کاجول اور کیرتی سینن کی نئی فلم ’دوپتی‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری
newsare.net
ممبئی: نیٹ فلکس کی سنسنی خیز فلم ’دو پتی‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا جس میں کاجول پہلی بار ایک پولیس انسپکٹر کے کردار میں نظر آئیں گی۔ فلم میں ککاجول اور کیرتی سینن کی نئی فلم ’دوپتی‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری
ممبئی: نیٹ فلکس کی سنسنی خیز فلم ’دو پتی‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا جس میں کاجول پہلی بار ایک پولیس انسپکٹر کے کردار میں نظر آئیں گی۔ فلم میں کیرتی سینن نے ایک منفرد ڈبل رول ادا کیا ہے جس میں وہ جڑواں بہنوں ساومیا اور شیلی کا کردار نبھا رہی ہیں۔ فلم کی ہدایات … Continue reading کاجول اور کیرتی سینن کی نئی فلم ’دوپتی‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری → Read more