامے سائن کرنے سے قبل اہلیہ اور سالی سے مشورہ کرتا ہوں، علی انصاری

اداکار علی انصاری نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی ڈرامے میں کام کی ہامی بھرنے سے قبل اپنی اہلیہ صبور علی اور سالی اداکارہ سجل علی سے مشورہ کرتے ہیں۔ علی
Khabrain Group Pakistan

ڈرامے سائن کرنے سے قبل اہلیہ اور سالی سے مشورہ کرتا ہوں، علی انصاری

اداکار علی انصاری نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی ڈرامے میں کام کی ہامی بھرنے سے قبل اپنی اہلیہ صبور علی اور سالی اداکارہ سجل علی سے مشورہ کرتے ہیں۔ علی انصاری نے حال ہی میں ‘365 نیوز’ کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اداکاری سمیت ڈراما انڈسٹری کے معاملے پر کھل … Continue reading ڈرامے سائن کرنے سے قبل اہلیہ اور سالی سے مشورہ کرتا ہوں، علی انصاری →

اکتوبر کے آخر تک انٹرنیٹ میں خلل، سست روی ختم ہوجائے گی، پی ٹی اے

  اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ اکتوبر کے آخر تک انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی ختم ہو جائے گی۔ پی ٹی اے حکام
Khabrain Group Pakistan

اکتوبر کے آخر تک انٹرنیٹ میں خلل، سست روی ختم ہوجائے گی، پی ٹی اے

  اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ اکتوبر کے آخر تک انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی ختم ہو جائے گی۔ پی ٹی اے حکام نے کہا کہ 20 اکتوبر تک ویب مینجمنٹ سسٹم (ڈبلیو ایم ایس) کی تنصیب اور اپ گریڈیشن مکمل ہو جائے گی، ڈبلیو ایم ایس … Continue reading اکتوبر کے آخر تک انٹرنیٹ میں خلل، سست روی ختم ہوجائے گی، پی ٹی اے →

اننیا پانڈے رنبیر کپور کے پرائیویٹ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیوں ہیک کرنا چاہتی ہیں؟

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے حالیہ انٹرویو میں ایک دلچسپ خواہش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انہیں موقع ملے تو وہ اداکار رنبیر
Khabrain Group Pakistan

اننیا پانڈے رنبیر کپور کے پرائیویٹ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیوں ہیک کرنا چاہتی ہیں؟

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے حالیہ انٹرویو میں ایک دلچسپ خواہش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انہیں موقع ملے تو وہ اداکار رنبیر کپور کے پرائیویٹ سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرنا چاہیں گی تاکہ دیکھ سکیں کہ وہ کس کو فالو کر رہے ہیں اور کس کا پیچھا کر رہے … Continue reading اننیا پانڈے رنبیر کپور کے پرائیویٹ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیوں ہیک کرنا چاہتی ہیں؟ →

Get more results via ClueGoal