ملک بھر میں 1400 سے زائد وٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف
newsare.net
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم کو موصول شکایات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھر میں ساڑھے 1400 وٹس ایپ اکاونٹس ہیک ہوگئے ہیں۔ ایف آئملک بھر میں 1400 سے زائد وٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم کو موصول شکایات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھر میں ساڑھے 1400 وٹس ایپ اکاونٹس ہیک ہوگئے ہیں۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی دستاویز کے مطابق یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے سائبر کرائم کو 1426 شکایات موصول ہوئی ہیں، جن … Continue reading ملک بھر میں 1400 سے زائد وٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف → Read more